• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, مارچ 30, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

حماس غزہ میں جنگ بندی کے معاملے پر 15 اگست کو ہونے والے مذاکرات میں شرکت نہیں کریگا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 12, 2024
0 0
A A
حماس غزہ میں جنگ بندی کے معاملے پر 15 اگست کو ہونے والے مذاکرات میں شرکت نہیں کریگا
Share on FacebookShare on Twitter

فلسطینی تحریک حماس نے غزہ پٹی میں جنگ بندی پر اسرائیل کے ساتھ 15 اگست کو ہونے والے حتمی مذاکرات میں شرکت کے لیے امریکہ، قطر اور مصر کی دعوت کو مسترد کر دیا ہے۔ایکسیوس پورٹل نے اپنی رپورٹ میں حماس کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے یہ اطلاع دی ہے، اس سے قبل مصر، قطر اور امریکہ نے اسرائیل اور حماس سے 14-15 اگست کو جنگ بندی کی شرائط پر بات چیت شروع کرنے کی اپیل کی تھی۔ تینوں ممالک کے رہنماؤں نے کہا تھا کہ وہ کسی معاہدے تک پہنچنے کے لیے حتمی تجویز پیش کرنے کے لیے تیار ہیں۔
ایکسیوس نے بتایا کہ حماس نے حال ہی میں اسرائیلی وزیر اعظم بنجامن نتن یاہو کی طرف سے پیش کی گئی نئی شرائط، حماس کے سیاسی رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل اور غزہ پٹی پر اسرائیل کے تازہ حملوں کا حوالہ دیا ہے۔
ایکسیوس کی رپورٹ کے مطابق، مذاکرات میں شامل ایک سینئر اسرائیلی اہلکار نے کہا ’’اگر حماس مذاکرات کی میز پر نہیں آئے گی، تو ہم غزہ میں ان کی افواج کا خاتمہ جاری رکھیں گے۔‘‘
اس سے قبل خبر رساں ادارے رائٹرز نے حماس کے ایک بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ حماس نے اسرائیل کے ساتھ مذاکرات میں ثالثی کرنے والے ممالک سے کہا ہے کہ وہ غزہ پٹی میں جنگ بندی کا منصوبہ پیش کریں، جس پر تحریک کی جانب سے اظہار خیال کیا گیا تھا، بجائے اس کے کہ وہ نئے مذاکرات شروع کریں ۔ ایجنسی کے مطابق حماس نے 2 جولائی کو تحریک کی طرف سے متفقہ دستاویز پر عمل درآمد کا مطالبہ کیا اور یہ امریکی صدر جو بائیڈن اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد کے نقطہ نظر پر مبنی ہے۔
واضح رہے کہ جولائی میں اسرائیل اور حماس نے یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے غزہ پٹی میں جنگ بندی پر ثالثوں کے ذریعے دوبارہ بات چیت شروع کی تھی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بات چیت صرف وزیراعظم مودی اور ٹرمپ کے درمیان ہوئی

    بات چیت صرف وزیراعظم مودی اور ٹرمپ کے درمیان ہوئی

    مارچ 29, 2026
    نایب سنگھ سینی نے امبالہ میں مندر شیڈ کا افتتاح  کیا، عقیدت مندوں کو سہولیات میسر ہوں گی

    نایب سنگھ سینی نے امبالہ میں مندر شیڈ کا افتتاح کیا، عقیدت مندوں کو سہولیات میسر ہوں گی

    مارچ 29, 2026
    وزیر خارجہ جے شنکر کی فرانسیسی  صدر میکرون سے ملاقات

    وزیر خارجہ جے شنکر کی فرانسیسی صدر میکرون سے ملاقات

    مارچ 29, 2026
    ابھیشیک بنرجی کا انتخابی عمل کےتعلق سے انتظامیہ کی  سطح پرتبدیلیوں کے بعد بنگال میں خوف و ہراس اور خلل کا الزام

    ابھیشیک بنرجی کا انتخابی عمل کےتعلق سے انتظامیہ کی سطح پرتبدیلیوں کے بعد بنگال میں خوف و ہراس اور خلل کا الزام

    مارچ 29, 2026
    بات چیت صرف وزیراعظم مودی اور ٹرمپ کے درمیان ہوئی

    بات چیت صرف وزیراعظم مودی اور ٹرمپ کے درمیان ہوئی

    مارچ 29, 2026
    نایب سنگھ سینی نے امبالہ میں مندر شیڈ کا افتتاح  کیا، عقیدت مندوں کو سہولیات میسر ہوں گی

    نایب سنگھ سینی نے امبالہ میں مندر شیڈ کا افتتاح کیا، عقیدت مندوں کو سہولیات میسر ہوں گی

    مارچ 29, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist