• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, مارچ 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

حوثیوں نے تیل بردار جہاز "بلیو لیگون” پر حملے کی ذمے داری قبول کر لی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
ستمبر 3, 2024
0 0
A A
حوثیوں نے تیل بردار جہاز "بلیو لیگون” پر حملے کی ذمے داری قبول کر لی
Share on FacebookShare on Twitter

يمن:یمن میں حوثی ملیشیا نے پیر کی شب جاری ایک بیان میں بحیرہ احمر میں "بلیو لیگون بحری جہاز کو نشانہ بنانے کی ذمے داری قبول کی ہے۔ ادھر امریکی فوج نے تصدیق کی ہے کہ حوثیوں نے بحیرہ احمر میں خام تیل کے دو بحری آئل ٹینکروں پر حملے کیے ہیں۔
حوثیوں کے ترجمان یحیی سریع کے مطابق ملیشیا نے بحیرہ احمر میں(BLUE LAGOON I) بحری جہاز کو میزائلوں اور ڈرون طیاروں کے ذریعے براہ راست نشانہ بنایا۔
دوسری جانب امریکی فوج کے اعلان کے مطابق حوثی ملیشیا نے پیر کے روز بحیرہ احمر میں خام تیل کے دو آئل ٹینکروں پر دو بیلسٹک میزائلوں اور ایک ڈرون طیارے کے ذریعے حملہ کیا۔ امریکی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے 24 گھنٹوں کے دوران میں یمن میں حوثیوں کے زیر قبضہ علاقوں میں میزائلوں کے دو نظام تباہ کر دیے۔اس سے قبل پیر کے روز برطانوی فوج کے زیر انتظام یو کے میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز نے بتایا تھا کہ ایک بحری جہاز کو دو میزائلوں نے متاثر کیا تھا جب کہ جہاز کے نزدیک ایک تیسرا دھماکا بھی ہوا۔ جہاز کو ہونے والے نقصان کو پورا کیا جا رہا ہے۔ حملے میں کوئی شخص زخمی نہیں ہوا۔ یہ جہاز قریب ترین بندرگاہ کی جانب گامزن ہے۔واضح رہے کہ "بلیو لیگون جہاز پر پاناما کا پرچم لگا ہوا ہے۔ یہ روس بندرگاہ اوست لوگا سے آ رہا تھا۔ حالیہ مہینوں میں اس جہاز نے بھارت کا سفر کیا تھا جو تیل کی درآمد کا 40% حصہ روس سے حاصل کرتاہے۔ اس جہاز کا انتظام یونانی کمپنی کے پاس ہے۔پیر کی صبح یو کے میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز نے حوثیوں کے زیر قبضہ یمن کے ساحلی شہر الحدیدہ کے نزدیک ایک اور حملے کا اعلان کیا تھا۔ نجی سیکورٹی کمپنی کے مطابق ڈرون طیارے نے تجارتی بحری جہاز کو نشانہ بنایا تاہم کسی نقصان یا کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    مارچ 24, 2026
    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    مارچ 24, 2026
    ترقی یافتہ بھارت کیلئے آمدنی بڑھانے کی ضرورت

    ترقی یافتہ بھارت کیلئے آمدنی بڑھانے کی ضرورت

    مارچ 24, 2026
    بحران کا شکار ہاؤسنگ پروجیکٹس کو شرائط  پوری ہونے پر ہی مدد ملے گی: سیتارمن

    بحران کا شکار ہاؤسنگ پروجیکٹس کو شرائط پوری ہونے پر ہی مدد ملے گی: سیتارمن

    مارچ 24, 2026
    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    مارچ 24, 2026
    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    مارچ 24, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist