• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 14, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

اسرائیل کے نشانے پر غزہ کے اسپتال؟ اسرائیلی فوج کی گولہ باری میں 3300 سے زائد بچوں کی ہلاکت ۔

حماس اور اسرائیل کے ممکنہ جنگی جرائم کی تحقیقات بھی شروع

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اکتوبر 30, 2023
0 0
A A
اسرائیل کے نشانے پر غزہ کے اسپتال؟ اسرائیلی فوج کی گولہ باری میں  3300 سے زائد بچوں کی ہلاکت ۔
Share on FacebookShare on Twitter

تل ابیب:30اکتوبر /سماج نیوز سروس ۔ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ کا آج 23واں دن ہے۔ ایک طرف اسرائیلی فوج حماس پر حملہ آور ہے۔ دوسری جانب وہ لبنانی تنظیم حزب اللہ کے خلاف بھی تیزی سے فضائی حملے کر رہا ہے۔ غزہ کی پٹی میں طبی حکام نے اتوار کو بتایا کہ 3,324 بچوں سمیت 8,005 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ ادھر اسرائیلی فوج غزہ کی پٹی کے شمالی حصے میں پہنچ گئی ہے جہاں اس کا دعویٰ ہے کہ حماس کے جنگجو چھپے ہوئے ہیں۔ پیر کی صبح سویرے، فلسطینیوں کو شمالی غزہ کے دو بڑے اسپتالوں کے ارد گرد اسرائیلی فضائی اور زمینی حملوں کا سامنا کرنا پڑا۔ اسرائیلی فوج غزہ کی پٹی کے علاقوں میں ٹینکوں کے ساتھ زمین پر اتر آئی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ فلسطین کے عام لوگوں کے تحفظ کے حوالے سے بین الاقوامی سطح پر تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ فلسطینی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فضائی حملوں نے غزہ شہر میں شیفا اور القدس اسپتالوں کے قریبی علاقوں کو نشانہ بنایا اور انکلیو کے جنوب میں خان یونس شہر کے مشرق میں سرحدی علاقے میں فلسطینی گروپ کی اسرائیلی فوج سے جھڑپ ہوئی۔ پیر کی لڑائی پر حماس یا اسرائیلی فوج کی طرف سے کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔ یہ بمباری اسرائیل کی طرف سے فلسطینی علاقے کے مغربی کنارے میں جنگی ٹینکوں کی تصاویر جاری کرنے کے چند گھنٹے بعد ہوئی۔

آن لائن پوسٹ کی گئی کچھ تصاویر میں اسرائیلی فوجیوں کو غزہ کے اندر اسرائیلی پرچم لہراتے ہوئے بھی دکھایا گیا ہے۔ رائٹرز ان تصاویر کی تصدیق نہیں کر سکا ہے۔ اتوار کو فون اور انٹرنیٹ کی بندش کا مسئلہ کسی حد تک حل ہوتا دکھائی دے رہا تھا لیکن ٹیلی کمیونیکیشن فراہم کرنے والی کمپنی پیلٹیل نے کہا کہ اسرائیلی فضائی حملوں نے انکلیو کے شمالی علاقوں کے کچھ حصوں میں انٹرنیٹ اور فون سروس کو دوبارہ متاثر کر دیا ہے جہاں حماس کے کمانڈ سینٹر موجود ہیں۔

اس درمیان بین الاقوامی فوجداری عدالت نے عندیہ دیا ہے کہ ایک ٹریبیونل اسرائیل اور حماس دونوں کے ممکنہ جنگی جرائم کی تحقیقات کر رہا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ غزہ میں امدادی سامان کی فراہمی میں رکاوٹ ڈالنا جرم کے زمرے میں آ سکتا  ہے۔بین الاقوامی فوجداری عدالت کے چیف پروسیکیوٹر کریم خان نے اتوار کے روز رفح بارڈر کراسنگ کا دورہ کرنے کے بعد کہا کہ غزہ میں امدادی سامان کی فراہمی میں رکاوٹ جنیوا کنونشن اور آئی سی سی کے دائرہ اختیار کے تحت جرم کے زمرے میں آ سکتی ہے۔ انہوں نے اشارہ دیا کہ آئی سی سی کا ایک ٹریبیونل اسرائیل اور انتہا پسند تنظیم حماس دونوں ہی کے ممکنہ جنگی جرائم کی تحقیقات کر رہا ہے۔ کریم خان نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا، "میں اسرائیل سے واضح طور پر کہنا چاہتا ہوں کہ وہ کھانے پینے کی بنیادی اشیاء، نیز ہر طرح کی ادویات کی بلا تاخیر شہری آبادی تک رسائی کو یقینی بنائے۔” غزہ میں گزشتہ شب 450 سے زائد اہداف کو نشانہ بنایا، اسرائیل فوج انہوں نے مزید کہا، "میں نے انسانی امداد سے بھرے ٹرکوں کو مصر میں، رفح میں، پھنسے ہوئے دیکھا ہے۔ اس سامان کی وہاں کسی کو   ضرورت نہیں۔ ان اشیاء کو بلا تاخیر غزہ کے شہریوں تک پہنچنا چاہیے۔” انہوں نے مزید کہا کہ جینیوا کنونشن کے تحت امدادی سامان میں رکاوٹیں ڈالنا عدالت کے دائرہ اختیار میں جرم ہے۔ اقوام متحدہ نے اتوار کے روز متنبہ کیا تھا کہ فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ایجنسی یو این آر ڈبلیو اے کے زیر انتظام غزہ میں چلائے جانے والے خوراک کے انتظامی مرکز میں لوٹ مار کے بعد امن عامہ کے خراب ہونے کا خدشہ ہے۔ غزہ کی ابتر صورت حال اقوام متحدہ کے سربراہ انٹونیو گوٹریش نے کہا کہ جنگ کی وجہ سے ہلاکتوں میں اضافے، خوراک، پانی، ادویات اور پناہ گاہوں کی ضروری سپلائی کم ہونے کی وجہ سے صورت حال ہر گزرتے ہوئے گھنٹے کے ساتھ مایوس کن ہوتی جا رہی ہے۔ خیال رہے کہ اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ دہشت گرد تنظیم حماس کے حملہ آورں نے سات اکتوبر کو غزہ کی سرحد پار کرکے اسرائیل کی تاریخ میں مہلک ترین حملہ کیا، جس میں 1400افراد ہلاک ہو گئے۔ ان میں زیادہ تر عام شہری تھے، جب کہ 239 افراد کو اغوا کر لیا گیا۔ ’ایکشن لینے کی مہلت اب ختم ہونے کو ہے‘ اسرائیلی فوجی ترجمان دوسری طرف غزہ میں عسکریت پسند تنظیم حماس کے زیر انتظام وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی بمباری میں 8000 سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں، جن میں نصف تعداد بچوں کی ہے۔ جرائم کی تحقیقات جاری ہیں آئی سی سی کے چیف پروسیکیوٹر کریم خان نے کہا کہ ان کا دفتر فلسطین کی سرزمین یا اسرائیل کی سرزمین پر ہونے والے کسی بھی جرائم یا جرم کی تحقیقات کر رہا ہے، خواہ یہ جرم اسرائیل نے فلسطین کی سرزمین پر کیا ہے یا فلسطین کی سرزمین سے اسرائیل پر کیا گیا ہو۔ غزہ میں اسرائیلی زمینی کارروائیوں میں وسعت آئی سی سی کے چیف پراسیکیوٹر نے مزید کہا کہ یرغمال بنانا بھی جینیوا کنونشن کی خلاف ورزی ہے، "میں اسرائیل کے تمام یرغمالیوں کی فوری رہائی اور ان کی محفوظ واپسی کا مطالبہ کرتا ہوں۔” ممکنہ اسرائیلی جنگی جرائم کی تفتیش، امریکا کی آئی سی سی پر شدید تنقید انہوں نے کہا کہ حماس کے ساتھ جنگ میں اسرائیل پر واضح ذمہ داریاں ہیں، ”نہ صرف اخلاقی ذمہ داریاں بلکہ قانون پر عمل درآمد کے حوالے سے قانونی ذمہ داریاں بھی ہیں۔ اور یہ اصول اسرائیل پر اندھا دھند راکٹ داغنے والی حماس پر بھی یکساں طورپر لاگو ہوتے ہیں۔”

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    مارچ 13, 2026
    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    مارچ 13, 2026
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist