• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, فروری 23, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

فتح کا حماس سے غزہ کی سیاست سے الگ ہونے کا مطالبہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 2, 2025
0 0
A A
فتح کا حماس سے غزہ کی سیاست سے الگ ہونے کا مطالبہ
Share on FacebookShare on Twitter

رام اللہ(ہ س)اسرائیل کی جانب سے غزہ میں حماس کے مکمل خاتمے کے عزم اور جاری مذاکرات سے قطع نظر فوج کو کارروائی کا اختیار دیے جانے کے بعد فتح تحریک نے حماس کے سیاسی کردار کے خاتمے کا واضح مطالبہ کر دیا ہے۔غزہ میں فتح کے ترجمان منذر الحائک نے العربیہ اور الحدث سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ "ہم نے حماس سے کہا ہے کہ وہ غزہ کے سیاسی منظرنامے سے باہر ہو جائے۔ان کا کہنا تھا کہ حماس کو اپنے بیانات میں سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا چاہیے اور فلسطینی حکومت کی مکمل حمایت کرنی چاہیے۔منذر الحائک نے زور دیتے ہوئے کہا کہ تحریک فتح کسی بھی فلسطینی شہری کے غزہ سے انخلا کو تسلیم نہیں کرے گی۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ اگر اسرائیل حماس کی قیادت کے باقی ماندہ افراد کو غزہ سے نکالنے کا مطالبہ کرے تو کیا موقف ہو گا، تو انہوں نے کہا کہ فلسطینی کی وابستگی خواہ کسی بھی جماعت سے ہو، اس کا غزہ سے زبردستی انخلا قابل قبول نہیں۔تاہم انہوں نے یہ ضرور کہا کہ حماس کو غزہ کی انتظامیہ سے دستبردار ہونا ہو گا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ غزہ کی سکیورٹی کی موجودہ صورتحال مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہے۔العربیہ اور الحدث کو حاصل ہونے والی باخبر ذرائع کی معلومات کے مطابق حماس اب غزہ میں سکیورٹی کنٹرول کھو چکی ہے، جبکہ مسلح گروہ اور چور گروہ امدادی ٹرکوں پر قبضے کے ساتھ ساتھ شہری گھروں کو بھی نشانہ بنا رہے ہیں۔ذرائع کے مطابق سکیورٹی خلا کے نتیجے میں انتہا پسند گروہ ایک بار پھر منظم ہو رہے ہیں اور نئے افراد کو اپنی صفوں میں شامل کر رہے ہیں۔یہ تمام بیانات ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب اسرائیلی وزیر دفاع یسرائیل کاٹس نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے فوج کو غزہ میں اپنے اہداف مکمل کرنے کی ہدایت دے دی ہے، چاہے مذاکرات کسی بھی سطح پر ہوں۔ادھر اسرائیل کی جانب سے مارچ سے اب تک غزہ کے مختلف علاقوں پر فضائی اور زمینی حملے مسلسل جاری ہیں، اور ایک نئی جنگی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    دہلی میرٹھ کوریڈور کا آغاز، سرائے کالے خان سے  82 کلومیٹر کے روٹ پر نمو بھارت چلائے گا

    دہلی میرٹھ کوریڈور کا آغاز، سرائے کالے خان سے 82 کلومیٹر کے روٹ پر نمو بھارت چلائے گا

    فروری 23, 2026
    21میٹرو اسٹیشن کے ناموں کے جائزے کے بعد 7ترمیم، اور 2 کے نام بدلے گئے

    21میٹرو اسٹیشن کے ناموں کے جائزے کے بعد 7ترمیم، اور 2 کے نام بدلے گئے

    فروری 23, 2026
    شخصی تربیت اور صومِ رمضان

    شخصی تربیت اور صومِ رمضان

    فروری 23, 2026
    ٹرمپ کا گرین لینڈ کے لیے طبی بحری جہاز بھیجنے کا اعلان

    ٹرمپ کا گرین لینڈ کے لیے طبی بحری جہاز بھیجنے کا اعلان

    فروری 23, 2026
    دہلی میرٹھ کوریڈور کا آغاز، سرائے کالے خان سے  82 کلومیٹر کے روٹ پر نمو بھارت چلائے گا

    دہلی میرٹھ کوریڈور کا آغاز، سرائے کالے خان سے 82 کلومیٹر کے روٹ پر نمو بھارت چلائے گا

    فروری 23, 2026
    21میٹرو اسٹیشن کے ناموں کے جائزے کے بعد 7ترمیم، اور 2 کے نام بدلے گئے

    21میٹرو اسٹیشن کے ناموں کے جائزے کے بعد 7ترمیم، اور 2 کے نام بدلے گئے

    فروری 23, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist