• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مارچ 18, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

حج فارم جاری کئے جائیں ، گلوبل ٹینڈر کے ذریعہ حج کو سستا کیا جائے : حاجی ریاض الدین

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 20, 2023
0 0
A A
حج فارم جاری کئے جائیں ، گلوبل ٹینڈر کے ذریعہ حج کو سستا کیا جائے : حاجی ریاض الدین
Share on FacebookShare on Twitter
نئی دہلی : معروف سینئر حج رضاکار حاجی ریاض الدین نے مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور اسمرتی ایرانی سے جلد از جلد حج فارم جاری کرنے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال حج فارم جاری ہونے میں بڑی تاخیر دیکھنے کو ملی جس کے باعث حج درخواست گزاروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔
انہوں نے مرکزی وزیر سے یہ بھی مطالبہ کیا کہ سفر حج کو سستا کرنے کے لئے گلوبل ٹینڈر کیا جائے ، سعودی عرب میں رہائش اور معلم فیس میں بھی کٹوتی کی جائے تاکہ عازمین حج کی جیب پربار کم پڑےنیز حج انتظامات کو بہتر کیا جائے۔ گزشتہ برس سعودی عرب میں عازمین حج کو کافی پریشانیاں اٹھانی پڑیں اس کو خصوصی طورپر ملحوظ رکھاجائے کہ عازمین کو وہاں تمام تر سہولیات فراہم ہوں ۔
حاجی ریاض الدین نے مزید کہا کہ پورے ملک میں سفر حج کے دوران حج رضاکار عازمین کی خدمت کرتے آرہے تھے لیکن گزشتہ برس ان کو خدمات سے روک دیا گیا۔ حکومت کے اس فیصلے کی وجہ سے بھی عازمین کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا لہذا اس بار حج رضاکاروں کو عازمین کی خدمت کرنے کا موقع دیا جائے ۔
انہوں نے کہا کہ سب کا ساتھ سب کا وکاس اور سب کا وشواس مودی حکومت کا بنیادی نعرہ تھا اس نعرہ کو ملحوظ رکھا جانا چاہئے اور سفر حج کے دوران حج رضاکاروں کو بھی ساتھ رکھنا چاہئے، ان پر وشواس کرنا چاہئے کیوں کہ رضاکار کئی دہائیوں سے عازمین کی بے لوث خدمت کرتے آرہے ہیں ان کو ساتھ نا لینا مودی حکومت کے نعرہ کوجھوٹا ثابت کرنے جیسا ہے۔
حاجی ریاض الدین نے دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چئیرپرسن کوثر جہاں سے بھی سب کا ساتھ سب کا وکاس اور سب کا وشواس نعرے پر عمل کرنے کی گزارش کی۔ انہوِِں نے کہا کہ دہلی میں یہ روایت رہی ہے کہ حج کمیٹی حج کے دوران رضاکاروں پر وشواس کرتے ہوئے ان کو ساتھ لیتی ہے انہیں چاہئے کہ وہ حج کمیٹی کے افسران سے اس بابت معلومات حاصل کریں اور ان رضاکاروں کو خدمت کا موقع دیں جو برسوں سے عازمین کی خدمت کررہے ہیں۔ رضاکار خدمت کے عوض میں کسی صلہ کی تمنا نہیں کرتے وہ اپنا مال اور وقت لگاتے ہیں۔
ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    پاکستان کا افغانستان پر فوجی حملہ،400 افراد ہلاک،انسانیت شرمسار

    پاکستان کا افغانستان پر فوجی حملہ،400 افراد ہلاک،انسانیت شرمسار

    مارچ 18, 2026
    اوڈیشہ کی ممبر اسمبلی صوفیہ فردوس کو کانگریس نے پارٹی  سے نکالا، راجیہ سبھا انتخاب میں کی تھی کراس ووٹنگ

    اوڈیشہ کی ممبر اسمبلی صوفیہ فردوس کو کانگریس نے پارٹی سے نکالا، راجیہ سبھا انتخاب میں کی تھی کراس ووٹنگ

    مارچ 18, 2026
    محمد دیپک کا معاملہ ہائی کورٹ پہنچا، عدالت نے حکومت سے صورتحال واضح کرنے کو کہا

    محمد دیپک کا معاملہ ہائی کورٹ پہنچا، عدالت نے حکومت سے صورتحال واضح کرنے کو کہا

    مارچ 18, 2026
    گھر میں اجتماعی ’پوجا‘کرنے سے روکا جاسکتا ہے ؟

    گھر میں اجتماعی ’پوجا‘کرنے سے روکا جاسکتا ہے ؟

    مارچ 18, 2026
    پاکستان کا افغانستان پر فوجی حملہ،400 افراد ہلاک،انسانیت شرمسار

    پاکستان کا افغانستان پر فوجی حملہ،400 افراد ہلاک،انسانیت شرمسار

    مارچ 18, 2026
    اوڈیشہ کی ممبر اسمبلی صوفیہ فردوس کو کانگریس نے پارٹی  سے نکالا، راجیہ سبھا انتخاب میں کی تھی کراس ووٹنگ

    اوڈیشہ کی ممبر اسمبلی صوفیہ فردوس کو کانگریس نے پارٹی سے نکالا، راجیہ سبھا انتخاب میں کی تھی کراس ووٹنگ

    مارچ 18, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist