• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, اپریل 8, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں سب کی نگائیں سمیر رضوی پر ہوں گی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 8, 2026
0 0
A A
دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں سب کی نگائیں سمیر رضوی پر ہوں گی
Share on FacebookShare on Twitter

سید پرویز قیصر
پہلے دو میچوں میں کامیابی کے بعد دہلی کیپٹلس انڈین پریمیر لیگ میں اپنا تیسرا میچ گجرات ٹائٹنس کے خلاف اپنے گھر پر بدھ( 8 اپریل) کو کھیلے گی۔ دہلی کیپٹلس نے اپنے گھر پر جو پہلا میچ کھیلا تھا اس میں اس نے ممبئی انڈینس کے خلاف کامیابی حاصل کی تھی۔ دہلی کیپٹلس کا اس سیزن میں پہلا میچ لکھنو سپر جائنٹس کے خلاف تھا جس میں اس نے جیت اپنے نام کی تھی۔ دہلی کیپٹلس نے گذشتہ سیز ں میں پنجاب کنگس کے خلاف جو آخری میچ کھیلا تھا اس میں اس نے جیت اپنے ناک کی تھی اس طرح اس نے انڈین پریمیر لیگ کے لگاتار تین میچوں میں جیت حاصل کی ہے۔ ان تینوں میچوں میں سمیر رضوی نے نصف سنچریاں اسکور کی تھیں اور تینوں میں میں آٖ ف دی میچ رہے تھے۔ اگر گجرات ٹائٹنس کے خلاف بھی وہ مین آٖ ف دی میچ ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب رہے تو وہ لگار چار میچوں میں مین آٖ ف دی میچ رہنے والے پہلے کھلاڑی بنے گے۔ ابھی تک انڈین پریمیر لیگ میں سات کھلاڑیوں نے مین آٖ ف دی میچ ایوارڈ کی ہیٹ ٹرک کی ہے۔
اتر پردیش کے شہر میرٹھ سے تعلق رکھنے والے سمیر رضوی نے اپنا پہلا مین آٖ ف دی میچ ایوارڈگذشتہ سال انڈین پریمیر لیگ کے آخری میچ میں حاصل کیا تھا۔ پنجا ب کنگس کے خلاف جے پور میں24 مئی2025 ہوئے میچ میں انہوں نے45 منٹ میں25بالوں پر تین چوکوں اور پانچ چھکوں کی مدد سے آوٹ ہوئے بغیر58 رن بنائے تھے اور اپنی ٹیم کی پانچ وکٹ کی جیت میں ایک اہم کردار ادا کیا تھا۔ اس میچ میں انہیں مین آٖ ف دی میچ ایوارڈ ملا تھا۔
اس سیزن کے پہلے میچ میں بھی انہوں نے دہلی کیپٹلس کو ناصرف مشکلات سے نکالا بلکہ اسے چھ وکٹ سے کامیابی دلانے میں ایک اہم کردار ادا کیا۔77 منٹ میں47 بالوں پر پانچ چوکوں اور چار چھکوں کی مدد سے آوٹ ہوئے 70 رنوں کی بدولت دہلی کیپٹلس جیتی اور انہیں مین آف دی میچ ایوارڈ دیا گیا۔ ان کا یہ اسکور انٖٖڈین پریمیر لیگ میں سب سے زیاد ہ اسکور بھی تھا۔
نئی دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیٖڈیم میں کھیلے گئے میچ میں دہلی کیپٹلس کے سمیر رضوی نے ممبئی انڈینس کے خلاف شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے73 منٹ میں51 بالوں پر سات چوکوں اور سات چھکوں کی مدد سے90 رن بنائے اور اپنی ٹیم کی چھ وکٹ کی کامیابی میں ایک اہم کردار ادا کیا۔ اس شاندار کارکردگی کی بدولت انہیں مین آف دی میچ ایواڑ سے نوازا کیا۔ ان کا یہ مین آٖ ف دی میچ ایوارڈ انڈین پریمیر لیگ کے لگاتار تین میچوں میں تیسرا تھا۔
سمیر رضوی کو دسمبر 2023 میں چنئی سپر کنگس نے8 کروڑ 40 لاکھ میں خریدا تھا مگر ان کا اس نے صحح استعما ل نہیں کیا اور پانچویں یا اس سے بعد نمبر پر بلے بازی کرائی جس سے ان کو اپنے جوہر دیکھانے کا موقع نہیں ملا۔2025 کیلئے انہیں دہلی کیپٹلس نے 95 لاکھ روپے میں خریدا اور اس کا اسی رقم پر اپنی ٹیم میں رکھا۔ گذشتہ سال انہوں نے دہلی کیپٹلس کیلئے پانچ میچوں کی چار اننگوں میں40.33 کی اوسط اور153.16 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ ایک نصف سنچری کی مدد سے121 رن بنائے تھے۔ موجودہ سیزن میں انہوں نے جو دو میچ کھیلے ہیں انکی دو اننگوں میں160.00 کی اوسط اور163.26 کے اسٹرائیک کے ساتھ دو نصف سنچریوں کی مدد سے160 رن بنائے تھے اور اس وقت میں انڈین پریمیر لیگ کے اس سیزن میں سب سے زیادہ رن بنانے والے کھلاڑی ہیں۔
دہلی کیپٹلس اور گجراٹ تائٹنس کے درمیان ابھی تک جو سات میچ ہوئے ہیں اس میں دہلی لکیپٹلس نے تین اور گجرات ٹائٹنس نے چار میں کامیابی حاصل کی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایران-امریکہ کشیدگی، ایران کی تاریخ مٹادیں گے ٹرمپ!

    ایران-امریکہ کشیدگی، ایران کی تاریخ مٹادیں گے ٹرمپ!

    اپریل 8, 2026
    منی پور تشدد پر راہل کا مرکز پر حملہ

    منی پور تشدد پر راہل کا مرکز پر حملہ

    اپریل 8, 2026
    بھاجپا کا کھڑگے کے بیان پر جوابی  حملہ، معافی مانگنے کا مطالبہ

    بھاجپا کا کھڑگے کے بیان پر جوابی حملہ، معافی مانگنے کا مطالبہ

    اپریل 8, 2026
    آسام انتخابات: پولنگ سے قبل کھڑگے کا  ہیمنت شرما پر حملہ، بدعنوانی کے الزامات

    آسام انتخابات: پولنگ سے قبل کھڑگے کا ہیمنت شرما پر حملہ، بدعنوانی کے الزامات

    اپریل 8, 2026
    ایران-امریکہ کشیدگی، ایران کی تاریخ مٹادیں گے ٹرمپ!

    ایران-امریکہ کشیدگی، ایران کی تاریخ مٹادیں گے ٹرمپ!

    اپریل 8, 2026
    منی پور تشدد پر راہل کا مرکز پر حملہ

    منی پور تشدد پر راہل کا مرکز پر حملہ

    اپریل 8, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist