• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, اپریل 10, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

’آخر میں نے کر دکھایا‘، نوواک جوکووچ کا پہلا اولمپک گولڈ میڈل

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 5, 2024
0 0
A A
’آخر میں نے کر دکھایا‘، نوواک جوکووچ کا پہلا اولمپک گولڈ میڈل
Share on FacebookShare on Twitter

پیرس: پیرس اولمپکس 2024 میں سربیا کے سٹار ٹینس پلیئر نوواک جوکووچ نے پہلی بار گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کر دی ہے۔
خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اتوار کو رولینڈ گاروس میں کھیلے گئے فائنل میں نوواک جوکووچ نے سپین کے کارلوس الکاراز کو 2 گھنٹے 50 منٹ میں 7-6 (7/3)، 7-6 (7/2) سے شکست دے کر پہلا اولمپک ٹائٹل اپنے نام کیا اور کیریئر کی 24 گولڈن سلیم فتوحات میں اولمپکس گولڈ میڈل شامل کیا۔
نوواک اس فتح کی بعد آندرے اگاسی، رافیل نڈال، سٹیفی گراف اور سرینا ولیمز کے ساتھ چاروں گرینڈ سلیم اور اولمپکس میں سونے کا تمغہ جیتنے والے کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں۔
اس کے ساتھ ساتھ وہ 1988 میں اولمپکس میں ٹینس کی واپسی کے بعد سب سے پرانے اور عمر رسیدہ سنگلز چیمپئن بھی بن گئے ہیں۔
دوسری جانب ٹینس فائنل میں شکست کے بعد سپین کے کارلوس الکاراز اپنے فرنچ اوپن اور ومبلڈن ٹائٹلز میں اولمپکس گولڈ میڈل شامل کرنے میں ناکام رہے۔
میچ کے اختتام پر ایک تاریخی لمحے کے دوران نوواک جوکووچ جذباتی نظر آئے اور ہاتھ میں سربیا کا جھنڈا تھامے جشن مناتے دکھائی دیے جس کے بعد وہ کھلاڑیوں کے باکس میں اپنی بیوی اور بچوں کو گلے لگانے کے لیے آگے بڑھے۔
گزشتہ ماہ ومبلڈن کے فائنل میں الکاراز سے بھاری شکست کھانے والے جوکووچ نے کہا ’ہم تقریباً تین گھنٹے کھیلے، آخری شاٹ وہ واحد لمحہ تھا جب مجھے یقین تھا کہ میں میچ جیت سکتا ہوں‘۔انہوں نے کہا ’میں نے اپنے جسم، اپنے خاندان کو گولڈ جیتنے کے لیے داؤ پر لگا دیا اور آخر کار میں نے یہ کر دکھایا‘۔
دوسری جانب سپین کے ٹینس پلیئر الکاراز شکست کے بعد کافی پریشان نظر آئے ٹی وی انٹرویو دیتے ہوئے رو پڑے۔الکراز نے کہا ’یہ تین گھنٹے کی مشکل لمحات کے ساتھ ایک بڑی لڑائی تھی، اسے کھونا بہت تکلیف دہ ہے۔‘

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    آسام، کیرالہ اور پڈوچیری میں ووٹنگ تاریخی ریکارڈ

    آسام، کیرالہ اور پڈوچیری میں ووٹنگ تاریخی ریکارڈ

    اپریل 10, 2026
    ہریانہ میں 10 سے زیادہ محکموں کے لیے خریداری کا عمل  مکمل، 1,028کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کی منظوری

    ہریانہ میں 10 سے زیادہ محکموں کے لیے خریداری کا عمل مکمل، 1,028کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کی منظوری

    اپریل 10, 2026
    بی جے پی کا سیاسی کردار عوام مخالف: اکھلیش یادو

    بی جے پی کا سیاسی کردار عوام مخالف: اکھلیش یادو

    اپریل 10, 2026
    بنکروں کی آمدنی، وقار اور استحکام کو یقینی بنانا حکومت کی ترجیح : یوگی

    بنکروں کی آمدنی، وقار اور استحکام کو یقینی بنانا حکومت کی ترجیح : یوگی

    اپریل 10, 2026
    آسام، کیرالہ اور پڈوچیری میں ووٹنگ تاریخی ریکارڈ

    آسام، کیرالہ اور پڈوچیری میں ووٹنگ تاریخی ریکارڈ

    اپریل 10, 2026
    ہریانہ میں 10 سے زیادہ محکموں کے لیے خریداری کا عمل  مکمل، 1,028کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کی منظوری

    ہریانہ میں 10 سے زیادہ محکموں کے لیے خریداری کا عمل مکمل، 1,028کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کی منظوری

    اپریل 10, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist