• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مارچ 26, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home اداریہ ؍مضامین

یرغمال جمہوریت

(شعیب رضا فاطمی )

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 20, 2023
0 0
A A
یرغمال جمہوریت
Share on FacebookShare on Twitter

جمہوریت کا جس قدر مذاق گذشتہ ایک دہائی میں بنایا گیا ہے اس سے قبل اتنے طویل عرصہ تک ایسا کبھی نہیں ہوا۔آزادی کے بعد سے اب تک اکثر اقتدار میں رہنے والی پارٹی کانگریس نے 1975 میں ایمرجنسی لگا کر جمہوری اقدار کو گھٹنوں پر بٹھانے کی کوشش ضرور کی تھی لیکن پھر پورے ملک میں احتجاج کی اتنی شدید آندھی چلی کہ بالآخر مسز گاندھی کو ایمرجنسی واپس لے کر انتخاب کا اعلان کرنا پڑا جس میں ان کی شدید ہار ہوئی اور عدالت میں ان پر نہ صرف کارروائی ہوئی بلکہ سزا بھی ہوئی۔یعنی یہ کہا جا سکتا ہے کہ اس وقت جمہوری اقدار کی از سر نو بازیافت ہوئی اور ملک کے لوگوں،اداروں ،سول سوسائٹی ،میڈیا اور جملہ باشعور طبقہ نے برسر اقدار پارٹی کو یہ پیغام دے دیا تھا کہ ہم جمہوری اقدار سے کھلواڑ کرنے والوں کو کسی بھی قیمت پر معاف کرنے والے نہیں ہیں۔قارئین کو یہ بات یاد رکھنی چاہئے کہ مسز گاندھی کو ملک کے لوگوں نے اس وقت اقتدار سے ہٹا دیا تھا جب اس بہادر خاتون نے پاکستان کے دو ٹکڑے کرنے کا کارنامہ انجام دے کر دنیا کے نقشہ پر بنگلہ دیش نام کے ایک نئے ملک کا اضافہ کروا دیا تھا۔کون نہیں جانتا کہ جب شیخ مجیب الرحمان نے پاکستان کے سربراہ ذوالفقار علی بھٹو سے بغاوت کی تھی اور مغربی پاکستان کے ساتھ رہنے سے انکار کر دیا تھا اس وقت مسز گاندھی نے نہایت مؤثر قدم اٹھاتے ہوئے شیخ مجیب الرحمان کی بھر پور حمایت کرتے ہوئے مشرقی پاکستان میں مکتی باہنی فوج اتار دی تھی اور پاکستان کے لاکھوں فوجیوں کو محصور کر لیا تھا جنہیں بعد میں دونوں ممالک کے درمیان معاہدے پر دستخط ہونے کے بعد چھوڑا گیا اور اس سارے مرحلوں میں مسز گاندھی نے اپنی سیاسی بصیرت کا جو ثبوت پیش کیا اس نے انہیں دنیا بھر میں مقبولیت دلائی۔بھارت کا وقار بھی بلند ہوا اور کم ازکم بنگلہ دیش کا بارڈر ہمسرے لئے محفوظ ہو گیا۔
لیکن وقت گذرنے کے ساتھ ساتھ ملک کے سیاسی و سماجی منظر نامہ میں انحطاط کی ایک ایسی ہوا چلی کہ سب کچھ تلپٹ ہو کر رہ گیا۔مذہبی شدت پسندی نے سیاست کا لباس زیب تن کر لیا اور منافرت کو سیاستدانوں نے بطور ہتھیار استعمال کرنا شروع کر دیا۔اقتدار ہی ان کا مقصد بن گیا اور الکٹورل سسٹم کو بری طرح مسخ کر دیا گیا۔تمام سرکاری ادارے مرکزی حکومت کے تابع فرمان ہو کر غیر آئینی احکام بجا لانے میں ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی دوڑ میں شامل ہو گئے۔پورا مرکزی نظام انتخاب در انتخاب انجام دینے اور اس میں بر سر اقتدار جماعت کو کامیاب بنانے کی جگت میں مصروف ہے۔کھلے عام ووٹوں کے ڈاکے سے بھی آگے بڑھ کر ایم ایل اے اور ایم پی سمیت کارپوریٹر کی خرید و فروخت کا بازار گرم ہے۔ابھی ڈھائی ماہ پہلے دہلی کارپوریشن کے انتخابی نتائج کا جو حشر ہو رہا ہے وہ جمہوری اور آئینی طرز حکومت کے منہ پر طمانچے کے سوا اور کیا ہے جہاں آئینی عہدے پر بیٹھے لیفٹیننٹ گورنر کے فیصلوں پر سپریم کورٹ کو اعتراض ہے۔ ایک منتخب سرکار کے ساتھ مرکزی حکومت کے اشارے پر دہلی کے گورنر جو کچھ کر رہے ہیں وہ آئینی اقدار کو ملیامیٹ کرنے کے مترادف ہے۔لیکن کمال یہ بھی ہے کہ ’آپ‘ اپنی یہ لڑائی تنہا لڑ رہی ہے۔دیگر حزب اختلاف کی پارٹیاں تماشائی بنی ہوئی ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    امریکہ ایران مذاکرات پاکستان میں

    امریکہ ایران مذاکرات پاکستان میں

    مارچ 25, 2026
    پاکستان کا کردار بھارت کیلئے سفارتی دھچکا: جے رام رمیش

    پاکستان کا کردار بھارت کیلئے سفارتی دھچکا: جے رام رمیش

    مارچ 25, 2026
    الیکشن کمیشن آف انڈیا نے آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کو  یقینی بنانے کے لیے بین ریاستی کوآرڈی نیشن کوتیز کیا

    الیکشن کمیشن آف انڈیا نے آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کو یقینی بنانے کے لیے بین ریاستی کوآرڈی نیشن کوتیز کیا

    مارچ 25, 2026
    مغربی ایشیا کے بحران کے اثرات طویل عرصے تک رہنے  کا خدشہ، ہر صورتحال کے لئے تیار رہنا ہوگا: نریندر مودی

    مغربی ایشیا کے بحران کے اثرات طویل عرصے تک رہنے کا خدشہ، ہر صورتحال کے لئے تیار رہنا ہوگا: نریندر مودی

    مارچ 25, 2026
    امریکہ ایران مذاکرات پاکستان میں

    امریکہ ایران مذاکرات پاکستان میں

    مارچ 25, 2026
    پاکستان کا کردار بھارت کیلئے سفارتی دھچکا: جے رام رمیش

    پاکستان کا کردار بھارت کیلئے سفارتی دھچکا: جے رام رمیش

    مارچ 25, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist