• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, فروری 28, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

ہلیری بل کلنٹن کیساتھ ایپسٹین تحقیقات میں گواہی دیں گی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 28, 2026
0 0
A A
ہلیری بل کلنٹن کیساتھ ایپسٹین تحقیقات میں گواہی دیں گی
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن،  (یو این آئی) سابق امریکی وزیرِ خارجہ ہلیری کلنٹن اور سابق صدر بل کلنٹن ایپسٹین دستاویزات سے متعلق آج کانگریس کمیٹی کے سامنے بیک وقت گواہی دیں گے، کمیٹی چیئرمین جیمز کومر نے اعلان کیا ہے کہ دونوں کے انٹرویوز کے ٹرانسکرپٹس کو عوام کے لیے جاری کیا جائے گا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہلیری کلنٹن نے گزشتہ روز بند کمرے میں ایک بیان بھی ریکارڈ کروایا ہے، تاحال یہ واضح نہیں کہ ہلیری کلنٹن کی ایپسٹین سے کبھی براہِ راست ملاقات ہوئی یا نہیں جبکہ وہ مسلسل اس بات کی تردید کرتی آئی ہیں۔
یہ پیش رفت بدنامِ زمانہ سرمایہ کار اور جنسی جرائم میں ملوث جیفری ایپسٹین سے متعلق حالیہ دستاویزات منظرِ عام پر آنے کے بعد سامنے آئی ہے۔
اپنے حلفیہ بیان میں ہلیری کلنٹن نے کہا ہے کہ مجھے ایپسٹین یا اس کی ساتھی گھسلین میکسویل کے جرائم سے متعلق کوئی ذاتی علم نہیں تھا اور نہ ہی میں محکمۂ انصاف کی کسی تحقیقات میں شامل رہی ہوں۔
’دی نیوز انٹرنیشنل‘ کی رپورٹ کے مطابق کلنٹن جوڑے نے ابتداء میں ہاؤس آف ریپریزنٹیٹیو اوورسائٹ کمیٹی کے سامنے پیش ہونے سے انکار کیا تھا تاہم توہینِ کانگریس کی کارروائی کے خدشے پر آمادہ ہو گئے۔
کمیٹی کے مطابق ایپسٹین نے کلنٹن کے دورِ صدارت میں وائٹ ہاؤس کے 17 دورے کیے، بل کلنٹن نے اعتراف کیا ہے کہ وہ 2000ء کی دہائی کے اوائل میں ایپسٹین کے طیارے میں سفر کرچکے ہیں تاہم کسی غیر قانونی کام کی تردید کی ہے۔
سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا نام بھی ماضی میں ایپسٹین سے سماجی روابط کے حوالے سے سامنے آ چکا ہے تاہم کمیٹی کا کہنا ہے کہ دستیاب شواہد انہیں کسی جرم سے نہیں جوڑتے۔
امریکی محکمۂ انصاف نے کانگریس کے قانون کے تحت ایپسٹین سے متعلق 30 لاکھ سے زائد صفحات جاری کیے ہیں، ان دستاویزات میں کئی بااثر شخصیات کے نام بھی سامنے آئے ہیں جن میں امریکی وزیرِ تجارت ہوورڈ لٹنک اور ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک بھی شامل ہیں۔
دوسری جانب برطانیہ میں بھی تحقیقات کا آغاز ہو چکا ہے جہاں شہزادہ اینڈریو ماؤنٹ بیٹن ونڈسر سمیت دیگر اہم شخصیات کے نام زیرِ تفتیش ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ہلیری بل کلنٹن کیساتھ ایپسٹین تحقیقات میں گواہی دیں گی

    ہلیری بل کلنٹن کیساتھ ایپسٹین تحقیقات میں گواہی دیں گی

    فروری 28, 2026
    امریکہ-ایران کے جوہری مذاکرات،پیش رفت کا اعلان

    امریکہ-ایران کے جوہری مذاکرات،پیش رفت کا اعلان

    فروری 28, 2026
    میسی کو انگلش نہ سیکھنے کا افسوس

    میسی کو انگلش نہ سیکھنے کا افسوس

    فروری 28, 2026
    مثبت سوچ نے ایک اور کامیاب رنجی سیزن کھیلنے میں مدد کی:عاقب نبی

    مثبت سوچ نے ایک اور کامیاب رنجی سیزن کھیلنے میں مدد کی:عاقب نبی

    فروری 28, 2026
    ہلیری بل کلنٹن کیساتھ ایپسٹین تحقیقات میں گواہی دیں گی

    ہلیری بل کلنٹن کیساتھ ایپسٹین تحقیقات میں گواہی دیں گی

    فروری 28, 2026
    امریکہ-ایران کے جوہری مذاکرات،پیش رفت کا اعلان

    امریکہ-ایران کے جوہری مذاکرات،پیش رفت کا اعلان

    فروری 28, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist