• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 14, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

ہریانہ حکومت نے کئے (IAS) کے 49 افسران کے تبادلے

محمد زاہد امینی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 12, 2023
0 0
A A
ہریانہ حکومت نے کئے (IAS) کے 49 افسران کے تبادلے
Share on FacebookShare on Twitter

نوح،میوات، حکومت ہریانہ نے ا نتظامی سطح پر آج ایک بڑے ردوبدل میں انڈین ایڈمنسٹریٹو سروس (IAS) کے 49 افسران کا تبادلہ کیا اور ان میں سے کئی کو فوری اثر سے ڈپٹی کمشنر کے طور پر مقرر کیا گیا ہے۔ سرکاری حکم کے مطابق ڈائریکٹر جنرل ڈیولپمنٹ اینڈ پنچایت سنجے جون کو محکمہ صحت میں سکریٹری اور نیشنل ہیلتھ مشن کے مشن ڈائریکٹر کے عہدے پر تبدیل کر دیا گیا ہے۔ امبالہ کی ڈپٹی کمشنر پرینکا سونی اب پنچکولہ کی ڈپٹی کمشنر ہوں گی۔ نوح کے ڈپٹی کمشنر اجے کمار اب روہتک کے نئے ڈپٹی کمشنر ہوں گے۔آئی اے ایس ساکیت کمار یو ایچ بی وی این کے ایم ڈی بن گئے۔سینئر آئی اے ایس افسر ساکیت کمار کو اتر ہریانہ بجلی وترن نگم کا منیجنگ ڈائریکٹر بنایا گیا ہے۔ اس کے ساتھ انہیں کرنال ڈویژنل کمشنر کی ذمہ داری بھی دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ آئی اے ایس مندیپ کور کو فتح آباد کی ڈی سی بنایا گیا ہے، جبکہ اشوک کمار گرگ کو حصار میونسپل کارپوریشن کا کمشنر بنایا گیا ہے۔ فتح آباد کے ڈی سی جگدیش شرما کو کیتھل کا ڈی سی بنایا گیا ہے۔ اس کے علاوہ آئی اے ایس افسر اجے کمار کو روہتک کا ڈی سی بنایا گیا ہے۔ وریندر کمار دہیا کو پانی پت، پردیپ کمار کو نوح اور مونیکا گپتا کو مہندر گڑھ کی ذمہ داری دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ ریواڑی کے ڈی سی محمد عمران رضا اور پرشانت پنوار کو امبالہ کا ڈی سی بنایا گیا ہے۔ڈی سی نے پرینکا سونی کو پنچکولہ بھیج دیا۔امبالہ کی ڈی سی پرینکا سونی کو پنچکولہ بھیج دیا گیا ہے۔ جبکہ ایچ سی ایس افسر روہت یادو، آئی ایف ایس افسر ایس۔ نارائنن اور آئی آر ایس افسر وویک اگروال کا بھی تبادلہ کر دیا گیا ہے۔ روہتک کے ڈپٹی کمشنر یش پال کو اب مانیسر میونسپل کارپوریشن کا کمشنر اور گروگرام میٹروپولیٹن ڈیولپمنٹ اتھارٹی کا ایڈیشنل سی ای او بنایا گیا ہے۔ جبکہ اجے کمار کو ڈپٹی کمشنر اور نوح کا سی ای او بنایا گیا ہے۔ اس کے علاوہ ہریانہ حکومت نے فوری اثر سے انڈین فاریسٹ سروس میں ایک آئی آر ایس افسر کی تقرری کی ہے، جب کہ ایک اور ایچ سی ایس افسر کی تقرری کے احکامات بھی جاری کیے گئے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    مارچ 13, 2026
    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    مارچ 13, 2026
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist