• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مارچ 11, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

دہلی-یمونوتری ہائی وے پر خوفناک حادثہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 30, 2023
0 0
A A
دہلی-یمونوتری ہائی وے پر خوفناک حادثہ
Share on FacebookShare on Twitter

دیوبند، دہلی-یمونوتری ہائی وے پر کار اور بائک کے تصادم میں ایک ہی خاندان کے چار افراد کی موت ہو گئی، جبکہ ایک چار ماہ کا بچہ شدید زخمی ہو گیا۔ سب ایک ہی موٹر سائیکل پر سوار تھے۔ حادثے کے بعد پولیس نے کار میں سوار دو افراد کو حراست میں لے لیا تو بھیڑ نے انہیں گھیر لیا اور دونوں کو پولیس کار سے باہرکھینچنے کی کوشش کی اور ہنگامہ ہنگامہ کیا۔ لوگوں نے ملزم کی گاڑی میں توڑ پھوڑ بھی کی۔حادثہ گزشتہ روز سہ پہر تقریباً تین بجے ہائی وے پر گاؤ ں جاٹو والا میں پیش آیا۔ مرزا پور تھانہ علاقہ کے تحت خوشحال پور گاؤ ں کا رہنے والا نسیم (26ولد ہاشم اپنی ماں نصیراً (50)، بھابھی ترنم (25) بیوی تحسین ،تین سالہ بھتیجی رضا دختر تحسین اور چار ماہ کے بھیتجے ریّان کے ساتھ ایک ہی موٹر سائیکل پر عالم پورعماد پور گاؤ ں گیا تھا۔ وہاں سے واپسی کے دوران جاٹو والا گاؤ ں میں دہلی -یمنوتری ہائی وے پر ایک تیز رفتار کار نے سامنے سے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی۔ حادثے میں نسیم اور بچی رضا موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ ترنم اور نصیراً ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسیں۔ وہیں میڈیکل کالج میں ریان کی حالت نازک بنی ہوئی ہے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی خوشحال پور گاؤ ں کے لوگ موقع پر جمع ہوگئے۔ اس دوران مرزا پور تھانہ کی پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی۔پولیس کار میں سوار دونوں افراد کو حراست میں لے کر اپنی گاڑی میں تھانے لے جارہی تھی۔ اس دوران لوگوں نے پولیس کی گاڑی کو گھیر لیا اور ہنگامہ آرائی شروع کر دی اور ملزم کو گاڑی سے گھسیٹنے کی کوشش کی۔ پولیس بمشکل دونوں افراد کو جائے وقوعہ سے نکال کر تھانے لے گئی۔ جس کے بعد پولیس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا۔سی او منیش چندرا نے بتایا کہ حادثے کے ذمہ دار کار میں سوار دونوں افراد کو تحویل میں لے لیا گیا ہے اور مرنے والوں کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔ ملزمان کے خلاف رپورٹ درج کرائی جا رہی ہے۔حادثہ میں ایک خاندان کے چار لوگوںکی موت سے پورے خاندان اور گاؤ ں میںکہرام مچا ہواہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    جاپان تائیوان کے معاملے میں مداخلت بند کرے: چین

    جاپان تائیوان کے معاملے میں مداخلت بند کرے: چین

    مارچ 11, 2026
    ایران گرلز اسکول حملہ

    ایران گرلز اسکول حملہ

    مارچ 11, 2026
    اگر آپریشن نہ کرتے تو ایران 2 ہفتوں میں ایٹم بم بنا لیتا: صدر ٹرمپ کا دعوی

    اگر آپریشن نہ کرتے تو ایران 2 ہفتوں میں ایٹم بم بنا لیتا: صدر ٹرمپ کا دعوی

    مارچ 11, 2026
    یو اے ای کو دفاع کیلئے میزائل دیں گے

    یو اے ای کو دفاع کیلئے میزائل دیں گے

    مارچ 11, 2026
    جاپان تائیوان کے معاملے میں مداخلت بند کرے: چین

    جاپان تائیوان کے معاملے میں مداخلت بند کرے: چین

    مارچ 11, 2026
    ایران گرلز اسکول حملہ

    ایران گرلز اسکول حملہ

    مارچ 11, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist