• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, فروری 26, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

جی 7 ممالک اسرائیل اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرنے پر متفق،امریکی صدر ٹرمپ کا دستخط سے انکار

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 17, 2025
0 0
A A
جی 7 ممالک اسرائیل اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرنے پر متفق،امریکی صدر ٹرمپ کا دستخط سے انکار
Share on FacebookShare on Twitter

اٹاوا(ہ س)۔اسرائیل ایران محاذ آرائی کے درمیان G7 رہنماؤں نے ایران اور اسرائیل کے درمیان تنازع پر ایک مشترکہ بیان کا مسودہ تیار کیا جس پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دستخط نہیں کیے۔روئٹرز نے ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ مسودہ بیان میں اسرائیل اور ایران سے تنازعات کو کم کرنے اور علاقائی استحکام کو نقصان پہنچانے سے گریز کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔مسودے میں یہ بھی کہا گیا کہ اسرائیل کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے اور ایران کبھی بھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کر سکتا۔ ذرائع کے مطابق جی 7 رہنما توانائی کی منڈیوں سمیت مارکیٹ کے استحکام کے تحفظ کے لیے کام کریں گے۔ برطانوی وزیر اعظم کیئر سٹارمر نے پیر کو کہا کہ انہوں نے کینیڈا میں G7 سربراہی اجلاس میں اسرائیل ایران تنازع کو کم کرنے کی ضرورت پر اتفاق رائے دیکھا ہے۔اسٹارمر نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ میں ڈی ایسکلیشن پر اتفاق رائے دیکھ رہا ہوں، واضح طور پر آج ہمیں کیا کرنے کی ضرورت ہے اسے حاصل کرنا اور یہ بتانا کہ ہم اسے کیسے حاصل کر سکتے ہیں۔جرمن چانسلر فریڈرک مرز نے کہا کہ جی 7 میں شامل یورپی ممالک ایران کے بارے میں ایک بیان تیار کر رہے ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ تہران جوہری ہتھیار نہیں رکھ سکتا اور اسرائیل کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل اور ایران سے متعلق جی 7 کے بیان پر دستخط نہیں کیے ہیں اور سی بی ایس نے تصدیق کی ہے کہ ٹرمپ اس بیان پر دستخط کرنے کا ارادہ نہیں رکھتے۔ وائٹ ہاؤس نے ابھی تک تبصرہ کی درخواست کا جواب نہیں دیا ہے۔جمعہ کو علی الصبح اسرائیل نے ایران پر بڑے پیمانے پر حملہ کیا، جوہری تنصیبات اور میزائل اڈوں پر بمباری کی اور فوجی رہنماؤں اور ایٹمی سائنسدانوں کو قتل کیا۔ اسرائیلی حملوں سے ایران میں 224 افراد جاں بحق اور 1,277 زخمی ہوچکے ہیں۔ایران نے بھی جمعہ کو ہی میزائلوں اور ڈرونز سے اسرائیل کو جواب دینا شروع کیا۔ چار روز کے دوران ایران کیحملوں کی زد میں آکر 24 اسرائیلی ہلاک اور 592 زخمی ہوگئے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    آل انڈیا مسلم ایجوکیشنل کانفرنس کے پانچ نمائندے اے ایم یو کورٹ کے ممبر کا انتخاب

    آل انڈیا مسلم ایجوکیشنل کانفرنس کے پانچ نمائندے اے ایم یو کورٹ کے ممبر کا انتخاب

    فروری 26, 2026
    متبادل رہائش کے بغیر انہدامی کارروائی غیر انسانی عمل، سپریم کورٹ کے فیصلے نے ہزاروں غریبوں کو دی بڑی راحت: مولانا امین الحق عبداللہ قاسمی

    متبادل رہائش کے بغیر انہدامی کارروائی غیر انسانی عمل، سپریم کورٹ کے فیصلے نے ہزاروں غریبوں کو دی بڑی راحت: مولانا امین الحق عبداللہ قاسمی

    فروری 26, 2026
    سکسیس ڈگری کالج بسواکلیان کی طالبہ عالیہ انجم گولڈ میڈل کے لیے نامزد

    سکسیس ڈگری کالج بسواکلیان کی طالبہ عالیہ انجم گولڈ میڈل کے لیے نامزد

    فروری 26, 2026
    بھارت کو دنیا کے دو تہائی حصہ تک تجارتی رسائی حاصل ہے: پیوش گوئل

    بھارت کو دنیا کے دو تہائی حصہ تک تجارتی رسائی حاصل ہے: پیوش گوئل

    فروری 26, 2026
    آل انڈیا مسلم ایجوکیشنل کانفرنس کے پانچ نمائندے اے ایم یو کورٹ کے ممبر کا انتخاب

    آل انڈیا مسلم ایجوکیشنل کانفرنس کے پانچ نمائندے اے ایم یو کورٹ کے ممبر کا انتخاب

    فروری 26, 2026
    متبادل رہائش کے بغیر انہدامی کارروائی غیر انسانی عمل، سپریم کورٹ کے فیصلے نے ہزاروں غریبوں کو دی بڑی راحت: مولانا امین الحق عبداللہ قاسمی

    متبادل رہائش کے بغیر انہدامی کارروائی غیر انسانی عمل، سپریم کورٹ کے فیصلے نے ہزاروں غریبوں کو دی بڑی راحت: مولانا امین الحق عبداللہ قاسمی

    فروری 26, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist