• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جولائی 14, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

حکیم عبدالحمید کا خواب تھا کہ لوگوں کو بر سر روزگار کیا جائے : شوکت مفتی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 26, 2023
0 0
A A
حکیم عبدالحمید کا خواب تھا کہ لوگوں کو بر سر روزگار کیا جائے : شوکت مفتی
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ،بزنس اینڈ ایمپلائمنٹ بیورو( بی ای بی )، جامعہ ہمدرد اور ایسوسی ایشن آف مسلم پروفیشنلز ( اے ایم پی )کے اشتراک سے جامعہ ہمدرد میں میگا جاب فیئر کا انعقادآج کیا گیا ۔ اس کا افتتاح آج بی ای بی کے جنرل سکریٹری ساجد احمد ، جامعہ ہمدرد کے وائس چانسلر ڈاکٹر افشار عالم ، دہلی حکومت کے وزیر عمران حسین اور بی ای بی کے ایگزیکٹیو سکریٹر ی شوکت مفتی نے کیا۔ اس دوان عمران حسین نے جاب فیئر کی ستائش کرتے ہوئے کہاکہ جامعہ ہمدرد واقعی فلاحی کاموں میں پیش پیش رہا ہے اور میںنے ان کے کاموں کو بہت قریب سے دیکھا ہے۔ سردیوں میں کمبلوں کی تقسیم، رمضان میں افطار کٹ ، راشن کٹ سمیت سال بھر میں کئی فلاحی کام ہمدرد کرتا آرہا ہے اور ان سب میں سب عمدہ کا م یہ ہے کہ کسی کو روزگار سے لگادینا۔ آج کے اس مشکل دور میں جہاں بے روزگار بے تحاشہ بڑھ گئی ہے۔ کوڈ کے بعد لوگوں کے کاروبار ختم ہوگئے ،ایسے میں ہمدرد واقعی لوگوں کو ہمدرد بن کر پھر سامنے آیا اور لوگوں کو روزگار سے جوڑا۔
پروفیسر افشار عالم نے کہاکہ ایک سال میں جامعہ میں یہ تیسرا میگا جاب فیئر ہے جہاں ہزاروں کی تعداد میں امیدوار آتے ہیں اور یہاں انھیں کوئی نہ کوئی نوکری مل ہی جاتی ہے ۔ یہی جامعہ ہمدرد کا مقصد بھی ہے کہ لوگوں کو روزگار سے جوڑا جائے۔ مستقبل میں بھی ہماری یہ کاوش جاری رہے گی ۔انھوںنے بتایا کہ گزشتہ فیئر کے مقابلہ اس مرتبہ ہم نے بہت اہتمام کے ساتھ اس کا انعقاد کیا ہے تاکہ امیدواروں کو کسی قسم کی پریشانی نہ ہو۔ بی ای بی کے ایگزیکٹیو شوکت مفتی نے بتایا کہ اب تک ملے اعداد و شمارکے مطابق آج قریب دس ہزار امیدوار اس جاب فیئر میں شامل ہوئے اور ایک اندازہ کے مطابق قریب ۰۰۵۲ لوگوں کو نوکری مل بھی گئی ہے اور یہ تعداد بڑھے گی کیونکہ کمپنیاں ابھی منتخب لوگوں کو بلائیں گی۔ اس فیئر میں قریب ۰۶ کمپنیوں نے بھی حصہ لیا۔ ہمارا مقصد یہی ہے کہ جو خواب حکیم عبدالحمید مرحوم نے دیکھا تھا اسے شرمندہ تعبیر کیا جائے ۔ آج اس ادارہ کو پورے پچاس سال مکمل ہوچکے ہیں اورہم حکیم صاحب کے نقش قدم پر ہی چل رہے ہیں۔ اس میں ہمیں چانسلر حماد احمد ، ساجد احمد اور حامد احمد کا مکمل تعاون حاصل ہے۔ اے ایم پی کے سربراہ فاروق صدیقی نے کہاکہ آج کا جاب فیئر امید سے زیادہ کامیاب رہا ہے، یہاں موقع پر ہی کافی لوگوں کو نوکریاں مل گئیں اور ابھی مزید لوگوں کو نوکریاں ملیں گی۔ ہماری کوشش ہے کہ آئندہ ہم اس سے بھی زیادہ بہتر کرنے کی کوشش کریں ۔اس دوران خواجہ شاہد ، دہلی اقلیتی کمیشن کے چیئر مین ذاکر خاں ،کمیشن کے رکن نینسی ،پروفیسر فرحت بصیر خاں سمیت بڑی تعداد میں لوگوںنے شرکت کی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    الیکشن کمیشن کی ساکھ پر سوال

    جولائی 12, 2025
    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    جولائی 12, 2025
    امریکہ کی جانب سے ناروے کو 2.6 بلین ڈالر کے ہیلی کاپٹر فروخت کرنے کی منظوری

    امریکہ کی جانب سے ناروے کو 2.6 بلین ڈالر کے ہیلی کاپٹر فروخت کرنے کی منظوری

    جولائی 12, 2025
    ٹرمپ کے ساتھ اختلاف کے باوجود ہارورڈ کا ایک ارب ڈالر سے تحقیقی مرکز قائم کرنے پر غور

    ٹرمپ کے ساتھ اختلاف کے باوجود ہارورڈ کا ایک ارب ڈالر سے تحقیقی مرکز قائم کرنے پر غور

    جولائی 12, 2025

    الیکشن کمیشن کی ساکھ پر سوال

    جولائی 12, 2025
    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    جولائی 12, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist