• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 28, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

اسٹیشنوں پر سہولیات لیکن ٹرین میں سفر مشکل

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 2, 2023
0 0
A A
اسٹیشنوں پر سہولیات لیکن ٹرین میں سفر مشکل
Share on FacebookShare on Twitter
اسٹیشنوں کو سبھی سہولیات سے آراستہ بنایا جا رہا ہے ۔لیکن ٹرین کا سفر عام آدمی کی پہنچ سے باہر کیا جا رہا ہے۔ 2015 میں مودی سرکار نے اس ملک کی عوام سے وعدہ کیا تھا کہ آئندہ سال سے ٹرین میں سفر کرنے والے ہر ایک مسافر کو کنفرم ٹکٹ دستیاب ہو جائے گا ۔لیکن مودی سرکار یہ وعدہ بھی جملہ ثابت ہوا۔اب تو کسی بھی سیزن میں ٹکٹ کھڑکی سے کنفرم ٹکٹ ملنا مشکل ہی نہیں نا ممکن ہو گیا ہے ۔کہا یہ بھی گیا تھا کہ ٹکٹ کی کالا بازاری کو سرے سے ختم کر دیا جائے گا ۔کالا بازاری ختم نہیں ہوئی بلکہ ٹکٹ کی کالا بازاری میں اضافہ ہو گیا ہے ۔2014 سے پہلے اور کرونا کے وقت تک سلیپر کلاس میں ویٹنگ ٹکٹ لے کر سفر کرنے میں ٹی ٹی ای مسافر سے کئی طرح کے سوال جواب کرتے تھے اور خدا نخواستہ  کوئی مسافر اُس ویٹنگ ٹکٹ والے مسافر کے خلاف آبجکشن لے لیتا تھا تو اُسے ڈبہ چھوڑ کر جانا پڑتا تھا ۔ہاں اس مسافر کے ساتھ کوئی اور مسافر کنفرم ٹکٹ لیکر چل رہا ہو تو اس پر شاید ہی کوئی اعتراض کرتا تھا ۔لیکن اب جنرل ٹکٹ لے کر جس طرح سے جنرل ڈبے میں مسافر سفر کرتے ہیں ٹھیک اسی طرح سلیپر کلاس میں سلیپر کلاس کا ویٹنگ ٹکٹ لے کر لوگ سفر کر رہے ہیں ۔سلیپر کلاس میں جن مسافروں کے پاس کنفرم ٹکٹ ہوتا ہے اُن کے لیے پیشاب اور پاخانہ جانا مشکل ہو جاتا ہے ۔ممبئی سے بہار اور اُتر پردیش جانے والی ٹرینوں میں اس طرح کی بھیڑ ہر ایک روز دیکھنے کو مل جاتی ہے۔یہی حال دلّی سے بہار اور بنگال جانے والی ٹرینوں میں نظر آتا ہے۔حالانکہ ریلوے چاہے تو آسانی سے اس بھیڑ کا حل تلاش کر سکتے ہیں لیکن ایسا لگتا ہے کہ ریلوے ایسا کرنا ہی نہیں چاہتی ہے ۔ممبئی سے بہار کے لئے دو بنا ریزرو ٹرین ہر ایک دن شروع کر دیا جائے تو بہار اور اُتر پردیش جانے والے مزدور طبقہ ان ٹرینوں سے نکل جائیں گے ۔دوسری ٹرینوں میں لوگوں کو ریزرویشن ملنا آسان ہو جائے گا۔ممبئی میں سب سے زیادہ مزدور بہار اور اُتر پردیش سے آتے ہیں ۔سینٹرل ریلوے نے بنا ریزرو ٹرین ممبئی سی ایس ٹی سے ناگپور ہوتے ہوئے هوڑہ کے لئے ایک ٹرین چلاتی ہے لیکن اس راستے سے مغربی بنگال اور اس سے آگے جانے والے مسافروں کو سہولت مل رہی ہے لیکن جبل پور ،الٰہ آباد کے راستے دو بنا ریزرو ٹرین دے دی جائے تو ممبئی سے جانے والوں کے سارے مسئلے حل ہو جائیں گے ۔ٹھیک اسی طرح دلّی سے ہوڑہ کے بنا ریزرو ٹرین میں اضافہ کیا جانا چاہئے ۔
مودی سرکار اسٹیشن پر ہر طرح کی سہولیات فراہم کرنا چاہتی ہے ۔اس سے گمان ہوتا ہے کہ آنے والے دنوں میں سبھی اسٹیشنوں کو پرائیویٹ ہاتھوں میں سونپ دیے جائیں گے ۔ٹھیک اسی طرح ممبئی لوکل کو اے سی لوکل میں تبدیل کیا جا رہا ہے ۔عام لوکل اور اے سی لوکل میں کچھ ہی لوکل کا فرق اب رہ گیا ہے ۔جبکہ اے سی لوکل میں بھی آفس وقت میں سفر کرنا آسان نہیں ہے ۔عام لوکل میں تو اب ایک اور دو بجے دوپہر کو ٹرین میں اندر جانا مشکل ہو رہا ہے ۔
بھارت میں انڈین ریلوے کو دیکھیں تو دو بھارت صاف صاف نظر آ جائے گا ۔مزدور طبقہ کے لئے ریل کا سفر کرنا مشکل سے مشکل تر ہوتا جا رہا ہے ۔جبکہ مڈل کلاس زیادہ پیسے خرچ کر ٹکٹ حاصل کر پا رہا ہے جس کی وجہ سے ان کا سفر بھی آسان نہیں رہ گیا ہے۔اسلئے ضروری ہے کہ سرکار عام آدمی کو دھیان میں رکھ کر سفر کو آسان بنانے کی کوشش کریں ۔
ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    خواتین کے ریزرویشن ایکٹ میں ترمیم کی جلدی کیوں؟

    خواتین کے ریزرویشن ایکٹ میں ترمیم کی جلدی کیوں؟

    مارچ 27, 2026
    یوپی میں ایل پی جی کا مطلب ’لاپتہ گیس‘، بی جے پی  نے لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کر دیا:اکھلیش یادو

    یوپی میں ایل پی جی کا مطلب ’لاپتہ گیس‘، بی جے پی نے لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کر دیا:اکھلیش یادو

    مارچ 27, 2026
    سری لنکائی پارلیمانی وفد نے جل جیون مشن اور سوَچھ بھارت مشن  گرامین کا مطالعہ کرنے کے لیے ڈی ڈی ڈبلیو ایس کا دورہ کیا

    سری لنکائی پارلیمانی وفد نے جل جیون مشن اور سوَچھ بھارت مشن گرامین کا مطالعہ کرنے کے لیے ڈی ڈی ڈبلیو ایس کا دورہ کیا

    مارچ 27, 2026
    وزیر خارجہ ایس جے شنکر جی 7 وزرائے  خارجہ کی میٹنگ کے لیے فرانس جائیں گے

    وزیر خارجہ ایس جے شنکر جی 7 وزرائے خارجہ کی میٹنگ کے لیے فرانس جائیں گے

    مارچ 27, 2026
    خواتین کے ریزرویشن ایکٹ میں ترمیم کی جلدی کیوں؟

    خواتین کے ریزرویشن ایکٹ میں ترمیم کی جلدی کیوں؟

    مارچ 27, 2026
    یوپی میں ایل پی جی کا مطلب ’لاپتہ گیس‘، بی جے پی  نے لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کر دیا:اکھلیش یادو

    یوپی میں ایل پی جی کا مطلب ’لاپتہ گیس‘، بی جے پی نے لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کر دیا:اکھلیش یادو

    مارچ 27, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist