• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, اپریل 6, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

مشکل حالات میں تجربہ کار کھلاڑیوں کو آگے آنا ہوگا: پی آر سری جیش

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 26, 2025
0 0
A A
مشکل حالات میں تجربہ کار کھلاڑیوں کو آگے آنا ہوگا: پی آر سری جیش
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی, ( یو این آئی ) ہندوستانی ہاکی کے کھلاڑی اور پدم بھوشن ایوارڈ یافتہ پی آر سری جیش نے ہاکی انڈیا لیگ ( ایچ آئی لیگ) کے آنے والے سیزن کے لیے اپنی ٹیم ‘ایس جی پائپرز کو واضح پیغام دے دیا ہے۔ سری جیش جو اب ایک نئی اور اہم انتظامی ذمہ داری میں نظر آ رہے ہیں، کا کہنا ہے کہ اگر فرنچائز کو گزشتہ سیزن کی ناکامیوں کے ملبے سے نکلنا ہے، تو تجربہ کار کھلاڑیوں کو میدانِ میں قیادت کا بوجھ اٹھانا ہوگا۔یو این آئی سے خصوصی بات چیت کے دوران گزشتہ سیزن کی تلخ یادوں کو تازہ کرتے ہوئے سری جیش نے کہا کہ ٹیم نے آغاز تو جیت سے کیا تھا لیکن پھر شیرازہ بکھر گیا۔ ان کے بقول: جب حالات مشکل ہوئے تو ٹیم میں کوئی ایسا لیڈر نہیں تھا جو گ پست حوصلوں کو سہارا دے سکے۔ تجربہ کار کھلاڑیوں کو آگے بڑھ کر ذمہ داری لینی چاہیے تھی، لیکن ایسا نہ ہو سکا۔ اس بار ہم اس غلطی کو دہرانے کی اجازت نہیں دیں گے۔ایس جی پائپرز نے اس بار تجربہ کار ڈیفنڈر روپندر پال سنگھ کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔ سری جیش نے اس فیصلے کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں میدان میں ایک ایسے شخص کی ضرورت ہے جو کھلاڑیوں کو متحرک رکھ سکے اور دباؤ کے لمحات میں ٹیم کی رہنمائی کر سکے۔ہندوستانی جونیئر ٹیم کے ہیڈ کوچ کے طور پر حال ہی میں ورلڈ کپ میں کانسہ کا میڈل جیتنے والے سری جیش اپنی ٹیم کی کارکردگی سے خوش تو ہیں، مگر مطمئن نہیں۔ انہوں نے اعتراف کیا کہ جرمنی کے خلاف سیمی فائنل میں وہ خود بھی کچھ بہتر فیصلے کر سکتے تھے۔ انہوں نے عزم ظاہر کیا کہ ایچ آئی ایل کے بعد وہ نوجوان کھلاڑیوں کو ان کے میچز دکھائیں گے تاکہ وہ اپنی غلطیوں سے سیکھ سکیں اور 2027 کے چیلنجز کے لیے تیار رہیں۔تین بار ‘ایف آئی ایچ گول کیپر آف دی ایئر کا اعزاز جیتنے والے سری جیش نے کھلاڑی اور کوچ کے فرق کو بڑے خوبصورت انداز میں بیان کیا،”بطور کھلاڑی آپ 1 سے 20 تک مسلسل آگے بڑھتے ہیں، لیکن بطور کوچ، جب آپ 20 پر پہنچتے ہیں تو آپ کو دوبارہ ‘صفر سے شروع کرنا پڑتا ہے۔ یہ ایک بڑا چیلنج ہے جس سے میں لطف اندوز ہو رہا ہوں۔ایس جی پائپرز نے مردوں کی ٹیم کے لیے ہالینڈ کے ٹم اوڈینالر اور خواتین کے لیے بیلجیئم کی سوفی جیرٹس کا انتخاب کیا ہے۔ سری جیش کے مطابق یہ دونوں کوچز ‘فاتحانہ ذہنیت اور واضح وژن کے ساتھ آئے ہیں، جو ٹیم میں یورپی ہاکی کا ڈسپلن اور جدید حکمت عملی متعارف کروائیں گے۔واضح رہے کہ ویمنز ہاکی انڈیا لیگ 2025-26 کا انعقاد 28 دسمبر 2025 سے 10 جنوری 2026 تک رانچی میں ہوگا، جبکہ مینز ہاکی انڈیا لیگ 3 سے 26 جنوری کے درمیان چنئی، رانچی اور بھونیشور میں کھیلی جائے گی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    جماعت اسلامی جامع مسجد یونٹ کا ایران سے اظہارِ یکجہتی، مشکل گھڑی میں ساتھ کھڑے رہنے کی یقین دہانی

    جماعت اسلامی جامع مسجد یونٹ کا ایران سے اظہارِ یکجہتی، مشکل گھڑی میں ساتھ کھڑے رہنے کی یقین دہانی

    اپریل 4, 2026
    قومی اقلیتی کمیشن کا چیئرپرسن  بنے گا مسلمان ۔۔۔؟

    قومی اقلیتی کمیشن کا چیئرپرسن بنے گا مسلمان ۔۔۔؟

    اپریل 4, 2026
    ادب ،ثقافت اور نوجوانوں کے مکالمے کے لیے ایک جامع پلیٹ فارم

    ادب ،ثقافت اور نوجوانوں کے مکالمے کے لیے ایک جامع پلیٹ فارم

    اپریل 4, 2026
    روٹی کی اہمیت

    روٹی کی اہمیت

    اپریل 4, 2026
    جماعت اسلامی جامع مسجد یونٹ کا ایران سے اظہارِ یکجہتی، مشکل گھڑی میں ساتھ کھڑے رہنے کی یقین دہانی

    جماعت اسلامی جامع مسجد یونٹ کا ایران سے اظہارِ یکجہتی، مشکل گھڑی میں ساتھ کھڑے رہنے کی یقین دہانی

    اپریل 4, 2026
    قومی اقلیتی کمیشن کا چیئرپرسن  بنے گا مسلمان ۔۔۔؟

    قومی اقلیتی کمیشن کا چیئرپرسن بنے گا مسلمان ۔۔۔؟

    اپریل 4, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist