• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مارچ 8, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

گوتم گمبھیر ٹیم انڈیا کے ہیڈ کوچ کی ذمہ داری سنبھالنے کیلئے تیار

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 4, 2024
0 0
A A
گوتم گمبھیر ٹیم انڈیا کے ہیڈ کوچ کی ذمہ داری سنبھالنے کیلئے تیار
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ( آئی این ایس انڈیا ) انڈین کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ راہل ڈراوڈ کی مدت کار بہت جلد مکمل ہونے والی ہے، ان کی مدت کار مکمل ہونے سے پہلے ملک کی ٹیم کیلئے نئے کوچ کی تلاش شروع ہوچکی ہے۔ اس بیچ سب سے زیادہ جس نام پر بحث ہورہی ہے وہ سابق سلامی بلے باز گوتم گمبھیر کا ہے۔ حالانکہ شروع میں انہوں نے ٹیم انڈیا کا کوچ بننے سے متعلق متعدد بار پوچھے گئے سوالا ت کو ٹال دیا تھا اور جواب دینے سے انکار کردیا تھا۔ البتہ اب انہوں نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے۔ واضح ہے کہ بی سی سی آئی کے سکریٹری جے شاہ نے پہلے ہی اشارہ کردیا تھا کہ اگر کوئی انڈین سابق کھلاڑی ٹیم کے کوچ کا دعویدار بنتا ہے تو زیادہ بہتر ہوگا۔ البتہ اس دوران مہندر سنگھ دھونی کو لیکر پیشن گوئی کی گئی کہ وہ جلد ہی آئی پی ایل سے اپنے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیں گے اور انہیں ٹیم انڈیا کا کوچ بنادیا جائے گا، لیکن ایسا نہ ہوسکا، اس کے بعد آئی پی ایل میں کولکاتہ نائٹ رائیڈرز کی شاندار کوچنگ نے گوتم گمبھیر کو سرخیوں میں لا دیا اور پھر ان کے نام کو ہر کسی نے آگے کرنا شروع کردیا۔ٹیم انڈیا کا کوچ بننے سے متعلق گوتم کا تازہ موقف یہ ہے کہ انہیں اس پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا بلکہ وہ اس پر فخر محسوس کریں گے۔ ابوظہبی کے میڈور ہسپتال میں کھیلوں کے شائقین کے ساتھ بات چیت کے دوران جب ایک طالب علم نے ان سے پوچھا کہ کیا وہ بھارتی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کرنا چاہتے ہیں۔اس سوال کا جواب دیتے ہوئے گوتم نے کہا کہ میں ہندوستانی ٹیم کی کوچنگ کرنا پسند کروں گا۔ آپ کی قومی ٹیم کی کوچنگ سے بڑا کوئی اعزاز نہیں ہے۔ آپ پوری دنیا میں 140 کروڑ ہندوستانیوں اور اس سے زیادہ کی نمائندگی کر رہے ہیں اور جب آپ ہندوستان کی نمائندگی کرتے ہیں تو یہ اس سے بڑا کیسے ہوسکتا ہے؟ یہ میں نہیں ہوں کہ ہندوستان کو ورلڈ کپ جیتنے میں مدد کروں گا، یہ 140 کروڑ ہندوستانی ہیں جو ہندوستان کو ورلڈ کپ جیتنے میں مدد کریں گے۔ اگر ہر کوئی ہمارے لیے دعا کرنا شروع کر دے اور ہم کھیلنا اور ان کی نمائندگی کرنا شروع کر دیں تو ہندوستان ورلڈ کپ جیت جائے گا۔ سب سے اہم چیز بے خوف ہونا ہے۔گوتم کے اس بیان کے بعد یہ قریب قریب طے ہوچکا ہے کہ اب بی سی سی آئی کیلئے ہیڈ کوچ کے طور پر گوتم پہلی پسند بن جائیں گے چونکہ جئے شاہ کے اشارے نے پہلے ہی معاملہ آسان کردیا تھا اور دوسرے ملکوں کے کوچ کو دوسرے درجے پر رکھ دیا تھا اور ترجیح ہندوستانی کوچ کو دینے کی بات کہی تھی۔ سب سے بڑی بات یہ ہے کہ گوتم کے سامنے فی الحال ہندوستان سے کوئی مقابل بھی نہیں ہے، اس لئے گوتم گمبھیر ٹیم انڈیا کے اگلے کوچ بن سکتے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایران کی معافی پر ٹرمپ نےمشرقِ وسطیٰ کا ہارنے والا قرار دیا

    ایران کی معافی پر ٹرمپ نےمشرقِ وسطیٰ کا ہارنے والا قرار دیا

    مارچ 8, 2026
    گھریلو ایل پی جی سلنڈر 60 روپے اور  کمرشیل سلنڈر 114.50روپے مہنگا

    گھریلو ایل پی جی سلنڈر 60 روپے اور کمرشیل سلنڈر 114.50روپے مہنگا

    مارچ 8, 2026
    خلیجی ممالک سے ہوئےحملوںکیلئے ایران نے معافی مانگی

    خلیجی ممالک سے ہوئےحملوںکیلئے ایران نے معافی مانگی

    مارچ 8, 2026
    جموں کی خواتین نے اپنی بااختیار بنانے کی  اسکیموں کے لیے وزیراعظم مودی کا شکریہ ادا کیا

    جموں کی خواتین نے اپنی بااختیار بنانے کی اسکیموں کے لیے وزیراعظم مودی کا شکریہ ادا کیا

    مارچ 8, 2026
    ایران کی معافی پر ٹرمپ نےمشرقِ وسطیٰ کا ہارنے والا قرار دیا

    ایران کی معافی پر ٹرمپ نےمشرقِ وسطیٰ کا ہارنے والا قرار دیا

    مارچ 8, 2026
    گھریلو ایل پی جی سلنڈر 60 روپے اور  کمرشیل سلنڈر 114.50روپے مہنگا

    گھریلو ایل پی جی سلنڈر 60 روپے اور کمرشیل سلنڈر 114.50روپے مہنگا

    مارچ 8, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist