• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, مارچ 31, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

غزہ معاہدے کے ضمن میں حماس نے السنوار کی میت کا مطالبہ کیا ہے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 14, 2025
0 0
A A
غزہ معاہدے کے ضمن میں حماس نے السنوار کی میت کا مطالبہ کیا ہے
Share on FacebookShare on Twitter

غزہ:فلسطینی تنظیم حماس نے غزہ کی پٹی میں فائر بندی کے معاہدے کے تحت قیدیوں کے تبادلے کے پہلے مرحلے کے ضمن میں تنظیم کے سابق سربراہ یحیی السنوار کی میت حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ بات العربیہ نیوز چینل کے ذرائع نے بتائی۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ اسرائیل ابھی تک وساطت کاروں کے ساتھ السنوار کے بھائی کو غزہ سے دور کرنے کے معاملے پر مشاورت کر رہا ہے۔ وہ کئی قیدیوں کو کم از کم 5 برس کے لیے بے دخل کرنا چاہتا ہے۔ذرائع کے مطابق اسرائیلی جیلوں میں فوری طور پر حالات بہتر بنانے پر اتفاق ہو گیا ہے۔دوسری جانب ایک اسرائیلی سیاسی ذریعے نے واضح کیا ہے کہ قیدیوں کے تبادلے کے سمجھوتے میں یحیی السنوار کی میت حماس کے حوالے نہیں کی جائے گی۔
ادھر حماس کے ایک وفد نے بتایا ہے کہ غزہ میں فائر بندی سے متعلق بات چیت میں اچھی پیش رفت ہو رہی ہے اور تنظیم ان کوششوں اور پیش رفت کے ساتھ مثبت طور معاملہ کر رہی ہے۔یہ بات حماس کے وفد کی دوحہ میں قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات کے بعد ایک بیان میں کہی گئی۔
قطر کے شاہی دفتر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق امیر قطر نے حماس کے وفد کے علاوہ امریکی صدر جو بائیڈن اور منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نمائندگان برائے مشرق وسطیٰ سے بھی ملاقات کی اور غزہ میں فائر بندی سے متعلق مذاکرات کی تازہ ترین پیش رفت پر بات چیت کی۔ادھر وائٹ ہاؤس سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ صدر جو بائیڈن نے ٹیلی فون پر امیر قطر شیخ تمیم سے رابطہ کیا۔ دونوں سربراہان کے درمیان غزہ میں فائر بندی اور یرغمالیوں کی رہائی سے متعلق معاہدے کے حوالے سے دوحہ مذاکرات پر تبادلہ خیال ہوا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بی جے پی کا ممتا پر انتخابی عمل متاثر کرنے اور  ووٹروں کو دھمکانے کا الزام، کمیشن سے شکایت

    بی جے پی کا ممتا پر انتخابی عمل متاثر کرنے اور ووٹروں کو دھمکانے کا الزام، کمیشن سے شکایت

    مارچ 31, 2026
    کرونا دور میں مزدوروں کو راحت دینے والی  منریگا کو مودی نے نظر انداز کیا: کھڑگے

    کرونا دور میں مزدوروں کو راحت دینے والی منریگا کو مودی نے نظر انداز کیا: کھڑگے

    مارچ 31, 2026
    ایران کے ساتھ سنجیدہ مذاکرات جاری

    ایران کے ساتھ سنجیدہ مذاکرات جاری

    مارچ 31, 2026
    ایران نے اب تک خلیج کے امریکی اڈوں  پر ہزاروں ڈرون حملے کیے:رپورٹ

    ایران نے اب تک خلیج کے امریکی اڈوں پر ہزاروں ڈرون حملے کیے:رپورٹ

    مارچ 31, 2026
    بی جے پی کا ممتا پر انتخابی عمل متاثر کرنے اور  ووٹروں کو دھمکانے کا الزام، کمیشن سے شکایت

    بی جے پی کا ممتا پر انتخابی عمل متاثر کرنے اور ووٹروں کو دھمکانے کا الزام، کمیشن سے شکایت

    مارچ 31, 2026
    کرونا دور میں مزدوروں کو راحت دینے والی  منریگا کو مودی نے نظر انداز کیا: کھڑگے

    کرونا دور میں مزدوروں کو راحت دینے والی منریگا کو مودی نے نظر انداز کیا: کھڑگے

    مارچ 31, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist