• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, اکتوبر 19, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

کیرالہ میں موٹیویشنل اینڈ لیڈرشپ ٹریننگ سینٹر کا سنگ بنیاد

صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محموداسعد مدنی نے موجودہ حالات کے مطابق اپنی سرگرمیوں کو ہم آہنگ کرنے کی ضرورت پر زور دیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 10, 2023
0 0
A A
کیرالہ میں موٹیویشنل اینڈ لیڈرشپ ٹریننگ سینٹر کا سنگ بنیاد
Share on FacebookShare on Twitter

ترواننت پورم،:؍ ہمارا سماج: صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے دینی مدارس کے اساتذہ اور سماجی خدمات انجام دینے والے افراد کی ٹریننگ اور موجودہ حالات کے مطابق اپنی سرگرمیوں کو ڈھالنے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے بغیر ہم اپنی منزل کو پانے میں کامیاب نہیں ہوسکتے۔ مولانا مدنی نے ان خیالات کا اظہار آج جامعہ کوثر یہ الوا(کوچین) کیرالہ میں ایک موٹیویشنل اینڈ لیڈرشپ سینٹر کی سنگ بنیاد رکھتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر جمعیۃ علماء ہند کے نائب صدر اور دارالعلوم دیوبند کے استاذ حدیث مولانا محمد سلمان بجنوری،جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء ہند مولانا محمد حکیم الدین قاسمی، جمعیۃ علماء کیرالہ کے صدر مولانا ابراہیم، سکریٹری جمعیۃ علماء ہند مولانا نیاز احمد فاروقی سمیت جمعیۃ کی سبھی ریاستوں کے صدور و نظمائے اعلی حضرات اور مرکزی عہدیداران موجود تھے۔مولانا مدنی نے کہا کہ کیرالہ وہ سرزمین ہے جہاں قرن اول میں اسلام آیااور پھر پورے صغیر میں اسلام کی روشنی اس سرزمین سے پھیلی، اللہ تعالی نے یہاں کے لوگوں کو اس کارخیر کا ذریعہ بنایا،ہمارے لیے نہایت فخر کی بات ہے کہ آج ہم اس سر زمین پر موجود ہیں۔ مولانا مدنی نے جامعہ کوثریہ اور اس سے وابستہ کارکنان کے ذریعہ دین کی ہمہ جہت خدمات کی ستائش کی۔انھوں نے جامعہ کوثریہ کے اس احاطے میں تربیتی مرکز قائم کرنے کا مقصد بتاتے ہوئے کہا کہ جو ہمارے علماء مدارس میں پڑھا رہے ہیں،ریفریشر کورس چلارہے ہیں، ان کی ٹریننگ ہو، اسی طرح وہ لوگ جو سوشل ورک کررہے ہیں، ان کی بھی تربیت کا یہ مرکز ہو تا کہ جمعیۃ علماء اور دوسری تنظیموں کے لوگ یہاں سے ٹریننگ پا کر اپنے اپنے میدانوں میں بہتر خدمت انجام دے سکیں۔ مولانا مدنی نے امید ظاہر کی یہ بڑے کام کی شروعات ہو رہی ہے، جو ہماری قوم کے مستقبل کے لیے سنگ میل ثابت ہو گا اور یہ پورے مغربی ہندستان کا مرکز ہو گا۔مولانا مدنی کے خطاب کا ملیالم زبان میں ترجمہ مولانا ابراہیم مہتمم مدرسہ جامعہ کوثریہ و صدر جمعیۃ علماء کیرالہ نے پیش کیا۔ مولانا محمد سلمان بجنوری استاذ دارالعلوم دیوبند اورنائب صدر جمعیۃ علماء ہند نے اس موقع پر دعاء کرائی۔ اس موقع پر کیرالہ کی جن شخصیات نے شرکت کی ان میں خاص طور سے مولانا مجیب الرحمن ناظم اعلیٰ جمعیۃ علماء کیرالہ،مولانا سفیان پرنسپل جامعہ حسنیہ کائم کولم، مفتی مزمل، نجم الہدیٰ، صادق حاجی، عبدالرحمن حاجی، کنجو محمد حاجی، عبدالصمد، عبدالستار مولوی ، مولانا طلحہ، افضل سیٹھ کے نام قابل ذکر ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اکتوبر 16, 2025
    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    اکتوبر 16, 2025

    خواتین صف اول میں

    اکتوبر 16, 2025
    پاکستان اسٹریٹجک سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے پُرعزم ہے: وزیر خزانہ

    پاکستان اسٹریٹجک سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے پُرعزم ہے: وزیر خزانہ

    اکتوبر 16, 2025
    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اکتوبر 16, 2025
    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    اکتوبر 16, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist