• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, مارچ 23, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

غزہ میں فوری جنگ بندی کیلئےعالمی برادری مداخلت کرے، سعودی وزیرخارجہ کا پھر مطالبہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 16, 2024
0 0
A A
غزہ میں فوری جنگ بندی کیلئےعالمی برادری مداخلت کرے، سعودی وزیرخارجہ کا پھر مطالبہ
Share on FacebookShare on Twitter

ریاض:سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے منامہ میں 33 ویں عرب سربراہی سمٹ کے لیے وزرائے خارجہ کی سطح پرتیاری اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مسئلہ فلسطین کے حل سمیت علاقائی اور بین الاقوامی چیلنجوں سے نمٹنے کےلیے مملکت کے موقف کا اعادہ کیا ہے۔اخبار 24 کے مطابق منگل کو اجلاس میں شہزادہ فیصل بن فرحان نے مشترکہ عرب عمل کو آگے بڑھانے اور تمام رکن ممالک کے مابین ہم آہنگی کو بڑھانے کے حوالے سے مملکت کی خواہش کو دہرایا۔مسئلہ فلسطین کے حوالے سے انہوں نے کہا ’فلسطینی عوام ہو ہونے والے حملوں کے آغاز سے مملکت کی جانب سے برادر اور دوست ممالک کے ساتھ مل کر عالمی سطح پر مسئلے کے حل کےلیے شروع کی جانے والی کوششیں ہنوز جاری ہیں‘۔انہوں نے اسرائیلی کارروائیوں کا دائرہ وسیع ہونے کے حوالے سے خطرناک نتائج سے خبردار اورعالمی برادری سے جنگ روکنے کے لیے فوری مداخلت کے مطالبے کا اعادہ بھی کیا۔
سعودی وزیر خارجہ کا کہنا تھا’ فلسطین میں فوری جنگ بندی کے حوالے سے مملکت کا موقف روز اول سے ایک ہے۔ ہم اپنے موقف پر قائم ہیں جو فوری جنگ بندی ہے تاکہ فلسطینی عوام متاثرہ عوام کی امداد ہنگامی بنیادوں پر کی جا سکے‘۔
علاوہ ازیں دوریاستی حل جس کے تحت فلسطینی عوام کو ان کا حق دلایا جائے۔ 1967 کی سرحدوں کے مطابق ان کی آزاد ریاست قائم کی جائے جس کا دارالحکومت بیت المقدس ہو جو عرب امن مہم اور عالمی قراردادوں کے مطابق ہے۔یمن کے حوالے سے انہوں نے مملکت کی جانب سے مستقل قیام امن کےلیے اٹھائے گئے اقدامات اور اس حوالے سے کوششوں کی نشاندہی کرتے ہوئے مسئلہ کے سیاسی حل پرزور دیا۔
انہوں نے بحیرہ احمر میں مستقل بنیادوں پرقیام امن اور بحری جہازوں کی سلامتی کی اہمیت بھی اجاگر کی تاکہ خطے اور اس کی عوام کو مزید مشکلات سے محفوظ رکھا جاسکے۔شہزادہ فیصل بن فرحان نے سوڈان کی صورتحال پر مملکت کی جانب سے گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فریقین کو مذاکرات کی میز پر لانے کی کوششوں پر زوردیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    مارچ 20, 2026
    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    مارچ 20, 2026
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist