• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, جولائی 13, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home Uncategorized

اندرا گاندھی کے ناقدین بھی ان کے کاموں کو اعتراف کرتے ہیں

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 19, 2022
0 0
A A
اندرا گاندھی کے ناقدین بھی ان کے کاموں کو اعتراف کرتے ہیں
Share on FacebookShare on Twitter

کانگریس سابق صدر سونیا گاندھی نے اندرگاندھی امن انعام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اندرا گاندھی کو سیکولرزم کاپاسدار بتایا

عامر سلیم خان

نئی دہلی:کانگریس سابق صدر سونیا گاندھی نے آج سابق وزیراعظم آنجہانی اندرا گاندھی کے بارے میں کہا کہ ان کے ناقدین بھی ملک وعوام کیلئے کئے گئے ان کے کاموں کی تعریف کرتے ہیں۔ محترمہ سونیا گاندھی سابق وزیراعظم کے 150ویں یوم پیدائش پر نئی دہلی میں منعقدہ ’اندرا گاندھی امن ایوارڈ ‘کی تقریب سے خطاب کررہی تھیں۔انہوں نے کہا کہ اندرا گاندھی کون تھیں اور انہوں نے ملک کیلئے کیا کیایہ سبھی اعتراف کرتے ہیں، وہ حب الوطنی کی پاسدار تھیں،وہ سبھی طبقات پر مشتمل سیکولرزم پرسختی سے نہ صرف کاربندتھیں بلکہ سیکولرزم کی برقراری کیلئے ان میں بے مثال حوصلہ تھا۔ساڑھے تین دہائیوں سے زیادہ عرصہ، 1985سے یہ باوقار امن انعام، امن، تخفیف اسلحہ، تعلیم کے میدان میں کارہائے نمایاں اورملکی ترقی کےلئے تنظیموں ، این جی اوز اور انفرادی شخصیت کو دیا جاتا رہاہے۔
سونیا گاندھی نے اندرا گاندھی کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ غریبوں کےلئے ان کی ہمدردی اور لوگوں کے ساتھ ان کافطری تعلق تھا۔کانگریس سابق صدر نے اندرا گاندھی کی’تمام شعبوں، خصوصاً سائنس اور ٹیکنالوجی میں خود انحصاری کےلئے غیر متزلزل جذبے کی بھی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ سماجی آزادی اورلوگوں کو بااختیار بنانے کیلئے تعلیم کی قدروں پر ان کا پختہ یقین تھا، ماحولیاتی تحفظ اور حیاتیاتی تنوع کے تحفظ میں ان کا پرجوش اعتماد تھا، یہاں تک کہ بھارت نے اقتصادی ترقی کی تیز رفتاری کےلئے آگے بڑھنے کی کوشش کی۔این جی او ’پرتھم‘ کو ایوارڈدیتے ہوئے سونیا نے اندرا گاندھی کے حوالے سوامی وویکانند کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اہم یہ نہیں کہ کوئی کیا جانتا ہے، بلکہ اہم یہ ہے کہ وہ کیا بنتا ہے۔ سونیا نے پرتھم کو ایک قابل ذکر ادارہ کے طور پر سراہا جس نے 30 سال سے بھی کم عرصہ میںنہ صرف بھارتبلکہ عالمی سطح پر تعلیم کے میدان میں اپنا نام روشن کیا ہے اور تعلیمی میدان میں کارہائے نمایاں انجام دیئے ہیں۔
سونیا گاندھی نے کہا کہ اندرا گاندھی نے ہمارے ملک پر انمٹ نقوش چھوڑے ہیں۔ وہ اپنی بے شمار کامیابیوں کےلئے سراہی جاتی ہیں۔ یہاں تک کہ ان کے ناقدین بھی تسلیم کرتے ہیں کہ ان کی شخصیت میں ایک غیر متزلزل مرکز تھا، جو اس بات کی وضاحت کرتا تھا کہ وہ کون تھیں۔سونیانے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ وہ خوش ہوں گی کہ 2021 کا یہ انعام تعلیم کے میدان میں کیے گئے کام کو تسلیم کر رہا ہے۔ جیسا کہ انہوں نے ایک بار کہا تھاکہتعلیم لوگوں کوترقی دلانے کا ایک ذریعہ ہے نہ کہ روزی کمانے کا ایک اوزار۔انہوں نے کہا کہ اندرا گاندھی کا کہنا تھا کہ ہمیں زندگی سازی، انسان سازی اورکردار سازی کی تعلیم حاصل کرنی چاہئے۔انہوں نے مزید کہاتھا کہ صحیح تعلیم چھوٹے کوبھی عظیم انسان کے روپ میں بدل دیتی ہے۔
پرتھم ایک قابل ذکر ادارہ ہے جس نے تیس سال سے بھی کم مدت میں نہ صرف بھارت بلکہ عالمی سطح پر بھی تعلیم کے میدان میں اپنا نام روشن کیا ہے۔ اس نے اسکول کی تعلیم کو زیادہ بامعنی اور اثر انگیز بنانے میں بہت کچھ کیا ہے۔ پرتھم نے نہ صرف درس گاہ میں بلکہ سیکھنے کے نتائج کو بہتر بنانے میں مدد کے طور پر نگرانی اور تشخیص میں بھی نئی سوچ دی ہے۔ اس کی رپورٹوں نے مختلف ریاستوں میں پرائمری اور سیکنڈری تعلیم پر عوامی گفتگو کو متاثر کیا۔سونیانے کہا کہ اندرا گاندھی نے خود شانتی نکیتن میں ایک سال گزارے اور تعلیم میں جدت کیلئے کام کیا، بطور وزیر اعظم اپنے دور میںایسی کوششیں کیں۔ ہمیں خوشی ہے کہ یہ انعام پرتھم کی جانب سے ڈاکٹر رکمنی بنرجی کو مل رہا ہے۔ آپ کا نہ صرف ایک ممتاز تعلیمی کیریئر رہا ہے، بلکہ 2015 سے بطور سی ای او اختراعات کو حاصل کرنے میں ایک مثالی قائدانہ کردار ادا کرتی رہی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    الیکشن کمیشن کی ساکھ پر سوال

    جولائی 12, 2025
    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    جولائی 12, 2025
    امریکہ کی جانب سے ناروے کو 2.6 بلین ڈالر کے ہیلی کاپٹر فروخت کرنے کی منظوری

    امریکہ کی جانب سے ناروے کو 2.6 بلین ڈالر کے ہیلی کاپٹر فروخت کرنے کی منظوری

    جولائی 12, 2025
    ٹرمپ کے ساتھ اختلاف کے باوجود ہارورڈ کا ایک ارب ڈالر سے تحقیقی مرکز قائم کرنے پر غور

    ٹرمپ کے ساتھ اختلاف کے باوجود ہارورڈ کا ایک ارب ڈالر سے تحقیقی مرکز قائم کرنے پر غور

    جولائی 12, 2025

    الیکشن کمیشن کی ساکھ پر سوال

    جولائی 12, 2025
    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    جولائی 12, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist