• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 21, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

حزب اللہ نے کئی صیہونی فوجی اڈوں کو بنایا نشانہ، فرار ہونے والے صیہونیوں کا اپنے گھروں کو واپس لوٹنے سے انکار

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اکتوبر 8, 2024
0 0
A A
حزب اللہ نے کئی صیہونی فوجی اڈوں کو بنایا نشانہ، فرار ہونے والے صیہونیوں کا اپنے گھروں کو واپس لوٹنے سے انکار
Share on FacebookShare on Twitter

عالم اسلام: حزب اللہ لبنان نے آج ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ غزہ کے مظلوم عوام اور لبنان و لبنانی قوم کے دفاع اور تحریک استقامت کی حمایت میں شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی مراکز کو اپنے میزائل حملوں کا نشانہ بنایا جبکہ حانیتا پر بھی حملہ کیا۔لبنان کی اسلامی استقامت نے ایک اور بیان میں اعلان کیا ہے کہ المرج صیہونی فوجی اڈے کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ حزب اللہ لبنان نے اسی طرح غاصب صیہونی حکومت کے دیشون توپخانے پر بھی میزائل حملہ کیا اور دلتون فوجی اڈے کو بھی نشانہ بنایا۔دوسری جانب مقبوضہ شمالی فلسطین میں سب سے بڑے صیہونی آبادی کے علاقے کریات شمونہ کے میئر نے تاکید کی ہے کہ حزب اللہ لبنان کے میزائل حملوں سے خائف ہو کر علاقے سے فرار کرنے والے صیہونیوں نے اپنے گھروں کو واپس لوٹنے سے انکار کر دیا ہے اور جو صیہونی جا چکے ہیں وہ اب واپس نہیں آئیں گے۔کریات شمونہ کے میئر افیخای شتیرن نے کہا ہے کہ کریات شمونہ واپسی کے لئے آمادہ ہونا پڑے گا، پر مبنی مقبوضہ شمالی فلسطین کے صیہونی فوجی کمانڈر کے پیر کی رات کے بیان کے بعد یہ بات صراحت کےساتھ بتا دی جاتی ہے کہ جب تک خطرہ جاری ہے کوئی صیہونی شہری اپنے گھر واپس نہیں لوٹے گا۔لبنان پر وحشیانہ صیہونی جارحیت کے ساتھ ہی غاصب صیہونی حکومت نے مقبوضہ شمالی فلسطین میں پانچ علاقوں کو فوجی علاقہ قرار دیتے ہوئے انھیں بند کر دیا۔ ان علاقوں میں راس ناقورہ، شلومی، حنیتا، کدمیت اور عرب العرامشہ، مقبوضہ شمالی فلسطین کے علاقے الجلیل الغربی کے پانچ ایسے علاقے ہیں کہ جنھیں صیہونی فوج نے بند فوجی علاقے، قرار دیا ہے۔صیہونی جارحیت کے جواب میں فلسطین کی تحریک استقامت کے طوفان الاقصی آپریشن شروع ہونے کے بعد حزب اللہ لبنان نے صیہونی فوج کو مقبوضہ شمالی فلسطین کی طرف مصروف رکھنے اور غزہ کے فلسطینیوں پر دباؤ کم کرنے کی غرض سے مقبوضہ فلسطین کے مختلف فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ شروع کیا ہے اور حزب اللہ لبنان کی کارروائیوں کے نتیجے میں مقبوضہ شمالی فلسطین کے بہت سے صیہونی اس علاقے سے راہ فرار اختیار کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں اور وہ اپنے گھروں کو واپس لوٹنے پر آمادہ نہیں ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    مارچ 20, 2026
    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    مارچ 20, 2026
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist