• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مئی 9, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ادبی سرگرمیاں

فیس گروپ کے زیر اہتمام مشاعرے اور کوی سمیلن کا انعقاد

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 18, 2024
0 0
A A
فیس گروپ کے زیر اہتمام مشاعرے اور کوی سمیلن کا انعقاد
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ،پریس ریلیز،ہمارا سماج:فیس گروپ کے بینر تلے شکرپور کے علاقے میں مشاعرہ اور کوی سمیلن کا انعقاد کیا گیا، جس میں غازی پور مرغامچھلی منڈی دہلی حکومت کے چیئرمین بھائی مہربان قریشی اور تہاڑ جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈی ایس موریا مہمان خصوصی کے طور پر موجود رہے ۔ مشاعرے کی صدارت ڈاکٹر تاج الدین انصاری نے کی اور مشہور شاعر شیو کمار بلگرامی کے ہاتھوں شمع روشن کی گئی ۔ فیس گروپ کے چیرمین ڈاکٹر مشتاق انصاری کی نگرانی میں منعقد ہونے والے اس پروگرام میں ایم آئی ایم کے ریاستی صدر شعیب جمئی، اسسٹنٹ پولیس کمشنر دنیش کمار، پولیس انسپکٹر اندرپال سنگھ، سائبان فاؤنڈیشن کے صدر جاوید رحمانی، آل انڈیا ایجوکیشن مومنٹ کے سکریٹری محمد الیاس، سیفی،مانو جاگرکتا وکاس سمیتی کے سینئر نائب صدر لوین گلفام وغیرہ اور معاشرے کے ذمہ دار افراد نے بھی بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اسٹیج کی نظامت مشہور شاعر دانش ایوبی نے کی۔اس موقع پر پروین کھنگوال، رچنا سچدیوا، جگل کشور، ہمانشو کوچر کو بھی ان کی سماجی خدمات کے لیے فیس پیس اینڈ یونٹی ایوارڈ 2024 سے نوازا گیا۔ اس کے علاوہ مشاعرہ سے قبل منعقدہ میوزیکل پروگرام میں گلوکاروں نے اپنی آواز میں بہترین فلمی گیت پیش کئے۔ اس موقع پر بھائی مہربان قریشی نے کہا کہ فیس گروپ گزشتہ 24 سالوں سے معاشرے کی فلاح و بہبود کے لیے طرح طرح کے پروگرام منعقد کر رہا ہے، آج بھی گلوکاروں، فنکاروں اور شاعروں کی پروموشن کے لیے اسٹیج سجایا گیا ، جو کہ ایک اہم کردار ہے۔ڈی ایس موریہ نے اپنے بیان میں کہا کہ آج فیس کے اسٹیج پر مدھر گلوکاروں کو سننے کا موقع ملا۔ فیس گروپ کے چیئرمین ڈاکٹر مشتاق انصاری نے جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ آج کے پروگرام کی بہت سی خصوصیات تھیں۔ گلوکاروں، شاعروں کی حوصلہ افزائی کے لیے انہیں اسٹیج پر اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا موقع فراہم کیا گیا اور ان منتخب لوگوں کو بھی اعزاز سے نوازا گیا جنہوں نے ملک اور معاشرے میں امن اور بھائی چارے کو برقرار رکھنے میں اپنا کردار ادا کیا ہے۔اس موقع پر سماجی کارکن ارشد ایوب، عظیم خان، سلیم انصاری، ماڈل انو شرما، فیشن ڈیزائنر شویتا چغ، سماجی کارکن ڈاکٹر دیپ مالا، سشما جیسوال، ڈاکٹر ڈی آر دھون، اشوک تریہن، اشوک نیتاری، ریکھا چندیل، اروند وتس، شیوانی چوپڑا کو بھی ان کی سماجی خدمات کے لیے اعزاز سے نوازا گیا۔ اس موقع پر منعقدہ مشاعرہ میں شیو کمار بلگرامی، شعیب رضا فاطمی، وسیم جہانگیرآبادی، سرتاج امروہوی، شاکر دہلوی، اجے اکس، ایاز عالم ایاز، عاقب سعد، ڈاکٹر پونم ماٹیا ، ریٹا ادا، ڈاکٹر کامنا مشرا، نشا گپتا، ڈاکٹر کامنا پرساد، ڈاکٹر صبا خانم وغیرہ شاعروں اور نے اپنے اشعار پیش کیے اور گلوکاروں میں اندرپال سنگھ، رتنا سنگھ، یوگیش ملک، میگھا بھردواج، ایمینوئل فرینک، ثمر خان، ہما خان، ساجد انصاری، اظہر فردوس، ۔ شاداب، رمیش جھا، سونو چندیل، رشمی راول، کنچن چودھری، تپسیا ٹھاکر، رادھا سنگھ اور آرتی نے ایک کے بعد ایک گیت پیش کرکے سامعین کو مسحور کردیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    پچھلے 5 مہینوں میں پانی کی فراہمی سے متعلق 25,525شکایات حل کئے گئے:وزیر

    مئی 9, 2025

    محکمہ اقلیتی فلاح کے ذریعہ جائزہ میٹنگ کا انعقاد کیا

    مئی 9, 2025

    پٹنہ سٹی کی معروف شخصیت محمد فخر الحسن اپنی اہلیہ محترمہ کے ہمراہ حج کے مبارک سفر پر روانہ

    مئی 9, 2025

    دہلی ایئرپورٹ سے بہار کے 404عازمین حج کا پہلا قافلہ مدینہ منورہ روانہ

    مئی 9, 2025

    پچھلے 5 مہینوں میں پانی کی فراہمی سے متعلق 25,525شکایات حل کئے گئے:وزیر

    مئی 9, 2025

    محکمہ اقلیتی فلاح کے ذریعہ جائزہ میٹنگ کا انعقاد کیا

    مئی 9, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist