• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, اکتوبر 19, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

گجرات انتخاب:کانگریس نے جاری کیا انتخابی منشور
مفت بجلی، کسانوں کی قرض معافی اور 10 لاکھ ملازمتوں کا وعدہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 13, 2022
0 0
A A
گجرات انتخاب:کانگریس نے جاری کیا انتخابی منشورمفت بجلی، کسانوں کی قرض معافی اور 10 لاکھ ملازمتوں کا وعدہ
Share on FacebookShare on Twitter

گجرات انتخابات کیلئے کانگریس نے اپنا منشور جاری کر دیا ہے۔ کانگریس کے سینئر لیڈر اور راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت سمیت کئی لیڈر اس دوران احمد آباد میں موجود تھے۔ منشور میں پارٹی نے 10 لاکھ نوکریاں دینے کا وعدہ کیا ہے۔ ساتھ ہی کسانوں کی قرض معافی اور 300 یونٹ تک مفت بجلی دینے کا بھی وعدہ کیا گیا ہے۔گجرات کے انتخابی منشور جاری کرتے وقت ریاست کے انچارج اور راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے کہا کہ یہ ایک تاریخی لمحہ ہے، حکومت بنتے ہی کابینہ کے پہلے اجلاس میں اس منشور پر عمل کیا جائے گا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ کانگریس ہمیشہ منشور کو اہمیت دیتی ہے۔اشوک گہلوت نے کہا کہ کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی کی سخت ہدایات تھیں کہ منشور کو ترجیح دی جائے۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے جو وعدے کئے ہیں انہیں ہر قیمت پر پورا کیا جائے گا۔ گہلوت نے کہا کہ انہوں نے 6 لاکھ لوگوں سے مشاورت کے بعد منشور تیار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت عوام کو گمراہ کر رہی ہے اور گجرات میں صرف کانگریس کی حکومت بنے گی۔
کانگریس نے منشور میں کہا کہ گھریلو خواتین کو 500 روپے میں گیس سلنڈر دیا جائے گا اور گیس سلنڈر پر سبسڈی کے طور پر باقی رقم حکومت ادا کرے گی۔کانگریس نے طلبہ کی تعلیم کے لیے خصوصی اسکیمیں بنانے کا وعدہ کیا ہے۔ کانگریس نے کہا کہ اعلیٰ تعلیم کی فیس میں 20 فیصد کمی کی جائے گی۔ دیگر سروس چارجز ختم کر دیئے جائیں گے۔ منشور میں کہا گیا ہے کہ کسانوں کے قرضے معاف کئے جائیں گے۔ تالاب بنانے کے لیے حکومت سبسڈی دے گی۔ نہر سے پانی کھیتوں تک مفت پہنچانے کے انتظامات کیے جائیں گے۔ vہر گجراتی کا 10 لاکھ تک کا مفت علاج کیا جائے گا اور مفت ادویات فراہم کی جائیں گی۔vکسانوں کا 3 لاکھ تک کا قرضہ معاف، بجلی کا بل معاف، عام بجلی صارفین کو 300 یونٹ تک مفت بجلی فراہم کی جائے گی۔ vگجرات میں 10 لاکھ سرکاری ملازمتوں میں نوجوانوں کی بھرتی، 50 فیصد ملازمتیں خواتین کیلئے مختص ہوں گی۔ vکنٹریکٹ آؤٹ سورسنگ سسٹم سے سرکاری نوکریاں ختم ہو جائیں گی، بے روزگار نوجوانوں کو 3000 روپے ماہانہ بے روزگاری الاؤنس حاصل ہوگا۔vدودھ پیدا کرنے والوں کو 5 روپے فی لیٹر سبسڈی دی جائے گی۔vگجرات میں 3000 سرکاری انگلش میڈیم اسکول کھولے جائیں گے، جس میں لڑکیوں کو کے جی سے پی جی (پوسٹ گریجوایٹ) تک مفت تعلیم دی جائے گی۔4v لاکھ روپے کا کووڈ معاوضہ دیا جائے گا۔ vگزشتہ 27 سالوں میں جو بدعنوانی ہوئی ہے اس کی تحقیقات کی جائیں گی، انسداد بدعنوانی کا قانون لایا جائے گا اور قصورواروں کو جیل میں ڈالا جائے گا۔ vگجرات میں پرانی پنشن اسکیم نافذ کی جائے گی۔vمنریگا اسکیم جیسی شہری روزگار گارنٹی اسکیم لائی جائے گی۔vغذائی قلت کو روکنے اور غریبوں کو غذائیت سے بھرپور خوراک فراہم کرنے کیلئے اسکیم نافذ کی جائے گی۔خیال رہے کہ گجرات میں دو مرحلوں میں انتخابات ہوں گے اور ووٹنگ یکم اور 5 دسمبر کو ہوگی، جبکہ نتائج کا اعلان 8 دسمبر کو کیا جائے گا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اکتوبر 16, 2025
    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    اکتوبر 16, 2025

    خواتین صف اول میں

    اکتوبر 16, 2025
    پاکستان اسٹریٹجک سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے پُرعزم ہے: وزیر خزانہ

    پاکستان اسٹریٹجک سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے پُرعزم ہے: وزیر خزانہ

    اکتوبر 16, 2025
    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اکتوبر 16, 2025
    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    اکتوبر 16, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist