• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مارچ 26, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

امریکی عدالت کا تاریخی فیصلہ

میٹا کو بچوں کے تحفظ میں ناکامی پر 37 کروڑ 50 لاکھ ڈالر جرمانہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 26, 2026
0 0
A A
امریکی عدالت کا تاریخی فیصلہ
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن، (یو این آئی) امریکہ کی ایک جیوری نے سوشل میڈیا کمپنی میٹا کو بچوں کی ذہنی صحت کو نقصان پہنچانے اور اِنہیں جنسی استحصال کے خطرات سے دوچار کرنے کے الزام میں 37 کروڑ 50 لاکھ ڈالر ادا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔یہ پہلا موقع ہے کہ کسی امریکی ریاست نے بچوں کے تحفظ کے معاملے پر میٹا کے خلاف مقدمہ جیتا ہے۔ عرب میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق ریاست نیو میکسیکو میں 6 ہفتے تک جاری رہنے والی سماعت کے بعد جیوری نے فیصلہ سنایا ہے۔ریاستی حکام کا مؤقف تھا کہ کمپنی نے صارفین، خصوصاً کم عمر بچوں کی حفاظت پر منافع کو ترجیح دی اور ریاست کے غیر منصفانہ تجارتی قوانین کی خلاف ورزی کی۔ عدالت میں پیش کیے گئے شواہد کے مطابق میٹا نے گمراہ کُن بیانات دیے اور ایسے تجارتی طریقے اپنائے جنہوں نے بچوں کی کم عمری اور ناتجربہ کاری سے ناجائز فائدہ اٹھایا۔مقدمے کے دوران 40 گواہوں کے بیانات اور سیکڑوں دستاویزات کا جائزہ بھی لیا گیا جن میں سابق ملازمین کے انکشافات بھی شامل تھے۔
نیو میکسیکو کے اٹارنی جنرل راؤل توریس نے 2023ء میں کمپنی اور اس کے سربراہ مارک زکربرگ کے خلاف مقدمہ دائر کیا تھا۔ امریکی حکام کے مطابق خفیہ تحقیقات میں 14 سال سے کم عمر بچوں کے جعلی اکاؤنٹس کو جنسی نوعیت کے پیغامات موصول ہوئے اور بالغ افراد نے غیر مناسب رابطے کی کوشش کی جس پر کئی افراد کے خلاف فوجداری مقدمات بھی بنائے گئے۔میٹا نے فیصلے سے اختلاف کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ عدالت کے حکم کے خلاف اپیل کرے گی، کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ اپنے پلیٹ فارمز کو محفوظ بنانے کے لیے مسلسل اقدامات کر رہی ہے۔ مقدمے کا دوسرا مرحلہ مئی میں شروع ہوگا جس میں عدالت ممکنہ اضافی جرمانوں اور کمپنی کی پالیسیوں میں تبدیلیوں پر غور کرے گی۔ادھر کیلیفورنیا میں ایک الگ مقدمے میں جیوری اس بات کا جائزہ لے رہی ہے کہ آیا میٹا اور یوٹیوب بچوں کو نقصان پہنچانے اور پلیٹ فارمز کو حد سے زیادہ عادی بنانے کے الزامات کے ذمہ دار ہیں یا نہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رہورٹس میں ماہرین کا اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہنا ہے کہ یہ کیس امریکہ بھر میں سوشل میڈیا کمپنیوں کے خلاف جاری ہزاروں مقدمات پر اثر انداز ہو سکتا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    گھر میں نہیں پڑھی جا سکتی اجتماعی نماز:ہائی کورٹ

    گھر میں نہیں پڑھی جا سکتی اجتماعی نماز:ہائی کورٹ

    مارچ 26, 2026
    ہندوستان میں ایندھن کا کوئی بحران نہیں: مودی حکومت

    ہندوستان میں ایندھن کا کوئی بحران نہیں: مودی حکومت

    مارچ 26, 2026
    وندے ماترم کسی پر لازم نہیں: سپریم کورٹ کی وضاحت

    وندے ماترم کسی پر لازم نہیں: سپریم کورٹ کی وضاحت

    مارچ 26, 2026
    کانگریس کا خواتین ریزرویشن کے معاملے پر  وزیراعظم نریندر مودی پر یو ٹرن لینے کا الزام

    کانگریس کا خواتین ریزرویشن کے معاملے پر وزیراعظم نریندر مودی پر یو ٹرن لینے کا الزام

    مارچ 26, 2026
    گھر میں نہیں پڑھی جا سکتی اجتماعی نماز:ہائی کورٹ

    گھر میں نہیں پڑھی جا سکتی اجتماعی نماز:ہائی کورٹ

    مارچ 26, 2026
    ہندوستان میں ایندھن کا کوئی بحران نہیں: مودی حکومت

    ہندوستان میں ایندھن کا کوئی بحران نہیں: مودی حکومت

    مارچ 26, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist