• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مارچ 4, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home Uncategorized

شدید بارش اور لینڈ سلائڈنگ سے ہماچل پردیش میں کئی عمارتیں تاش کے پتوں کی طرح بکھر گئیں

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 25, 2023
0 0
A A
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی:،سماج نیوز ۔ آفات سماوی سے بری طرح سے متاثر ہندوستان کی ریاست ہماچل پردیش میں سیلاب نے تباہی مچا رکھی ہے۔ یہاں دو بچوں سمیت گیارہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ کئی مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ ہو رہی ہے۔ تازہ معاملہ کولو ضلع کے انی سب ڈویژن کا ہے۔ یہاں چند ہی لمحوں میں 4 منزلہ عمارت زمین بوس ہوگئی۔بہت سے لوگوں نے اس واقعہ کی ویڈیو بنائی۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس کے علاوہ مٹی کے تودے گرنے سے سات اور عمارتیں بھی ملبے میں تبدیل ہو گئی ہیں۔ ان تمام عمارتوں کو غیر محفوظ قرار دیا گیا تھا۔ اس حادثے میں کسی جانی نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے۔ہماچل کے لوگ ہر لمحہ خوف میں جی رہے ہیں۔ فی الحال کسی کی موت کی اطلاع نہیں ہے۔ حالانکہ ویڈیو میں ایک شخص کہہ رہا ہے کہ اس گھر میں بہت سے لوگ تھے۔ فی الحال امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں۔اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ کولو ضلع کے انی بس اسٹینڈ کے قریب پیش آیا۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اچانک درخت ہلنے لگتا ہے۔ اس کے بعد چند ہی سیکنڈ میں چار منزلہ عمارت گر کر ملبہ بن جاتی ہے۔ حادثے کے بعد ہر طرف دھول ہی دھول نظر آتی ہے۔گردوغبار کی وجہ سے کچھ بھی صاف نظر نہیں آرہا ہے۔ کچھ لوگوں نے اس واقعہ کی ویڈیو بنائی۔ ایک شخص کہہ رہا ہے کہ عمارت کے اوپر کچھ لوگ ہیں۔ واقعہ کے بعد چاروں طرف افراتفری مچ گئی۔ اہم بات یہ ہے کہ انتظامیہ نے تقریباً ایک ہفتہ قبل عمارت کو خالی کرنے کا نوٹس جاری کیا تھا۔ ویڈیو میں ایک شخص بھاگتا ہوا نظر آ رہا ہے۔ آواز آرہی ہے اوہ مائی گاڈ. اوہ میرے دوست۔ وہ بار بار خدا کو یاد کر رہا ہے۔ اس کے بعد عمارت گر گئی اور ہر طرف دھواں ہی دھواں ہے۔
اس عمات کے بعد دیگر عمارتیں بھی زمین دوز ہوگئیں اور بہہ گئیں۔ہماچل میں موسلادھار بارش کی وجہ سے دو بچوں سمیت 11 لوگوں کی موت ہو گئی۔ ہماچل پردیش میں موسلادھار بارش نے تباہی مچا دی ہے۔ شملہ میں ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ یہاں بارش کی وجہ سے ریاست میں دو بچوں سمیت 11 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔ لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے یہاں کی حالت خراب ہے۔ کئی لوگوں کے گھر ملبے کا ڈھیر بن گئے ہیں۔ ٹریفک میں رکاوٹ ہے۔ 5 قومی شاہراہوں سمیت کل 709 سڑکیں ابھی تک بند ہیں۔ منگل کو یہاں بارش شروع ہوئی جو چہارشنبہ کو دن بھر جاری رہی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    مارچ 3, 2026
    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    مارچ 3, 2026
    ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، پاکستانی کھلاڑیوں پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ

    ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، پاکستانی کھلاڑیوں پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ

    مارچ 3, 2026
    ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر: حیدرآباد میں ٹکٹوں کی فروخت شروع

    ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر: حیدرآباد میں ٹکٹوں کی فروخت شروع

    مارچ 3, 2026
    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    مارچ 3, 2026
    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    مارچ 3, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist