• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 13, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

حماس کے بعد کا غزہ ، محمود عباس نے فلسطینی اتھارٹی اصلاحاتی عمل شروع کر دیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 28, 2024
0 0
A A
حماس کے بعد کا غزہ ، محمود عباس نے فلسطینی اتھارٹی اصلاحاتی عمل شروع کر دیا
Share on FacebookShare on Twitter

فلسطين:امریکی دباؤ کے ماحول میں فلسطینی اتھارٹی کے 19 سال سے صدارت پر فائز 88 سالہ محمود عباس نے فلسطینی اتھارٹی کو غزہ میں جنگ کے بعد کے منظر نامے کے حوالے سے اصلاحات شروع کر دی ہیں۔ امکان ہے کہ ماہ اپریل میں اس سلسلے میں بڑی پیش رفت ہو گی۔
محمود عباس نے 15 مارچ کو مصطفیٰ محمد کو فلسطینی اتھارٹی کا صدر مقرر کیا ہے، تاہم توقع ہے اس سلسلے کو وہ جلد مکمل کرلیں گے اور باقی عہدوں پر بھی نامزدگیاں کریں گے، کیونکہ امریکہ ان سے اس سلسلے میں بعد از حماس کے منظر نامے کے لیے تیزی سے کام لینا چاہتا ہے۔امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے ماہ جنوری میں فلسطینی اتھارٹی کے صدر کو اس سلسلے میں ہدایت کی تھی۔ بلنکن ماہ جنوری میں بھی اپنے بظاہر جنگی پھیلاؤ کے مشنا پر پانچویں دورے پر مشرق وسطیٰ آئے تھے۔ انہوں نے رام اللہ سمیت دوسرے عرب ملکوں میں بھی اس موضوع پر تبادلہ خیال کیا تھا ، نیز حوثیوں کے خلاف امریکی قیادت میں اتحاد کے ایشوز بھی زیر بحث آئے تھے۔بلنکن نے صدر محمود عباس سے مغربی کنارے اور غزہ کے اکٹھ کو فلسطینیوں کے حق میں قرار دیا تھا کہ یہ ایک ہی اقتدار کے نیچے ہو۔ اس امریکی خواہش کے بعد 88 سالہ محمود عباس نے فلسطینی اتھارٹی میں خالی عہدوں پر تعیناتی کا سوچنا شروع کیا ۔ ڈپٹی سپیکر حسن خریشیہ کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں صرف وزیر اعظم کی نامزدگی کافی نہیں ہو گی۔ باقی عہدوں پر بھی تعیناتیاں کرنا ہوں گی۔ ڈپٹی سپیکر کے بقول امریکی اس سلسلے میں مزید چاہتے ہین۔
واضح رہے 2007 کے برد سے فلسطینیوں کو ووٹ کا حق استعمال کرنے کا موقع نہیں دیا گیا کہ اس وقت حماس نے اکثریتی ووٹ حاصل کر کے حماس مخالف قوتوں کو چوکنا کر دیا کہ اگر الیکشن اسی طرح جاری رہے تو حماس ہر بار عوامی ووٹوں کے ساتھ آگے آتی رہے گی۔ اس لیے جمہوری عمل کو روک کر کے فلسطینی اتھارٹی پر ایک طرح سے محمود عباس اور ان کے ساتھیوں کا اختیار تسلیم کر لیا گیا۔ اس لیے 19 سال سے محمود عباس ہی فلسطینی اتھارٹی کے صدر ہیں۔
انہیں 2005 میں فلسطینی اتھارٹی کا صدر منتخب کیا گیا تھا۔۔ انہیں سیاسی طور پر حماس کا حریف سمجھا جاتا ہے۔ حماس کے خلاف غزہ میں جاری اسرائیلی جنگ میں اب تک 32414 فلسطینی قتل ہو چکے ہیں۔ ان میں بڑی تعداد فلسطینی عورتوں اور بچوں کی ہے۔ اسرائیل حماس کے مکمل خاتمے کے ہدف کے لیے اس جنگ کو طول دینا چاہتا ہے۔ تاہم ابھی تک حماس کی طرف سے مزاحمت جاری ہے۔
عرب اور مغربی قوتیں بی چاہتی ہیں کہ فلسطینی اتھارٹی میں اصلاحات ہوں اور حماس کے بعد کے منظر کی طرف پیش رفت ہو۔ مغربی سفارت کار ابھی مطمئن نہیں ہیں کہ اس سلسلے میں کافی پیش رفت ہے۔نئے نامزد کیے گئے وزیر اعظم انہتر سالہ مصطفیٰ محمد صدر محمود عباس کی جماعت الفتح کے رکن نہیں ہیں۔ مبصرین پنڈت اسے سیاسی اصلاحات کے سلسلے میں ایک چھوٹے سے ثبوت کے طور پر دیکھتے ہیں۔ کیونکہ محمود عباس 2009 سے بغیر صدارتی انتخابات کے اس منصب پر موجود ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    مارچ 13, 2026
    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    مارچ 13, 2026
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist