• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مارچ 5, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

بچیوں کا دینی ودنیوی علوم سے آراستہ ہوناضروری

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 22, 2023
0 0
A A
بچیوں کا دینی ودنیوی علوم سے آراستہ ہوناضروری
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، الجمال ایجوکیشنل سوسائٹی (رجسٹرڈ) کے زیر اہتمام مدرسہ جمال البنات جہانگیرپوری میں سالانہ جلسۂ ختم بخاری وتقسیم اسناد پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔جلسہ کا آغاز مدرسہ کی طالبہ کی تلاوت سے ہوا۔ ادارہ کے بانی ومہتمم مفتی عبد الحی قاسمی نے اپنی افتتاحی کلمات میں مدرسہ کی غرض و غایت بیان کرتے ہوئے بتایا کہ یہ سلسلہ12 سال سے جاری ہے اور کثیر تعداد میں طالبات سند فراغت سے سرفراز ہو چکی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جس طرح انسان کے جسم میں چھوٹی اور بڑی ہڈیاں ہوتی ہیں یہ اگر نہ ہوں تو جسم باقی نہیں رہ پائےگا، ایسے ہی تمام علوم ہیں جو انسان کے دل و دماغ کو مزین کرتے ہیں، لیکن علوم دینیہ انسان کی ریڑھ کی حیثیت سے ہے، عصری علوم سے وابستگی ضروری ہے لیکن دین سے ہٹ کر نہیں۔ دین سے دوری انسان کو خرافات اور ہلاکت میں ڈالتی ہے۔ مفتی محمد عارف قاسمی امام و خطیب مسجد حوض والی چوڑی والان دہلی نے ختم بخاری شریف کا آخری درس دیا اور بخاری شریف کی ابتداءکرنے والی طالبات کو آغاز کرایا۔مفتی محمد سہیل قاسمی انچارج جماعت اسلامی دہلی ہریانہ نے بچیوں کی تعلیم گاہ قائم کرنے پر زوردیا اور طالبات کو خطاب کرتے ہوئے کہاکہ آپ سے ہی ایک اچھا خاندان، ایک اچھا معاشرہ بنتا ہے، ماں کی گود ہی پہلا مدرسہ ہے لہٰذملت کی بچیوں کو بھی دینی ودنیوی علوم سے آراستہ ہونا ہوگا۔
مولا نا علی اختر امان اللہ مکی نے پردہ پر زور دیا اور کہاکہ ہماری مائیں اور بہنیں خاتون میت کو غسل کیسے دیتے ہیں ؟اس پر بھی توجہ دیں کیونکہ ہم نے کئی مقامات پر دیکھا ہے کہ پورے محلہ اور گاؤں ایک ہی دو خاتون میت کو غسل دیتی ہیں، یہ صحیح نہیں ہے۔ خصوصی شرکاءمیں سلمان بھائی، محمد شکیل، بھائی محمد نعیم ،شہر دو عالم ، نوشاد عالم، حافظ محمد راشد، حافظ محمد سہیل ، حافظ محمد عبد الواحد ، بھائی دلشاد، طیب علی، حافظ محمد شعیب، مولانا عبدالمنان ، حافظ محمد فرحان علاوہ مستورات کے بیٹھنے کا انتظام پردہ کے ساتھ کیا گیا اور خواتین کے جم غفیر میں فارغ ہونے والی طالبات اقرأ بنت محمد نعیم ،ثانیہ بنت رئیس احمد،عالیہ بنت سلطان،شاہنہ بنت شکیل،ثائنہ بنت عمران،عائشہ بنت ریاست اورعریشہ بنت عبدالرحمٰن کی کی دستار بندی مدرسہ کی سر پرست ہاشمی خاتون کے ہاتھوں کی گئی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    مارچ 3, 2026
    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    مارچ 3, 2026
    ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، پاکستانی کھلاڑیوں پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ

    ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، پاکستانی کھلاڑیوں پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ

    مارچ 3, 2026
    ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر: حیدرآباد میں ٹکٹوں کی فروخت شروع

    ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر: حیدرآباد میں ٹکٹوں کی فروخت شروع

    مارچ 3, 2026
    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    مارچ 3, 2026
    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    مارچ 3, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist