• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مارچ 12, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

گوتم اڈانی کو اربوں ڈالر کاخسارہ، امیروں کی فہرست میں 29ویں مقام پر پہنچے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 24, 2023
0 0
A A
گوتم اڈانی کو اربوں ڈالر کاخسارہ، امیروں کی فہرست میں 29ویں مقام پر پہنچے
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: امریکی شارٹ سیلنگ کمپنی ہنڈن برگ کی ایک رپورٹ نے اڈانی گروپ کو عرش سے فرش پر پہنچا دیا ہے۔ رپورٹ آنے کے بعد سے ہی اڈانی گروپس کے ساتھ ساتھ گوتم اڈانی بھی سرخیوں میں ہیں۔ اڈانی گروپ کی کمپنیوں کے شیئرس میں لگاتار گراوٹ کا دور جاری ہے۔ کچھ دن پہلے تک دنیا کے دوسرے سب سے امیر شخص گوتم اڈانی کی دولت بھی ہر دن کم ہوتی جا رہی ہے۔گوتم اڈانی کے لیے 24 جنوری کی تاریخ کسی خوفناک خواب سا بن گیا ہے۔ دراصل ہنڈن برگ ریسرچ نے اسی دن اڈانی گروپ کے خلاف اپنی رپورٹ جاری کی تھی۔ پھر اڈانی گروپس کے شیئرس میں جو گراوٹ شروع ہوئی اور شیئر مارکیٹ میں جو کہرام مچا، وہ اب بھی جاری ہے۔ گوتم اڈانی امیروں کی فہرست میں لگاتار نیچے کی طرف جا رہے ہیں اور تازہ ترین اطلاعات کے مطابق وہ 29ویں مقام پر پہنچ گئے ہیں۔اڈانی گروپس کے شیئرس میں زبردست گراوٹ کے درمیان سرمایہ کار فکر مند نظر آ رہے ہیں۔ ایک وقت تھا جب اڈانی کی مجموعی دولت 150 ارب ڈالر کے قریب تھی اور وہ دنیا کے دوسرے سب سے رئیس شخص تھے۔ ایشیا کی وہ پہلی ایسی شخصیت تھے جس نے یہ مقام حاصل کیا تھا۔ لیکن اب اڈانی ٹاپ-30 سے بھی باہر نکلنے کے دہانے پر پہنچ گئے ہیں۔
تازہ بلومبرگ بلینیر انڈیکس کے مطابق اڈانی کی مجموعی دولت فی الحال 42.7 ارب ڈالر ہے اور امیروں کی فہرست میں وہ 29ویں مقام پر ہیں۔ بدھ کے روز بھی اڈانی گروپ کے شیئرس میں زبردست گراوٹ ہوئی تھی جس کی وجہ سے گوتم اڈانی کی دولت میں 3.39 ارب ڈالر کی کمی ہو گئی۔ سنسیکس اور نفٹی دونوں 22 فروری 2023 کو نیچے کی طرف آ گئے تھے اور اڈانی گروپ کے سبھی 10 شیئرس گراوٹ کے ساتھ ہی بند ہوئے تھے۔واضح رہے کہ ہنڈن برگ رپورٹ کی وجہ سے اڈانی گروپس کو کئی معاہدوں سے بھی ہاتھ دھونا پڑا ہے۔ 24 جنوری کے بعد سے اڈانی گروپس کو لگاتار جھٹکے لگ رہے ہیں۔ شیئر بازار سے لے کر نئی ڈیل پر بھی تلوار لٹکنے لگی ہے۔ اتر پردیش میں جہاں بجلی میٹر سے جڑا معاہدہ رد ہو گیا، وہیں ڈی بی پاور-پی ٹی سی انڈیا کے ساتھ معاہدہ بھی اپنی منزل تک نہیں پہنچ پایا۔ اب اورینٹ سیمنٹ نے بھی اڈانی گروپ کے ساتھ ہونے والے معاہدے سے پیچھے ہٹنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق سی کے بڑلا گروپ کی اورینٹ سیمنٹ نے اڈانی پاور مہاراشٹر کے ساتھ اپنا معاہدہ ختم کر دیا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    جاپان تائیوان کے معاملے میں مداخلت بند کرے: چین

    جاپان تائیوان کے معاملے میں مداخلت بند کرے: چین

    مارچ 11, 2026
    ایران گرلز اسکول حملہ

    ایران گرلز اسکول حملہ

    مارچ 11, 2026
    اگر آپریشن نہ کرتے تو ایران 2 ہفتوں میں ایٹم بم بنا لیتا: صدر ٹرمپ کا دعوی

    اگر آپریشن نہ کرتے تو ایران 2 ہفتوں میں ایٹم بم بنا لیتا: صدر ٹرمپ کا دعوی

    مارچ 11, 2026
    یو اے ای کو دفاع کیلئے میزائل دیں گے

    یو اے ای کو دفاع کیلئے میزائل دیں گے

    مارچ 11, 2026
    جاپان تائیوان کے معاملے میں مداخلت بند کرے: چین

    جاپان تائیوان کے معاملے میں مداخلت بند کرے: چین

    مارچ 11, 2026
    ایران گرلز اسکول حملہ

    ایران گرلز اسکول حملہ

    مارچ 11, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist