• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, اکتوبر 10, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

گیل انڈیا کے تعاون سے دہلی پولیس پبلک لائبریری کے بچوں کی ملی اڑان

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 25, 2024
0 0
A A
گیل انڈیا کے تعاون سے دہلی پولیس پبلک لائبریری کے بچوں کی ملی اڑان
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،پریس ریلیز،ہمارا سماج:دہلی پولسو گیل انڈیا کے اشتراک سے قائم دہلی پولیس پبلک لائبریری آر کے پورم اور اوکھلا وہار میٹرو پولیس اسٹیشن نے دو سال میں بڑی کامیابی حاصل کی ہے ۔ ان دو لائبریریوں سے دو ہزار سے زیادہ اسٹوڈنٹ فائدہ اٹھا چکے ہیں ۔ اس سال 27 طلبہ و طالبات پیشہ وارانہ کورسز می داخلہ لینے اور 8 سرکاری نوکری حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں ۔ یہ پروجیکٹ دہلی پولس اور شکھر آرگنائزیشن فار ڈویلپمنٹ کے اشتراک سے 2012 میں اوکھلا تھانے میں دہلی پولس پبلک لائبریری کے قیام سے شروع ہوا تھا ۔ اس کا مقصد پولس اور عوام کے درمیان کے فاصلہ کو کم کرکے دوستانہ ماحول قائم کرنا اور ضرورت مند طلبہ و طالبات کو ان کی پڑھائی پوری کرنے میں مدد کرنا ہے تاکہ وہ اپنی زندگی کے ہدف کو حاصل کرنے کے ساتھ اچھے شہری بن سکیں ۔ یہ پوری دنیا میں دہلی پولس کی منفرد کمیونٹی پولیسنگ کی پہل ہے ۔ جسے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ سے مضبوطی ملی ہے ۔ گیل انڈیا جیسی بڑی کمپنیوں نے اس پروجیکٹ کو کامیاب کرنے کے لئے اپنا ہاتھ آگے بڑھایا ہے ۔ گیل انڈیا کے تعاون سے آر کے پورم اور اوکھلا وہار میٹرو پولس پبلک لائبریری میں پیشہ ورانہ کوسز میں میں داخلے اور سرکاری نوکریوں میں تقرری کے مقابلہ ذاتی امتحانات کی تیاری کے لئے چلائے جا رہے مفت کوچنگ سے دوہزاربسے زیادہطلبہ وطالبات مستفیدہو چکےہیں ۔ گیل انڈیا کے اشتراک سے چلائی جا رہی دونو لائبریریوں سے اس سال 27 طلبہ و طالبات کا ماس میڈیا، بی اے آنرس، بی ایڈ، ای ٹی ای میں داخلہ ہوا ہے جبکہ توحید سیفی بی ایس اے ہاسپٹل روہنی میں ایم بی بی ایس میں اور وکاش کو آئی آئی ٹی دہلی میں داخلہ ملا ہے ۔انہیں دو لائبریریوں سے 8 طلبہ و طالبات سرکاری نوکری حاصل کرنے میں بھی کامیاب ہوئے ہیں ۔ ابھسیک کمار، سمت ملک اور ریشبھ پوسک ایس ایس سی ایم ٹی ایس میں منتخب ہوئے ہیں ۔ منیش کمار تیواری آئی بی، فیضان سیفی اگنی ویر، گولڈی دہلی پولس میں سپاہی، پروینہ سی آئی ایس ایف میں جبکہ مس نہا کو یوکو بینک میں کلرک کی نوکری پانے میں کامیابی ملی ہے ۔ اس موقع پر شکھر آرگنائزیشن کے جنرل سکریٹری محمد ندیم اختر نے بتایا کہ گیل انڈیا کے تعاون سے جہاں ضرورت مند بچے تعلیم کے ذریعہ اپنا روشن مستقبل بنانے میں لگے ہیں ۔ وہیں سرکاری نوکری حاصل کرکے اپنی فیملی کو سپورٹ کر رہے ہیں ۔ دہلی پولس پبلک لائبریری کا پروجیکٹ تعلیم کے ساتھ لڑکیوں میں خود اعتمادی پیدا کرنے اور انہیں ایمپاور کرنے میں بھی اہم کردار ادا کر رہا ہے ۔اوکھلا وہار تھانے کے ایس ایچ او سہیورام یادو نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ ہمارے تھانہ میں قائم دہلی پولس پبلک لائبریری آنے والے بچے اپنے خوابوں کو تعبیر کر اچھے شہری بن رہے ہیں ۔ میری پوری کوشش رہتی ہے کہ ان کی تعلیمی ضرورت وقت پر پوری ہو اور پڑھائی کے لئے بہتر سہولت فراہم ہوتی رہے جبکہ روندر تیاگی ایس ایچ او آر کے پورم نے کہا کہ بچوں کو دل لگا کر پڑھتے دیکھ کر اچھا لگتا ہے ۔ مجھے ان کی پڑھائی لکھائی میں مدد کرکے خوشی ہوتی ہے ۔ میں ان کے ساتھ لائبریری میں وقت دیتا ہوں تاکہ ان کی ضرورت کو محسوس کر سکوں ۔ آگے بھی ہم ان کی مدد کرتے رہیں گے تاکہ وہ اپنی پڑھائی پوری کرکے خود اچھا شہری بنیں اور سماج کو بھی بہتر بنانے کی کوشش کریں ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    دشمن جانتا ہے کہ حملہ کیا تو جنگ بندی کے لئے گڑگڑانا پڑے گا: ایران

    دشمن جانتا ہے کہ حملہ کیا تو جنگ بندی کے لئے گڑگڑانا پڑے گا: ایران

    اکتوبر 10, 2025
    دھواں اگلنے والوں کیلئے سعودی عرب کا نیا ضابطہ متعارف

    دھواں اگلنے والوں کیلئے سعودی عرب کا نیا ضابطہ متعارف

    اکتوبر 10, 2025
    سوڈان کے الفشر میں مسجد پر نیم فوجی حملے میں 13 افراد ہلاک

    سوڈان کے الفشر میں مسجد پر نیم فوجی حملے میں 13 افراد ہلاک

    اکتوبر 10, 2025
    ونیزویلا نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

    ونیزویلا نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

    اکتوبر 10, 2025
    دشمن جانتا ہے کہ حملہ کیا تو جنگ بندی کے لئے گڑگڑانا پڑے گا: ایران

    دشمن جانتا ہے کہ حملہ کیا تو جنگ بندی کے لئے گڑگڑانا پڑے گا: ایران

    اکتوبر 10, 2025
    دھواں اگلنے والوں کیلئے سعودی عرب کا نیا ضابطہ متعارف

    دھواں اگلنے والوں کیلئے سعودی عرب کا نیا ضابطہ متعارف

    اکتوبر 10, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist