• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مارچ 5, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

روڑکی کے گھنی آبادی والے علاقہ میں پٹاخہ فیکٹری میں آگ لگنے سے چار افراد کی موت ، جب کہ دو شدید طور سے زخمی

رضوان سلمانی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 21, 2023
0 0
A A
روڑکی کے گھنی آبادی والے علاقہ میں پٹاخہ فیکٹری میں آگ لگنے سے چار افراد کی موت ، جب کہ دو شدید طور سے زخمی
Share on FacebookShare on Twitter

دیوبند، دیوبند سے تقریباً 30کلو میٹر دور روڑکی کے مین بازار میں واقع پنچایتی دھرم شالہ گھنی آبادی والے علاقہ قانون گویان میں ایک پٹاخہ فیکٹری میں زبردست آگ لگ جانے سے چار افرا دکی جل کر دردناک موت واقع ہوگئی۔ جب کہ کئی افراد شدید طور سے جھلس کر زخمی ہوگئے، تیز دھماکوں کے ساتھ پٹاخہ فیکٹری میں لگی آگ سے آس پاس افراتفری کا ماحول پیدا ہوگیا اور علاقہ کے لوگوں میں بھگدڑ مچ گئی ۔ سول لائن کوتوالی علاقہ میں ہوئی اس حادثہ کی اطلاع ملتے ہی فائر برگیڈ کی گاڑیاں فوراً آگ بجھانے کےلئے جائے حادثہ پر پہنچی جنہوں نے بڑی مشقت کے بعدف آگ پر قابو پایا اور ساتھ ہی فورینسک جانچ کےلئے بھی ایک ٹیم موقع پر پہنچی ۔ موصولہ اطلاع کے مطابق پٹاخہ فیکٹری میں تقریباً آدھا درجن مزدور پٹاخہ بنانے کا کام کررہے تھے کہ اچانک چرخی کی چنگاری سے گودام کے اندر رکھے پٹاخوں نے آگ پکڑلی اور دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے خطرناک رخ اختیار کرلیا،جس کے سبب گودام کے اندر کام کررہے مزدوروں کو آگ نے اپنی زد میں لے لیا۔ آس پاس کے لوگوں نے بڑی مشکل سے دیوار کو توڑ کر جلے ہوئے لوگوں کو باہر نکالا اور موقع پر پہنچی ایمبولینس کے ذریعہ سے انہیں سرکاری اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ جہاں ڈاکٹروں نے معائنہ کے بعد چار لوگوں کو مردہ قرار دیدیا ، جب کہ دو لوگوں کو علاج کےلئے ہائیر سینٹر بھیج دیا گیا ہے۔ پٹاخہ فیکٹری کے مالک آلوک جندل کی اس حادثہ کے بعد سے طبیعت خراب ہوگئی ، وہیں حادثہ کو لے کر اس حادثہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کے اہل خانہ میں ماتم چھاگیا اور بڑی تعداد میں ان کے اہل خانہ اور محلہ کے باشندے سرکاری اسپتال میں جمع ہوگئے اور متأثرین کے لئے معقول معاوضہ کا مطالبہ کرنے لگے۔ علاقہ کے باشندوں نے آبادی والے علاقہ میں چل رہی اس طرح کے پٹاخہ فیکٹری کو لے کر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی پٹاخہ فیکٹری گھنی آبادی والے علاقہ میں نہیں ہونی چاہئے ۔ گھنی آبادی میں ہونے کی وجہ سے کبھی بھی حادثہ رونما ہوسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس انتظامیہ کو اس معاملہ کو سنجیدگی سے لینا چاہئے اور معقول کارروائی کرنی چاہئے۔ اُدھر اطلاع ملتے ہی پولیس انتظامیہ کے اعلیٰ افسران بھی موقع پر پہنچے اور واقعہ کا جائزہ لیا۔ دوسری جانب عوامی نمائندے جن میں میئر روڑکی، گورو گویل، نتن تیاگی، آشیش اگروال، چندر پرکاش، سنجیو رائے، ہریش شرما، ڈاکٹر نیر کاظمی، ڈاکٹر افضل منگلوری، حاجی نوشاد احمد، ممتاز عباس نقوی، یٰسین، جمشید عرف کالا، اجے گلاٹھی، بھرت کپور، وکاس بنسل وغیرہ نے موقع پر پہنچ کر متأثرین کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور انہیں ہر ممکنہ تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    مارچ 3, 2026
    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    مارچ 3, 2026
    ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، پاکستانی کھلاڑیوں پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ

    ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، پاکستانی کھلاڑیوں پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ

    مارچ 3, 2026
    ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر: حیدرآباد میں ٹکٹوں کی فروخت شروع

    ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر: حیدرآباد میں ٹکٹوں کی فروخت شروع

    مارچ 3, 2026
    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    مارچ 3, 2026
    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    مارچ 3, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist