• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مارچ 18, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

ہائی کورٹ ایم پیز، ایم ایل ایز کے معاملات کو تیزی سے نمٹانے کی نگرانی کرے گی: سپریم کورٹ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 10, 2023
0 0
A A
ہائی کورٹ ایم پیز، ایم ایل ایز کے معاملات کو تیزی سے نمٹانے کی نگرانی کرے گی: سپریم کورٹ
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، 9 نومبر : سپریم کورٹ نے موجودہ، سابق ممبران پارلیمنٹ اور ایم ایل ایز سے متعلق فوجداری مقدمات کی موثر نگرانی اور جلد تصفیہ کے لئے جمعرات کو تمام ہائی کورٹس کو ہدایت دی کہ وہ از خود نوٹس درج کریں۔چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس جے بی پاردی والا اور منوج مشرا کی بنچ نے ان مقدمات کی موثر نگرانی کے لیے اقدامات تیار کرنے کا کام ہائی کورٹس پر چھوڑتے ہوئے کہا کہ ان سے نمٹنے کے لیے ملک بھر کی ٹرائل کورٹس کو یکساں رہنما خطوط دینا مشکل ہوگا۔عدالت عظمیٰ نے اشونی کمار اپادھیائے کی طرف سے دائر پی آئی ایل کو نمٹاتے ہوئے ایم پیز اور ایم ایل ایز کے خلاف مجرمانہ مقدمات کو تیزی سے نمٹانے کے لیے سزائے موت یا عمر قید کی سزا والے مقدمات کو ترجیح دینے سمیت کئی ہدایات جاری کیں۔بنچ نے کہا، "ہائی کورٹس عدالتی اور انتظامی سطح پر ان مسائل سے نمٹ رہی ہیں۔ وہ اس صورتحال سے واقف ہیں جو ان کی ہر ضلعی عدالت میں موجود ہے … ہم مناسب سمجھتے ہیں کہ اس طرح کے طریقوں کو تیار کرنے کے لیے اسے ہائی کورٹس پر چھوڑ دیا جائے ۔بنچ نے واضح کیا کہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ایم پیز، ایم ایل ایز کے لیے نامزد عدالتوں کے سلسلے میں ازخود نوٹس کا مقدمہ درج کریں گے ، تاکہ ان کے خلاف زیر التواء فوجداری مقدمات کو تیزی سے نمٹانے کی نگرانی کی جاسکے ۔سپریم کورٹ نے مزید کہا، "از خود نوٹس معاملے کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں خصوصی بنچ یا ان کے ذریعہ مقرر کردہ بنچ کرے گی۔ ازخود نوٹس کیس کی سماعت کرنے والی خصوصی بنچ معاملے کو باقاعدہ وقفوں پر درج کرسکتی ہے .. ہائی کورٹ مقدمات کو تیزی سے یا مؤثر طریقے سے نمٹانے کے لیے ضروری احکامات اور ہدایات جاری کر سکتی ہے ۔”سپریم کورٹ نے یہ بھی حکم دیا کہ خصوصی بنچ عدالت کی مدد کے لیے ایڈوکیٹ جنرل یا پبلک پراسیکیوٹر کو بلانے پر غور کر سکتی ہے ۔ ہائی کورٹ کو عدالتوں کو معاملے مختص کرنے کی ذمہ داری اٹھانے کے لئے پرنسپل اور ڈسٹرکٹ سیشن جج کی ضرورت ہوسکتی ہے ۔بنچ نے کہا، "نامزد عدالتوں کو ایم پیز، ایم ایل اے کے خلاف موت یا عمر قید کی سزا والے مجرمانہ مقدمات کو اولین ترجیح دینی چاہئے چاہیے ۔ اس کے بعد، پانچ سال یا اس سے زیادہ کے مقدمات… چیف جسٹس ان مقدمات کو خصوصی بنچ کے سامنے درج کرسکتے ہیں، جن میں مقدمے پر روک کے حکم جاری کئے گئے ہیں تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ مقدمے کے آغاز اور اختتام کے لیے حکم امتناعی کو ہٹانے سمیت مناسب احکامات جاری کئے گئے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    وزیر اعظم بتائیں جب گیس کی کوئی قلت نہیں  تو لوگ لائنیوں میں کیوں لگے ہیں؟: سنجے سنگھ

    وزیر اعظم بتائیں جب گیس کی کوئی قلت نہیں تو لوگ لائنیوں میں کیوں لگے ہیں؟: سنجے سنگھ

    مارچ 18, 2026
    قوم صرف حکومت سے نہیں بلکہ نوجوانوں کے عزم کوششوں اور ذمہ داری سے بنتی ہے –

    قوم صرف حکومت سے نہیں بلکہ نوجوانوں کے عزم کوششوں اور ذمہ داری سے بنتی ہے –

    مارچ 18, 2026
    بہار میں اقتدار کی نئی بساط اور بی جے پی کی حکمتِ عملی

    بہار میں اقتدار کی نئی بساط اور بی جے پی کی حکمتِ عملی

    مارچ 18, 2026
    پاکستان کا افغانستان پر فوجی حملہ،400 افراد ہلاک،انسانیت شرمسار

    پاکستان کا افغانستان پر فوجی حملہ،400 افراد ہلاک،انسانیت شرمسار

    مارچ 18, 2026
    وزیر اعظم بتائیں جب گیس کی کوئی قلت نہیں  تو لوگ لائنیوں میں کیوں لگے ہیں؟: سنجے سنگھ

    وزیر اعظم بتائیں جب گیس کی کوئی قلت نہیں تو لوگ لائنیوں میں کیوں لگے ہیں؟: سنجے سنگھ

    مارچ 18, 2026
    قوم صرف حکومت سے نہیں بلکہ نوجوانوں کے عزم کوششوں اور ذمہ داری سے بنتی ہے –

    قوم صرف حکومت سے نہیں بلکہ نوجوانوں کے عزم کوششوں اور ذمہ داری سے بنتی ہے –

    مارچ 18, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist