• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 20, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

حزب اللہ کی حیفا اور دیگر شہروں پر زیادہ بڑے حملوں کی دھمکی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اکتوبر 9, 2024
0 0
A A
حزب اللہ کی حیفا اور دیگر شہروں پر زیادہ بڑے حملوں کی دھمکی
Share on FacebookShare on Twitter

لبنانی تنظیم حزب اللہ نے دھمکی دی ہے کہ اگر اسرائیل نے لبنان پر شدید بم باری کا سلسلہ جاری رکھا تو شمالی اسرائیل میں حیفا اور دیگر شہروں کو زیادہ بڑے پیمانے پر نشانہ بنایا جائے گا۔ اسرائیل کی جانب سے لبنان پر بم باری میں 23 ستمبر سے شدت آ گئی ہے۔
ادھر اسرائیلی فوج نے منگل کی شب بیروت کے جنوبی نواحی علاقے الضاحیہ پر چار فضائی حملے کیے۔ اس کے علاوہ شمالی بقاع میں بعلبک شہر کے اطراف بالخصوص نبی شیت، دورس، الفاکہہ اور بریتال کے علاقوں کو بھی شدید بم باری کا نشانہ بنایا گیا۔بعد ازاں اسرائیلی بحری جنگی جہاز نے الضاحیہ پر تین میزائل داغے۔اسرائیلی فوج کے مطابق منگل کے روز لبنان کی سمت سے شمالی اسرائیل کے علاقوں پر تقریبا 85 راکٹ داغے گئے۔ ان علاقوں میں حیفا شہر بھی شامل ہے۔حزب اللہ نے منگل کے روز اپنے ٹیلیگرام چینل پر جاری پوسٹ میں بتایا ہے کہ اس کے جنگجو جنوبی لبنان میں سرحدی علاقوں میں پیش قدمی کی کوشش کرنے والے اسرائیلی فوجی یونٹوں کے خلاف مزاحمت کر رہے ہیں۔ تنظیم کے بیان کے مطابق جھڑپوں میں کم از کم 35 اسرائیلی فوجی اہل کار اور افسران مارے گئے اور 200 کے قریب زخمی ہوئے۔لبنان کے سرکاری میڈیا نے منگل کے روز بتایا کہ بیروت کے جنوبی نواحی علاقے اور حزب اللہ کے بنیادی گڑھ الضاحیہ پر اسرائیلی فوج کے مسلسل حملوں سے "بڑی تباہی” پھیلی ہے۔
یہ علاقہ 23 ستمبر سے اسرائیل کی شدید بم باری کی لپیٹ میں ہے۔ اسرائیل کا کہنا ہے کہ وہ حزب اللہ کے بنیادی ڈھانچے اور تنصیبات کو نشانہ بنا رہا ہے۔لبنان پر اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں اب تک 12 لاکھ افراد نقل مکانی کر چکے ہیں۔ بہت سے لوگوں کو خدشہ ہے کہ اسرائیل کی جانب سے بم باری میں شدت آنے سے لبنان کو وسیع تباہی کا سامنا ہو سکتا ہے بالکل اسی طرح جس طرح غزہ کی پٹی میں اسرائیل کے فضائی اور زمینی حملے کے نتیجے میں ہوا۔اسرائیلی فوج اپنے زمینی آپریشن کو "محدود کارروائی” قرار دے رہی ہے۔ تاہم گذشتہ ہفتے آپریشن شروع ہونے کے بعد سے اس کا دائرہ وسیع ہوتا جا رہا ہے۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس کا مقصد سرحدی علاقوں کو وہاں چھپے حزب اللہ کے جنگجوؤں سے پاک کرنا ہے اور وہ لبنان کے اندر زیادہ بڑے پیمانے پر مداخت کا منصوبہ نہیں رکھتی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    پالم میں آتشزدگی 9 افراد ہلاک، وزیر اعلیٰ نے   10 لاکھ روپے کے معاوضے کا اعلان کیا

    پالم میں آتشزدگی 9 افراد ہلاک، وزیر اعلیٰ نے 10 لاکھ روپے کے معاوضے کا اعلان کیا

    مارچ 19, 2026
    ڈاکٹر شوبھا وجیندر سنگھ کی کتاب کی رونمائی کے موقع پر اسپیکر وجیندر گپتا نے شرکت کی

    ڈاکٹر شوبھا وجیندر سنگھ کی کتاب کی رونمائی کے موقع پر اسپیکر وجیندر گپتا نے شرکت کی

    مارچ 19, 2026
    خلیجی ممالک کی صورتحال اور ہندوستان کا لائحہ عمل

    خلیجی ممالک کی صورتحال اور ہندوستان کا لائحہ عمل

    مارچ 19, 2026
    کسانوں کیلئےایم ایس پی فوری نافذ کی جائے: اپوزیشن

    کسانوں کیلئےایم ایس پی فوری نافذ کی جائے: اپوزیشن

    مارچ 19, 2026
    پالم میں آتشزدگی 9 افراد ہلاک، وزیر اعلیٰ نے   10 لاکھ روپے کے معاوضے کا اعلان کیا

    پالم میں آتشزدگی 9 افراد ہلاک، وزیر اعلیٰ نے 10 لاکھ روپے کے معاوضے کا اعلان کیا

    مارچ 19, 2026
    ڈاکٹر شوبھا وجیندر سنگھ کی کتاب کی رونمائی کے موقع پر اسپیکر وجیندر گپتا نے شرکت کی

    ڈاکٹر شوبھا وجیندر سنگھ کی کتاب کی رونمائی کے موقع پر اسپیکر وجیندر گپتا نے شرکت کی

    مارچ 19, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist