• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, اپریل 4, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

شعبہ معالجات کی جانب سے صحت بیداری کیمپ کا انعقاد

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 22, 2024
0 0
A A
شعبہ معالجات کی جانب سے صحت بیداری کیمپ کا انعقاد
Share on FacebookShare on Twitter

علی گڑھ، 21 مئی،سماج نیوز سروس:علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کی فیکلٹی آف یونانی میڈیسن (اے ایم یو) کے شعبہ معالجات نے اے ایچ انڈس پبلک اسکول، علی گڑھ میں صحت بیداری کیمپ کا اہتمام کیا، جس میں طلباء کو صحت مند طرز زندگی اور گرمیوں میں احتیاطی تدابیر کے سلسلہ میں قیمتی مشورے دئے گئے۔ڈاکٹر ایس جاوید علی نے موسم گرما میں صحت و جسمانی صفائی پر لیکچر دیا، اس کے بعد شعبہ کے ایم ڈی اسکالرز مسٹر محمد مشفق اور مسٹر عبداللہ فیض الحسن نے موسم گرما کی احتیاطی تدابیر پر روشنی ڈالی۔ دونوں مقررین نے اس بات پر زور دیا کہ گرمی کے مہینوں میں پسینے سے بدن میں پانی کی کمی ہوسکتی ہے، جو نقصان دہ ہوسکتا ہے۔ انہوں نے طلباء کو مشورہ دیا کہ وہ روزانہ کم از کم دو سے تین لیٹر پانی پئیں، دن کے ٹھنڈے حصہ میںہی گھر سے باہر نکلیں، ڈھیلے کپڑے پہنیں، بدہضمی سے بچنے کے لیے زود ہضم غذا کھائیں اور جلد کو الٹرا وائلٹ شعاعوں سے بچانے کے لئے سن اسکرین کا استعمال کریں۔ انہوں نے طلباء پر زور دیا کہ وہ آنکھوں کو سورج کی تیز شعاعوں سے بچانے کے لیے چشمہ پہنیں، کیفین کے زیادہ استعمال سے گریز کریں، دوپہر کے وقت گھر کے اندر رہنے کی کوشش کریں، فاسٹ فوڈ، زیادہ تلی بھنی غذا یا اسٹریٹ فوڈ سے پرہیز کریں، وافر مقدار میں پانی پیئیں، ورزش بھی کریں اور ڈبہ بند مشروبات زیادہ نہ استعمال کریں کیونکہ ان میں شکر کی زیادہ مقدار ہوتی ہے۔ طلباء کو موسمی پھل اور سبزیاں کھانے کا بھی مشورہ دیا گیا۔اسکول کی پرنسپل مسز شاہین پروین نے شعبہ معالجات کے اراکین کا خیر مقدم کرتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا اور مستقبل میں بھی ایسے پروگراموں کے انعقاد کی خواہش کا اظہار کیا ۔شعبہ معالجات کے چیئرمین پروفیسر بدر الدجیٰ خاںنے اس طرح کے پروگراموں کو طلباء کے لئے بہت سود مند قرار دیا اور اسکول انتظامیہ کی تعریف کی ۔اس موقع پرشعبہ معالجات سے مسٹر احمر معراج اور مسٹر عارف خاں بھی موجود تھے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    جماعت اسلامی جامع مسجد یونٹ کا ایران سے اظہارِ یکجہتی، مشکل گھڑی میں ساتھ کھڑے رہنے کی یقین دہانی

    جماعت اسلامی جامع مسجد یونٹ کا ایران سے اظہارِ یکجہتی، مشکل گھڑی میں ساتھ کھڑے رہنے کی یقین دہانی

    اپریل 4, 2026
    قومی اقلیتی کمیشن کا چیئرپرسن  بنے گا مسلمان ۔۔۔؟

    قومی اقلیتی کمیشن کا چیئرپرسن بنے گا مسلمان ۔۔۔؟

    اپریل 4, 2026
    ادب ،ثقافت اور نوجوانوں کے مکالمے کے لیے ایک جامع پلیٹ فارم

    ادب ،ثقافت اور نوجوانوں کے مکالمے کے لیے ایک جامع پلیٹ فارم

    اپریل 4, 2026
    روٹی کی اہمیت

    روٹی کی اہمیت

    اپریل 4, 2026
    جماعت اسلامی جامع مسجد یونٹ کا ایران سے اظہارِ یکجہتی، مشکل گھڑی میں ساتھ کھڑے رہنے کی یقین دہانی

    جماعت اسلامی جامع مسجد یونٹ کا ایران سے اظہارِ یکجہتی، مشکل گھڑی میں ساتھ کھڑے رہنے کی یقین دہانی

    اپریل 4, 2026
    قومی اقلیتی کمیشن کا چیئرپرسن  بنے گا مسلمان ۔۔۔؟

    قومی اقلیتی کمیشن کا چیئرپرسن بنے گا مسلمان ۔۔۔؟

    اپریل 4, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist