• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, فروری 15, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

اپنے لئے تو سب جیتے ہیں لیکن قوم و ملت کیلئے جینا بڑی بات ہے

جمعیۃ علماء مالیگاؤں کے جنرل سیکرٹری عبدالمالک سیٹھ بکرا والا کی وفات پر جمعیت دفتر پر تعزیتی نشست کا انعقاد:مفتی اسماعیل

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 15, 2026
0 0
A A
اپنے لئے تو سب جیتے ہیں لیکن قوم و ملت کیلئے جینا بڑی بات ہے
Share on FacebookShare on Twitter

مالیگاؤں ، پریس ریلیز،ہمارا سماج: جمعیتہ علماء مالیگاؤں مدنی روڈ کے جنرل سکریٹری عبدالمالک سیٹھ بکرا والا کے انتقال پرملال پر 13 فروری بروز جمعہ کو دفتر پر اہل خانہ متعلقین و احباب جمعیت کو تسلی پیش کرنے کیلئے ایک تعزیتی نشست کا انعقاد عمل میں آیا اس نسشت سے خطاب کرتے ہوئے اپنے صدارتی خطبے میں مفتی اسماعیل قاسمی نے کہا کہ عبدالمالک سیٹھ بکرا والا ایک مرد مجاہد تھے جمعیت کے پلیٹ فارم سے انہوں نے جسطرح بے لوث خدمات انجام دی و قابل رشک اور قابل تقلید ہے، اپنے لئے تو سبھی جیتے ہیں لیکن قوم و ملت کیلئے جینا بڑی بات ہے مرحوم بہت ساری خوبیوں کے مالک تھے جمعیت سے انکی والہانہ وابستگی ایسی تھی کہ کوئی دن ایسا نہیں جاتا تھا جب وہ دفتر پر نہ آیا کرتے تھے” اس سے قبل جمعیتہ علماء سلیمانی چوک کے صدر مولانا آصف شعبان نے اپنے تعزیتی کلمات میں کہا کہ "عبدالمالک سیٹھ نے جمعیتہ علماء جیسے ادارے میں رہ کر بے داغ زندگی گزاری ان کی خدمات اظہر من الشمش ہے جب بھی پورے ملک میں مسلمانوں پر حالات آئے وہ مظلوموں کی داد رسی کیلئے صف اول میں کھڑے نظر آئے موصوف کی خدمات ہمارے لئے مشعل راہ ہے” جماعت اسلامی کے مقامی امیر شاہد فیمس نے کہا کہ "ان کے اندر بیباکی اتم درجہ موجود تھی، وہ قوم ملت کی بے لوث خدمت کرکے گزر گئے” اس کے علاوہ اس تعزیتی نشست میں مفتی عامر یاسین ملی، مفتی نعیم، مولانا انیس الرحمن قاسمی، مولانا عمران اسجد ندوی و دیگر احباب نے اہل خانہ، متعلقین اور احباب جمعیت کو تعزیت پیش کی اور مرحوم کے بیش قیمتی خدمات کی سراہنا کی، نشست کا اختتام صدر مجلس مفتی اسماعیل قاسمی کی دعا پر ہوا اس میٹنگ میں حاجی محمد مکی سیٹھ سمیت جمعیتہ علماء مالیگاؤں کے سبھی حلقوں کے ذمہ داران و عہدیداران سمیت دیگر احباب بڑی تعداد میں موجود رہے اسطرح کی تحریری پریس نوٹ جمعیتہ علماء مالیگاؤں کے شعبہ نشرو اشاعت کمیٹی کے صدر انصاری احسان الرحیم نے بغرض اشاعت روانہ کی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    مدینہ کا چارٹر: متنوع معاشرے میں مشترکہ شہریت کا اسلامی نمونہ

    مدینہ کا چارٹر: متنوع معاشرے میں مشترکہ شہریت کا اسلامی نمونہ

    فروری 15, 2026
    ’اردو ادب کا عصری منظر نامہ: اہمیت اور معنویت‘ پر قومی سمینار کاانعقاد

    ’اردو ادب کا عصری منظر نامہ: اہمیت اور معنویت‘ پر قومی سمینار کاانعقاد

    فروری 15, 2026
    وندے ماترم کی مخالفت کے پیچھے ووٹ بینک کی سیاست: اندریش کمار

    وندے ماترم کی مخالفت کے پیچھے ووٹ بینک کی سیاست: اندریش کمار

    فروری 15, 2026
    اسرائیلی آبادکاروں کے بڑے پیمانے پر حملے، 50 سے زائد فلسطینی زخمی

    اسرائیلی آبادکاروں کے بڑے پیمانے پر حملے، 50 سے زائد فلسطینی زخمی

    فروری 15, 2026
    مدینہ کا چارٹر: متنوع معاشرے میں مشترکہ شہریت کا اسلامی نمونہ

    مدینہ کا چارٹر: متنوع معاشرے میں مشترکہ شہریت کا اسلامی نمونہ

    فروری 15, 2026
    ’اردو ادب کا عصری منظر نامہ: اہمیت اور معنویت‘ پر قومی سمینار کاانعقاد

    ’اردو ادب کا عصری منظر نامہ: اہمیت اور معنویت‘ پر قومی سمینار کاانعقاد

    فروری 15, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist