• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, اپریل 2, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

یو اے ای میں ایندھن کی قیمتوں کا بڑا دھماکہ

پیٹرول 30 فیصد اور ڈیزل 70 فیصد مہنگا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 1, 2026
0 0
A A
یو اے ای میں ایندھن کی قیمتوں کا بڑا دھماکہ
Share on FacebookShare on Twitter

دبئی، (یواین آئی )متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ایندھن کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ کر دیا گیا ہے، جس کے بعد پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں استحکام کے باوجود مقامی سطح پر یہ اضافہ صارفین کے لیے بڑا جھٹکا ثابت ہوا ہےہسب سے زیادہ اثر ڈیزل کی قیمت پر پڑا ہے جس میں 70 فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سپر پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 2.59 درہم سے بڑھ کر 3.39 درہم جبکہ فیول اسپیشل 95 پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 2.48 درہم سے بڑھ کر 3.28 درہم ہوگئی۔ای پلس 91 پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 2.40 درہم سے بڑھ کر 3.20 درہم جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 2.72 درہم سے بڑھ کر 4.69 درہم ہو گئی۔معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈیزل کی قیمت میں اس قدر اضافے سے مال برداری اور تعمیراتی شعبے کے اخراجات میں اضافہ ہوگا، جس کا براہِ راست اثر اشیائے خوردونوش کی قیمتوں پر پڑ سکتا ہے۔علاقائی صورتحال اور عالمی منڈیمشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگی صورتحال اور سپلائی چین میں تعطل کے باعث خلیجی ممالک میں ایندھن کی قیمتوں پر دباؤ بڑھا ہے۔ اگرچہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بلند سطح پر مستحکم ہیں، تاہم ریفائننگ کے اخراجات اور علاقائی خطرات کے پیشِ نظر یو اے ای انتظامیہ نے قیمتوں میں یہ بڑا ردوبدل کیا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    گھریلو ایل پی جی کی قیمتیں بھارت میں عالمی سطح پر سب سے کم

    گھریلو ایل پی جی کی قیمتیں بھارت میں عالمی سطح پر سب سے کم

    اپریل 2, 2026
    تعلیمی سال 2026-27کے لئے جمعیۃ علماء ہنداور ایم ایچ اے مدنی چیریٹیبل ٹرسٹ نے ایک کڑوڑ اسی لاکھ روپے تعلیمی وظائف جاری کئے

    تعلیمی سال 2026-27کے لئے جمعیۃ علماء ہنداور ایم ایچ اے مدنی چیریٹیبل ٹرسٹ نے ایک کڑوڑ اسی لاکھ روپے تعلیمی وظائف جاری کئے

    اپریل 2, 2026
    کھڑگے نے ضروری اشیاء کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر مرکزی  حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا، شہریوں پر بوجھ ڈالنے کا الزام

    کھڑگے نے ضروری اشیاء کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر مرکزی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا، شہریوں پر بوجھ ڈالنے کا الزام

    اپریل 2, 2026
    اکھلیش یادو نے این جی او فنڈنگ بل پر بی جے پی  کو کٹہرے میں کھڑا کیا، شفافیت پر سوالات اٹھائے

    اکھلیش یادو نے این جی او فنڈنگ بل پر بی جے پی کو کٹہرے میں کھڑا کیا، شفافیت پر سوالات اٹھائے

    اپریل 2, 2026
    گھریلو ایل پی جی کی قیمتیں بھارت میں عالمی سطح پر سب سے کم

    گھریلو ایل پی جی کی قیمتیں بھارت میں عالمی سطح پر سب سے کم

    اپریل 2, 2026
    تعلیمی سال 2026-27کے لئے جمعیۃ علماء ہنداور ایم ایچ اے مدنی چیریٹیبل ٹرسٹ نے ایک کڑوڑ اسی لاکھ روپے تعلیمی وظائف جاری کئے

    تعلیمی سال 2026-27کے لئے جمعیۃ علماء ہنداور ایم ایچ اے مدنی چیریٹیبل ٹرسٹ نے ایک کڑوڑ اسی لاکھ روپے تعلیمی وظائف جاری کئے

    اپریل 2, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist