• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 28, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

غزہ جنگ پر احتجاج، امریکہ کے کالجوں سے دو ہزار سے زائد افراد گرفتار

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 4, 2024
0 0
A A
غزہ جنگ پر احتجاج، امریکہ کے کالجوں سے دو ہزار سے زائد افراد گرفتار
Share on FacebookShare on Twitter

کولمبیا یونیورسٹی: غزہ جنگ پر احتجاج کرنے والے طلبہ گرفتار، زیرِقبضہ عمارت خالی کرا لی گئی
ڈسٹرکٹ اٹارنی ایلون بریگ کے دفتر کے ترجمان ڈاؤگ کوہن کے مطابق کولمبیا کیمپس کے ہیملٹن ہال میں افسر کی اس کارروائی سے کوئی زخمی نہیں ہوا۔کولمبیا میں کریک ڈاؤن کے دوران 100 سے زیادہ افراد کو حراست میں لیا گیا تھا۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کے ایک جائزے میں 18 اپریل کے بعد سے 40 مختلف امریکی کالجوں یا یونیورسٹیوں میں گرفتاریوں کے 50 واقعات رپورٹ ہوئے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے فلسطین کے حامی طلبہ مطاہرین کے مطالبات کو مسترد کر دیا ہے اور زور دیا ہے کہ حکم کی تعمیل ہونی چاہیے۔خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق کالج کیمپس میں احتجاج کرنے والے طلبہ نے مطالبہ کیا تھا کہ امریکہ غزہ جنگ کے حوالے سے اپنے نقطہ نظر کو تبدیل کرے۔جو بائیڈن نے وائٹ ہاؤس میں کہا کہ ’جمہوریت کے لیے اختلافِ رائے ضروری ہے لیکن اختلاف کو کبھی بھی انتشار کا باعث نہیں بننا چاہیے۔‘امریکی صدر کے اس بیان کے بعد جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا مظاہرے انہیں راستہ بدلنے پر غور کرنے پر مجبور کریں گے تو جو بائیڈن نے جواب دیا ’نہیں۔‘انہوں نے کہا کہ وہ نہیں چاہتے کہ نیشنل گارڈ کو کیمپس میں تعینات کیا جائے۔ کچھ ریپبلکنز نے فوج بھیجنے کا مطالبہ کیا ہے۔1970 میں ویتنام جنگ کے خلاف احتجاج کے دوران اوہائیو نیشنل گارڈ کے ارکان نے کینٹ سٹیٹ یونیورسٹی میں چار طلبا کو گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔جو بائیڈن نے کہا کہ انہوں نے صورتحال کو ’سیاسی پوائنٹ سکورنگ‘ کے لیے استعمال کرنے کی کوششوں کو مسترد کر دیا ہے۔انہوں نے شمالی کیرولائنا کے دورے کے لیے وائٹ ہاؤس سے روانگی سے کچھ دیر قبل کہا کہ ’احتجاج کا حق ہے لیکن افراتفری پھیلانے کا حق نہیں ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    خواتین کے ریزرویشن ایکٹ میں ترمیم کی جلدی کیوں؟

    خواتین کے ریزرویشن ایکٹ میں ترمیم کی جلدی کیوں؟

    مارچ 27, 2026
    یوپی میں ایل پی جی کا مطلب ’لاپتہ گیس‘، بی جے پی  نے لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کر دیا:اکھلیش یادو

    یوپی میں ایل پی جی کا مطلب ’لاپتہ گیس‘، بی جے پی نے لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کر دیا:اکھلیش یادو

    مارچ 27, 2026
    سری لنکائی پارلیمانی وفد نے جل جیون مشن اور سوَچھ بھارت مشن  گرامین کا مطالعہ کرنے کے لیے ڈی ڈی ڈبلیو ایس کا دورہ کیا

    سری لنکائی پارلیمانی وفد نے جل جیون مشن اور سوَچھ بھارت مشن گرامین کا مطالعہ کرنے کے لیے ڈی ڈی ڈبلیو ایس کا دورہ کیا

    مارچ 27, 2026
    وزیر خارجہ ایس جے شنکر جی 7 وزرائے  خارجہ کی میٹنگ کے لیے فرانس جائیں گے

    وزیر خارجہ ایس جے شنکر جی 7 وزرائے خارجہ کی میٹنگ کے لیے فرانس جائیں گے

    مارچ 27, 2026
    خواتین کے ریزرویشن ایکٹ میں ترمیم کی جلدی کیوں؟

    خواتین کے ریزرویشن ایکٹ میں ترمیم کی جلدی کیوں؟

    مارچ 27, 2026
    یوپی میں ایل پی جی کا مطلب ’لاپتہ گیس‘، بی جے پی  نے لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کر دیا:اکھلیش یادو

    یوپی میں ایل پی جی کا مطلب ’لاپتہ گیس‘، بی جے پی نے لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کر دیا:اکھلیش یادو

    مارچ 27, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist