نئی دہلی پاور کنڈےشنےنگ ےنسٹرومےنٹ اور پاور ٹرانسفارمر کی تعمیر مےں سب سے آگے رہنے والی سرووکون اےلےکراما 2023 مےں 16000کے وی اے کی زبردست صلاحےت والے پاور ٹرانسفارمر کی نمائش کر رہی ہے دنےا کے سب سے بڑے الےکٹرےکل اور الائڈ الےکٹرونکس شو اور ٹرانسمےشن اےنڈ ڈسریبوشن نمائش کا انعقاد 18سے 22فروری کو گرےٹر نوئےڈا کے انڈےا اےکسپو مےں کےا جا رہا ہے اسی کے ساتھ سرووکون نے پاور سپلائی سےگمےنٹ میں بھی داخل ہو گےا ہے ۔سرووکون کے پاور اور ڈسٹرےبوشن ٹرانسفارمر کو پہلے سے بجلی ودت بورڈکے ذرےعہ پاس کےا جا چکا ہے پاور اور ڈسٹرےبوشن ٹرانسفارمرسپلائی کے اس ابھرتےپلئےر نے جھارکنڈ ودت بورڈ ،اتر پردےش ودت بورڈ اور مدھےہ پردےش ودت بورڈ کو بھی درخواست کی ہے سرووکون کے ذرےعہ پےش کئے گئے ہائی کوالٹی مےں سدھار لانے اور دےش مےں نئی انرجی کے نظرےہ سے خد کفےل بنانے کی جانب اےک قدم ہے اس سے ترمےم شدہ سپلائی کے مےدان کو فروغ ملے گا اس کے ساتھ ہی ےہ ہائی کوالٹی کے ٹرانسفارمر بجلی سپلائی کو آسان بنا دےنگے ۔سرووکون کے ڈائرےکٹر حاجی قمرالدےن نے کہا کہ ہم نے ملک میںپاور اور ڈسٹررےبوشن ٹرانسفارمر کے بازار کی قیادت کرنے کا حدف رکھا ہے سرووکون کے نئے ہائی کوالٹی والے والے ٹرانسفارمر کو اےلےکراما 2023 کی نمائش مےںکےا گےا جس مےں بازار کی بڑھتی ضرورتوں کو پورا کرنے کی صلاحےت ہے ہماری ٹےم ہمےشہ سے اپنے کلائنٹ کو سب سے بہتر کوالٹی کے پروڈکٹ سپلائی کرنے کے لئے پابند عہد ہے رےسرچ اور اور بہتر کوالٹی کو اپناتے ہوئے ہم ہمےشہ سے پاور کنڈےشننگ اوزاروں اور ٹرانسفارمر کی تعمےر مےں نئے بدلاؤ لاتے رہیں گے اور آئندہ بھی اپنی کوشش سے بھارت کو انرجی کی جانب اہم کردار اداکرتے رہےں گے مسٹر قمرالدےن نے مزےد کہا کہ وسےع پاور ٹرانسفامر کے علاوہ سرووکون کو اس سال ”الےکراما 2023”مےں سروو وولٹےج اسٹےبلائےزر، آٹومےٹک وولٹےج اسٹےبلائزر ،آن لائن ےو پی اےس ،گےزر ،ڈسٹرےبوشن ٹرانسفارمر ،اور دےگر کئی ٹرانسفارمر کے علاوہ بجلی پروڈکٹ کو نمائش میں پیش کیا گیا ۔












