• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, فروری 25, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

ہر دن نیا چیلنج، ہر دن بہترین کھیل کا عزم: ساکشی رانا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 24, 2026
0 0
A A
ہر دن نیا چیلنج، ہر دن بہترین کھیل کا عزم: ساکشی رانا
Share on FacebookShare on Twitter

بنگلورو، (یو این آئی )ہندوستانی خواتین کی ہاکی ٹیم کی ابھرتی ہوئی مڈفیلڈر ساکشی رانا نے اپنے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ہر دن کو ایک نئے چیلنج کے طور پر لیتی ہیں اور ان کا واحد مقصد ٹیم کے لیے بہترین کارکردگی پیش کرنا ہے۔ 18 سالہ ساکشی اس وقت بنگلورو کے قومی کیمپ میں ہیڈ کوچ شوئرڈ مارین اور سائنٹیفک ایڈوائزر وین لومبارڈ کی نگرانی میں تربیت حاصل کر رہی ہیں۔قومی کیمپ میں جاری سخت تربیتی سیشنز کے حوالے سے ساکشی نے بتایا کہ ٹیم اپنی خامیوں کو دور کرنے کے لیے دن رات کام کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا”وین سر ہماری طاقت اور فٹنس پر بہت کام کر رہے ہیں اور ہمیں ریکوری کی اہمیت پر خاص توجہ دے رہے ہیں۔ جہاں تک کھیل کے ڈھانچے ( کا تعلق ہے، کوچز ہمیں ہر چیز بہت تفصیل اور صفائی سے سمجھا رہے ہیں۔ سینیئر کھلاڑی بھی ہم جونیئرز کی مسلسل حوصلہ افزائی کر رہے ہیں۔ساکشی رانا، جو ٹیم میں سینٹر پوزیشن پر کھیلتی ہیں، نے بتایا کہ کوچ نے انہیں اپنی ‘پری اسکیننگ اور میدان میں ساتھی کھلاڑیوں کے ساتھ رابطے کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت دی ہے۔ ٹیم میٹنگز میں اس بات پر زور دیا جا رہا ہے کہ بین الاقوامی سطح پر دباؤ سے بچنے کے لیے گیند کو زیادہ دیر پاس رکھنے کے بجائے بروقت پاس کرنے کی مہارت پیدا کی جائے۔ساکشی رانا کا کہنا ہے کہ ان کی تمام تر توجہ آنے والے کوالیفائنگ راؤنڈ پر مرکوز ہے۔ اگر میں کوالیفائنگ راؤنڈ کے لیے جاتی ہوں، تو میرا مقصد صرف جیت کر واپس آنا ہے۔ ابھی ہمیں کوچ کے بنائے ہوئے پلان پر سختی سے عمل کرنا ہے۔ ہندوستان کے ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 کے کوالیفائرز 8 مارچ سے حیدرآباد، تلنگانہ میں شروع ہوں گے۔8 مارچ: بمقابلہ یوراگوئے9 مارچ: بمقابلہ اسکاٹ لینڈ11 مارچ: بمقابلہ ویلز (آخری میچ)۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    مدھیہ پردیش میں ہزاروں خواتین کی گمشدگی تشویش ناک، جامع لائحۂ عمل کی ضرورت

    مدھیہ پردیش میں ہزاروں خواتین کی گمشدگی تشویش ناک، جامع لائحۂ عمل کی ضرورت

    فروری 25, 2026
    ایک سال مکمل ہونے پراسمبلی اسپیکر نے ودھان سبھا کی کامیابیوں کا ایک جامع اکاؤنٹ پیش کیا

    ایک سال مکمل ہونے پراسمبلی اسپیکر نے ودھان سبھا کی کامیابیوں کا ایک جامع اکاؤنٹ پیش کیا

    فروری 25, 2026
    زکوٰۃ اور بڑھتی ہوئی غربت!

    زکوٰۃ اور بڑھتی ہوئی غربت!

    فروری 25, 2026
    صحافیوں کے سب سے بڑے قاتل اسرائیل نے فلسطینی میڈیا کو دہشت گرد قرار دے دیا

    صحافیوں کے سب سے بڑے قاتل اسرائیل نے فلسطینی میڈیا کو دہشت گرد قرار دے دیا

    فروری 25, 2026
    مدھیہ پردیش میں ہزاروں خواتین کی گمشدگی تشویش ناک، جامع لائحۂ عمل کی ضرورت

    مدھیہ پردیش میں ہزاروں خواتین کی گمشدگی تشویش ناک، جامع لائحۂ عمل کی ضرورت

    فروری 25, 2026
    ایک سال مکمل ہونے پراسمبلی اسپیکر نے ودھان سبھا کی کامیابیوں کا ایک جامع اکاؤنٹ پیش کیا

    ایک سال مکمل ہونے پراسمبلی اسپیکر نے ودھان سبھا کی کامیابیوں کا ایک جامع اکاؤنٹ پیش کیا

    فروری 25, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist