• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, مارچ 2, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home Uncategorized

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ: اردن کی پاکستان کو 0-3 سے شکست

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 22, 2024
0 0
A A
فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ: اردن کی پاکستان کو 0-3 سے شکست
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد:فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ کے میچ میں اردن نے پاکستان کو صفر کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیا۔
اسلام آباد کے جناح فٹبال سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں اردن کی ٹیم نے موسیٰ التعمری کے عمدہ کھیل کے بدولت تین گول کیے جبکہ پاکستنانی ٹیم کوئی بھی گول کرنے میں ناکام رہی۔اردن کی جانب سے پہلا گول پہلے ہاف کے دوسرے منٹ میں موسیٰ التعمری نے فری کِک پر کیا۔اردن کی جانب سے دوسرا گول دسویں منٹ میں علی علوان نے پینلٹی کِک پر کیا۔اردن کی طرف سے تیسرا گول بھی 86ویں منٹ میں موسیٰ التعمری نے کیا۔اس میچ میں اردن کو دو پینلٹی ککس ملی جبکہ پاکستانی گول گیپر یوسف اعجاز بٹ نے معتدد گول بچائے۔
یہ پاکستان کی فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں لگاتار تیسری شکست تھی۔پاکستان کو اس سے قبل سعودی عرب اور تاجسکتان سے بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔اس میچ سے قبل پاکستان کے انڈر 19 فٹبال فرحان خان کے انتقال پر دونوں ٹیموں نے ایک منٹ کی خاموشی بھی اختیار کی۔اردن کی ٹیم 18 برس بعد پاکستان کی سرزمین پر کھیل رہی تھی۔ اس سے قبل اردنی ٹیم نے 2006 میں پاکستان کا دورہ کیا تھا۔میچ سے ایک روز قبل 20 مارچ کو اردن کی فٹ بال ٹیم کے کوچ نے کہا تھا کہ ’پاکستان کوئی آسان ہدف نہیں۔‘ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے اظہار خیال کرتے ہوئے اردن کی فٹ بال ٹیم کے کوچ حسین عموتہ کا کہنا تھا کہ ’اردنی ٹیم نے ایشیا کپ میں اچھی کارکردگی دکھائی جس کی وجی سے ٹیم کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے، ہم بہترین کھیل پیش کریں گے۔‘ان کا کہنا تھا کہ ’اردن میں سب سے زیادہ مقبول کھیل فٹبال ہے لیکن یہ ایک آسان کھیل ہرگز نہیں ہے۔ اردن کے لیے ہر ایک کھیل اہم ہے۔ ہم پاکستان کا کوالیفائر میچز میں بھرپور مقابلہ کریں گے۔‘دوسری جانب پاکستانی فٹبال ٹیم کے کوچ سٹیفن کانسٹینٹائن نے کہا تھا کہ ’ہماری ٹیم نے بھی ایشیا کپ میں بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا ہے۔ ہم ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے میں رسائی حاصل کرنے کے لیے پوری قوت سے کوشش میں لگے ہیں۔ ہم ایک نئی ٹیم کھڑی کرنا چاہتے ہیں اور کھلاڑی جب تک کھیلیں گے نہیں وہ نہیں سیکھ سکیں گے۔‘سٹیفن کانسٹینٹائن کے مطابق ’ہماری ٹیم دیگر مختلف ٹیموں کے خلاف کھیلنے کا سوچ رہی تھی۔ ہمارے کھلاڑیوں میں تجربے کی کمی ہے، اس وقت میری ساری توجہ ایشین کوالیفائرز اور ساف کپ پر مرکوز ہے۔ میں پاکستان کی بہترین فٹبال ٹیم دیکھنا چاہتا ہوں اور اس سلسلے میں بہترین نتائج کے لیے ملکی سطح پر فٹبال لیگ کا انعقاد ضروری ہے۔‘پاکستان اور اردن کے درمیان دوسرا میچ 26 مارچ کو اردن میں شیڈول ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایران کا جوابی وار: تل ابیب میں 40 عمارتیں تباہ، سینکڑوں اسرائیلی شہری بے گھر

    ایران کا جوابی وار: تل ابیب میں 40 عمارتیں تباہ، سینکڑوں اسرائیلی شہری بے گھر

    مارچ 2, 2026
    ایران میں 7 روزہ تعطیل اور 40 روزہ قومی سوگ کا اعلان

    ایران میں 7 روزہ تعطیل اور 40 روزہ قومی سوگ کا اعلان

    مارچ 2, 2026
    ایران پر حملہ اور خود مختار رہنما کا قتل ناقابلِ قبول قرار

    ایران پر حملہ اور خود مختار رہنما کا قتل ناقابلِ قبول قرار

    مارچ 2, 2026
    ایران پر حملے کے خلاف کراچی میں شدید احتجاج

    ایران پر حملے کے خلاف کراچی میں شدید احتجاج

    مارچ 2, 2026
    ایران کا جوابی وار: تل ابیب میں 40 عمارتیں تباہ، سینکڑوں اسرائیلی شہری بے گھر

    ایران کا جوابی وار: تل ابیب میں 40 عمارتیں تباہ، سینکڑوں اسرائیلی شہری بے گھر

    مارچ 2, 2026
    ایران میں 7 روزہ تعطیل اور 40 روزہ قومی سوگ کا اعلان

    ایران میں 7 روزہ تعطیل اور 40 روزہ قومی سوگ کا اعلان

    مارچ 2, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist