• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مارچ 12, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

افغان گورنر کے جنازے میں دھماکہ ، 11 افراد ہلاک

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 10, 2023
0 0
A A
افغان گورنر کے جنازے میں دھماکہ ، 11 افراد ہلاک
Share on FacebookShare on Twitter

کابل ، 9 جون : افغانستان کی وزارت داخلہ نے کہا ہے افغان میں قائم مقام صوبائی گورنر کے جنازے میں دھماکے سے کم از کم 11 افراد ہلاک ہو گئے جب کہ گورنر کے قتل کی ذمہ داری عسکریت پسند تنظیم داعش نے قبول کی تھی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ کی خبر کے مطابق اگست 2021 میں امریکی حمایت یافتہ حکومت کا تختہ الٹ کر طالبان کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد سے امن و امان کی صورتحال میں بہتری آئی ہے لیکن عسکریت پسند گروپ داعش اب بھی ایک خطرہ ہے ۔وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا کہ شمال مشرقی صوبہ بدخشاں کے قائم مقام گورنر نثار احمد احمدی کی نماز جنازہ کی ادائیگی کے دوران ہونے والے دھماکے میں 30 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے جب کہ اس موقع پر عوام کی بہت بڑی تعداد موجود تھی۔صوبائی دارالحکومت فیض آباد میں ہونے والے دھماکے کے بارے میں ایک بیان میں کہا گیا کہ افغان وزارت داخلہ بد بخت دشمنوں کی اس بربریت کی سخت مذمت کرتی ہے ۔دھماکے کے مقام کے قریب موجود اے ایف پی کے صحافی نے بتایا کہ طالبان سیکیورٹی فورسز نے صبح جنازے کے مقام کے ارد گرد چوکیاں قائم کر رکھی تھیں، دھماکے کی آواز سنتے ہی لوگ آس پاس کی گلیوں میں بھاگ گئے ، علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا اور دکانیں بند کردی گئیں جب کہ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔داعش نے منگل کے روز نثار احمد احمدی کے قتل کی ذمہ داری قبول کی تھی جب ایک خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری کار کو ان کی گاڑی سے ٹکرا دیا تھا۔فیض آباد میں ہونے والے اس حملے میں ان کا ڈرائیور بھی ہلاک ہوگیا جب کہ چھ دیگر افراد زخمی بھی ہوئے تھے ۔افغانستان میں اقوام متحدہ کے امدادی مشن (یو این اے ایم اے ) نے ٹوئٹر پر کہا کہ وہ اس سمیت تمام حالیہ خوفناک حملوں کی مذمت کرتا ہے جن میں عام شہریوں کی زندگیوں کا بھی ذرا لحاظ نہیں کیا جاتا۔داعش افغان حکمرانوں کے لیے سب سے بڑے سیکیورٹی خطرے کے طور پر ابھری ہے جب کہ طالبان نے اپنی سرزمین کو عالمی حملوں کے لیے اسٹیجنگ گراؤنڈ بننے سے روکنے کا عہد کر رکھا ہے ۔داعش نے اقلیتی مذہبی گروہوں، غیر ملکی سفارت خانوں کے ساتھ ساتھ طالبان حکومتی حکام پر بھی حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    تائیوان کے گرد چھ چینی جنگی جہازوں کی موجودگی کا انکشاف

    تائیوان کے گرد چھ چینی جنگی جہازوں کی موجودگی کا انکشاف

    مارچ 12, 2026
    ایندھن کی قیمتوں میں اضافے نے کراچی میں ایمبولینس  اور جنازے کی نقل و حمل کے اخراجات میں اضافہ کیا

    ایندھن کی قیمتوں میں اضافے نے کراچی میں ایمبولینس اور جنازے کی نقل و حمل کے اخراجات میں اضافہ کیا

    مارچ 12, 2026
    ایران بحران میں چین اور مغرب کی طاقت کی کشمکش نمایاں

    ایران بحران میں چین اور مغرب کی طاقت کی کشمکش نمایاں

    مارچ 12, 2026
    کبڈی کے چانکیہ رندھیر سنگھ سہراوت گجرات جائنٹس کے ہیڈ کوچ مقرر

    کبڈی کے چانکیہ رندھیر سنگھ سہراوت گجرات جائنٹس کے ہیڈ کوچ مقرر

    مارچ 12, 2026
    تائیوان کے گرد چھ چینی جنگی جہازوں کی موجودگی کا انکشاف

    تائیوان کے گرد چھ چینی جنگی جہازوں کی موجودگی کا انکشاف

    مارچ 12, 2026
    ایندھن کی قیمتوں میں اضافے نے کراچی میں ایمبولینس  اور جنازے کی نقل و حمل کے اخراجات میں اضافہ کیا

    ایندھن کی قیمتوں میں اضافے نے کراچی میں ایمبولینس اور جنازے کی نقل و حمل کے اخراجات میں اضافہ کیا

    مارچ 12, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist