• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, اکتوبر 20, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

کرناٹک میں ریاستی کابینہ کی توسیع

وزیر اعلیٰ کے پاس فائنانس ، نائب وزیر اعلیٰ کو آبپاشی، جی پرمیشور کو وزارت داخلہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 28, 2023
0 0
A A
کرناٹک میں ریاستی کابینہ کی توسیع
Share on FacebookShare on Twitter

بنگلور،27مئی : کرناٹک میں کانگریس حکومت بننے کے ایک ہفتہ بعد آج کابینہ کی توسیع کا عمل انجام پایا۔ 27 مئی کو 24 نئے اراکین اسمبلی نے عہدہ? وزارت کا حلف لیا۔ 20 مئی کو وزیر اعلیٰ سدارمیا اور نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار سمیت 10 وزراء نے عہدہ اور رازداری کا حلف لیا تھا، اس طرح اب مجموعی طور پر کرناٹک حکومت میں 34 وزراء ہو گئے ہیں۔آج ہوئی حلف برداری کو لے کر سبھی طرح کی تیاریاں پہلے ہی مکمل کر لی گئی تھیں۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ سدارمیا، نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار اور اسپیکر یو ٹی قادر نے نئے وزرا کو مبارکباد پیش کی۔ بعد ازاں وزراء میں محکموں کی تقسیم کر دی گئی۔موصولہ اطلاعات کے مطابق وزیر اعلیٰ سدارمیا وزارت مالیات خود دیکھیں گے، جبکہ نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار کو آبپاشی اور بنگلورو سٹی ڈیولپمنٹ محکمہ ملا ہے۔ علاوہ ازیں وزیر اعلیٰ نے اپنے پاس کابینہ امور، انٹلیجنس، پرسنل اینڈ ایڈمنسٹریٹو ریفارمس و محکمہ اطلاعات بھی رکھا ہے۔ جی پرمیشور کو محکمہ داخلہ دیا گیا ہے۔ ایس ایچ کے پاٹل کو لاء اینڈ پارلیمنٹ افیئرس، کے اے منیپا کو فوڈ اینڈ سول سپلائی و کنزیومر افیئر دیا گیا ہے۔ اسی طرح پریانک کھڑگے کو دیہی ترقی و پنچایت راج محکمہ دیا گیا ہے۔ ان کے علاوہ سینئر لیڈر ایچ کے پاٹل، کرشن بائریگوڑا، این چیلوورائے سوامی، کے ونکٹیش اور رحیم خان کو بھی وزیر بنایا گیا ہے۔آج جن 24 لیڈروں کو وزارتی عہدہ کا حلف دلایا گیا ۔
ہے ان میں 6 لنگایت، 4 ووکالیگا، 3 درج فہرست ذات، 2 درج فہرست قبائل اور 5 کروبا، راجو، مراٹھا و موگاویرا طبقہ سے لیے گئے ہیں۔ اسے دیکھ کر لگتا ہے کہ کانگریس لوک سبھا انتخاب سے قبل کسی بھی طبقہ کو مایوس نہیں کرنا چاہتی۔ ذاتوں کے علاوہ کانگریس نے کچھ خاص علاقوں کو بھی خوش کرنے کی کوشش کی ہے۔ مثلاً حکومت میں قدیم میسور اور کلیان کرناٹک علاقہ سے 7-7 اراکین اسمبلی کو وزیر بنایا گیا ہے۔ اسی طرح کتور علاقہ سے 6 اور وسط کرناٹک سے 2 اراکین اسمبلی وزراء بنائے گئے ہیں۔27 مئی کو جن اراکین اسمبلی نے بطور وزیر عہدہ و رازداری کا حلف لیا، ان کے نام اس طرح ہیں:ایچ کے پاٹل،کرشنا بائریگوڑا،این چیلووارائے سوامی،کے ونکٹیش،ایچ سی مہادیوپا،ایشور کھنڈرے، کیاتھاسندرا ،این راجنادنیش گنڈو راو،شرن بسپا درشناپور،شیوانند پاٹل،تماپور رامپا بلپا،ایس ایس ملکارجن،تنگدگی شیوراج سنگپا،شرن پرکاش رودرپا،پاٹل منکل ویدیہ،لکشمی آر ہیبلکررحیم خان،ڈی سدھاکار،سنتوش ایس لاڈ،این ایس بوسیراجو،سریش بی ایس،مدھو بنگارپا،ڈاکٹر ایم سی سدھاکر،بی ناگیندر۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اکتوبر 16, 2025
    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    اکتوبر 16, 2025

    خواتین صف اول میں

    اکتوبر 16, 2025
    پاکستان اسٹریٹجک سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے پُرعزم ہے: وزیر خزانہ

    پاکستان اسٹریٹجک سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے پُرعزم ہے: وزیر خزانہ

    اکتوبر 16, 2025
    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اکتوبر 16, 2025
    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    اکتوبر 16, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist