• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مارچ 12, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

جنوبی افریقہ میں منکی پاکس کے پانچ کیسز کی تصدیق کے بعد ہائی الرٹ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 14, 2024
0 0
A A
جنوبی افریقہ میں منکی پاکس کے پانچ کیسز کی تصدیق کے بعد ہائی الرٹ
Share on FacebookShare on Twitter

جوہانسبرگ (یو این آئی) جنوبی افریقہ کے وزیر صحت جو فاہلا نے کہا کہ مئی میں منکی پاکس کے پھیلنے کے بعد جنوبی افریقہ ہائی الرٹ پر ہے، جس میں لیبارٹری سے تصدیق شدہ پانچ کیسز ہیں اور ان میں ایک کی موت بھی ہوئی ہے۔
مسٹرفاہلا نے میڈیا کو بتایا کہ منکی پاکس میں مبتلا تمام پانچ مریض، تین کوازولو-نتال صوبہ سے اور دو صوبہ گوٹینگ سے، 30 سے ​​39 سال کے مرد ہیں، جن کی کوئی سفری تاریخ نہیں تھی۔ دو اب بھی اسپتال میں داخل ہیں، دو کو ڈسچارج کر دیا گیا ہے اور ایک کی پیر کو جوہانسبرگ کے ایک اسپتال میں موت ہوگئی۔
انہوں نے کہا، ’’عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی تعریف کے مطابق تمام پانچ کیسوں کو سنگین کیسز کے طور پر درجہ بند کیا گیا تھا، جس کے لئے اسپتال میں داخل ہونے کی ضرورت تھی۔” سال 2024 کے آغاز سے، نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف کمیونیکیبل ڈیزیز (این آئی سی ڈی) کو ایم پاکس ٹیسٹ کے لیے 12 درخواستیں موصول ہوئی ہیں، جن میں سے تین مثبت پائی گئیں۔ دیگر دو کیسز کی تشخیص پرائیویٹ لیبارٹریز سے ہوئی۔ رہنما خطوط کو اپ ڈیٹ کیا گیا ہے اور مختلف پلیٹ فارمز کا استعمال کرنے والے صحت کی دیکھ بھال کرنے والے کارکنوں کے نیٹ ورک میں وسیع پیمانے سے شیئرکیاگیا ہے۔
مسٹر فاہلا نے کہا کہ "ہم اس بیماری میں مبتلا لوگوں کو دوسروں کو متاثر ہونے سے بچانے کے لئے ان کے علاج میں مدد کر کے مقامی ٹرانسمیشن میں خلل ڈال سکتے ہیں۔ ہم صحت کے عہدیداروں کے ساتھ تعاون کرکے ٹالنے کے قابل اموات کو روک سکتے ہیں کیونکہ وہ رابطے کا پتہ لگانے اور کیس کی تلاش کرتے ہیں۔”انہوں نے کہا کہ انہوں نے 500 سے زائد ہیلتھ ورکرز کے ساتھ ایم پاکس بیماری کے بارے میں ویبنار کا انعقاد کیا ہے۔ جنوبی افریقہ میں ڈبلیو ایچ او کے ایک ڈاکٹر فیبیان نینزاکو نے کہا کہ وہ ایم پاکس سے متاثرہ لوگوں کے لئے دوا دستیان کرنے کے لئے جنوبی افریقی حکومت کے ساتھ کام کر رہے ہیں ۔ جنیوا، سوئٹزرلینڈ میں ویکسین کی کل 10 خوراکیں پیک کی گئی ہیں اور کاغذی کارروائی کا انتظار ہے اور پھر اسے جنوبی افریقہ بھیج دیا جائے گا۔ ڈبلیو ایچ او دو کیسز کی تصدیق ہونے پر منکی پاکس کے پھیلاؤ کی وضاحت کرتا ہے۔ مسٹر نینڈنزاکو نے کہا کہ چونکہ پانچوں کیسز کی کوئی سفری تاریخ نہیں ہے، اس لیے ملک میں ایم پاکس کیسز کی تعداد بہت زیادہ ہو سکتی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    جاپان تائیوان کے معاملے میں مداخلت بند کرے: چین

    جاپان تائیوان کے معاملے میں مداخلت بند کرے: چین

    مارچ 11, 2026
    ایران گرلز اسکول حملہ

    ایران گرلز اسکول حملہ

    مارچ 11, 2026
    اگر آپریشن نہ کرتے تو ایران 2 ہفتوں میں ایٹم بم بنا لیتا: صدر ٹرمپ کا دعوی

    اگر آپریشن نہ کرتے تو ایران 2 ہفتوں میں ایٹم بم بنا لیتا: صدر ٹرمپ کا دعوی

    مارچ 11, 2026
    یو اے ای کو دفاع کیلئے میزائل دیں گے

    یو اے ای کو دفاع کیلئے میزائل دیں گے

    مارچ 11, 2026
    جاپان تائیوان کے معاملے میں مداخلت بند کرے: چین

    جاپان تائیوان کے معاملے میں مداخلت بند کرے: چین

    مارچ 11, 2026
    ایران گرلز اسکول حملہ

    ایران گرلز اسکول حملہ

    مارچ 11, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist