• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, فروری 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

غزہ میں اسرائیل کی اسکول پرتازہ بم باری، 33 افراد جاں بحق

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 26, 2025
0 0
A A
غزہ میں اسرائیل کی اسکول پرتازہ بم باری، 33 افراد جاں بحق
Share on FacebookShare on Twitter

غزہ (ہ س)۔غزہ میں العربیہ کی نامہ نگار نے آج پیر کی صبح بتایا کہ اسرائیلی بم باری میں ایک سکول کو نشانہ بنایا گیا جو بے گھر افراد کے لیے پناہ گاہ کے طور پر استعمال ہو رہا تھا۔ اس کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 33 ہو گئی ہے۔مقامی محکمہ صحت نے خبر رساں ایجنسی رائٹرز کو بتایا کہ اس اسرائیلی حملے میں درجنوں افراد زخمی بھی ہوئے۔ طبی عملے کے مطابق حملہ بغیر کسی پیشگی اطلاع کے ہوا، جس کے نتیجے میں غزہ شہر کے الدرج محلے میں واقع اسکول اور اس کے احاطے میں نصب خیموں میں آگ بھڑک اٹھی۔ عینی شاہدین کے مطابق کئی لاشیں جھلس گئیں اور بعض کے اعضا الگ ہو گئے۔غزہ کے شہری دفاع کے ترجمان محمود بصل نے بتایا کہ امدادی ٹیموں نے بچوں اور خواتین سمیت 33 افراد کی جھلسی ہوئی لاشیں نکالیں، جب کہ بہت سے زخمی شدید جلنے کی حالت میں ہیں۔ انھوں نے کہا کہ کئی افراد اب بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں، اور شدید تباہی کے باعث امدادی کارروائیاں بہت مشکل ہو گئی ہیں۔ایک نیم طبی اہل کار نے بتایا کہ ایک ایمبولینس نے 12 افراد کی لاشوں کے ٹکڑوں پر مشتمل چار بیگ منتقل کیے، جو حملے کی شدت اور درندگی کا مظہر ہے۔ عینی شاہدین نے اسے "خوف ناک منظر” قرار دیا، جس میں زور دار دھماکے نے اسکول اور اس کے ارد گرد کے علاقے کو لرزا دیا، لاشیں فضا میں بکھر گئیں اور لوگ چیختے چلاتے نظر آئے۔خالد سلیمان، جو اسکول کے قریب کے رہائشی ہیں، نے جرمن خبر رساں ایجنسی ڈی پی اے کو بتایا "ہم ایک زوردار دھماکے سے جاگے، پورا علاقہ لرز گیا، ہر طرف آگ اور تباہی تھی، جھلسے ہوئے جسم ہر جانب بکھرے تھے۔” انھوں نے اس حملے کو "زلزلے جیسا” قرار دیا۔غزہ شہر کے المعمدانی اسپتال میں جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کی بڑی تعداد جمع ہو گئی، جب کہ ڈاکٹروں نے دواؤں اور طبی سامان کی شدید قلت کی شکایت کی۔اسی دوران، غزہ کے مشرقی علاقوں الشجاعیہ اور التفاح پر شدید فضائی حملے جاری رہے۔ غزہ شہر کے وسط میں ایک چوراہے کے قریب ایک زیر تعمیر عمارت پر بھی بم باری کی گئی، جس کا ملبہ قریبی خیمہ بستی پر گرنے سے مزید ہلاکتیں اور زخمی ہوئے۔صحافیوں اور کارکنوں کی جانب سے شیئر کی گئی وڈیوز میں جھلسی ہوئی لاشوں کے دل دہلا دینے والے مناظر دیکھے گئے، جب کہ سول ڈیفنس کی ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف تھیں۔ اس سانحے نے سوشل میڈیا پر شدید غم و غصے کو جنم دیا، اور صارفین نے اسے "خون ریز قتل عام” قرار دیا۔اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے غزہ شہر میں جس اسکول کو نشانہ بنایا، وہاں "حماس اور جہاد اسلامی کے سینئر دہشت گرد” موجود تھے، اور یہ ایک کمانڈ سینٹر کے طور پر استعمال ہو رہا تھا۔ تاہم اس بیان میں واقعے کی سنگینی یا شہری ہلاکتوں پر کوئی وضاحت نہیں دی گئی۔ادھر اسرائیلی کارروائیوں میں غزہ کے الز?تون اور الشجاعیہ کے محلے، اور شمالی بیت لاہیا میں بھی شدید دھماکے اور فضائی حملے جاری ہیں، جن سے مزید گھروں کو نقصان پہنچا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    دہلی حکومت نے ضروری اصلاحات پر غور و خوض کیا اور ’ای-ایس ایل اے‘ پورٹل اپ گریڈ کا تجزیہ کیا

    دہلی حکومت نے ضروری اصلاحات پر غور و خوض کیا اور ’ای-ایس ایل اے‘ پورٹل اپ گریڈ کا تجزیہ کیا

    فروری 24, 2026
    ریکھا گپتا سرکار بہت اچھا کام کر رہی ہے، ایک سال ہونے پر ریاستی بی جے پی نے کی تعریف

    ریکھا گپتا سرکار بہت اچھا کام کر رہی ہے، ایک سال ہونے پر ریاستی بی جے پی نے کی تعریف

    فروری 24, 2026
    رمضان میں بچوں کے ساتھ روحانی سفر کی خوبصورت ابتدا

    رمضان میں بچوں کے ساتھ روحانی سفر کی خوبصورت ابتدا

    فروری 24, 2026
    نو تھنکس گرین لینڈ نے ٹرمپ کی آفر ٹھکرا دی

    نو تھنکس گرین لینڈ نے ٹرمپ کی آفر ٹھکرا دی

    فروری 24, 2026
    دہلی حکومت نے ضروری اصلاحات پر غور و خوض کیا اور ’ای-ایس ایل اے‘ پورٹل اپ گریڈ کا تجزیہ کیا

    دہلی حکومت نے ضروری اصلاحات پر غور و خوض کیا اور ’ای-ایس ایل اے‘ پورٹل اپ گریڈ کا تجزیہ کیا

    فروری 24, 2026
    ریکھا گپتا سرکار بہت اچھا کام کر رہی ہے، ایک سال ہونے پر ریاستی بی جے پی نے کی تعریف

    ریکھا گپتا سرکار بہت اچھا کام کر رہی ہے، ایک سال ہونے پر ریاستی بی جے پی نے کی تعریف

    فروری 24, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist