• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مارچ 22, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

یمن میں حوثیوں کے زیر زمین اسلحہ ڈپوؤں پر امریکی حملہ، بی 2 بمبار طیارے استعمال

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اکتوبر 17, 2024
0 0
A A
یمن میں حوثیوں کے زیر زمین اسلحہ ڈپوؤں پر امریکی حملہ، بی 2 بمبار طیارے استعمال
Share on FacebookShare on Twitter

یمن :امریکی مسلح افواج نے یمن پر ایک بار پھر بمباری کرتے ہوئے اسلحہ ڈپوؤں کو نشانہ بنایا ہے۔ امریکی محکمہ دفاع کے حکام کے مطابق یہ حملہ یمنی حوثیوں کے زیر زمین اسلحہ ڈپوؤں کو نشانہ بنانے کے لیے کیا گیا۔ جہاں انہوں نے مختلف قسم کا جدید اسلحہ امریکی فوج اور شہریوں کو نشانہ بننے کے لیے جمع کر رکھا تھا۔خیال رہے خطے کے سمندروں میں اسرائیلی جنگ سے پیدا شدہ کشیدگی کے پیش نظر اسرائیل کی مدد و حفاظت کے لیے امریکہ نے اپنے جنگی اثاثوں کو متحرک کر رکھا ہے اور ان میں اضافہ بھی کیا جا چکا ہے۔حتیٰ کہ اسرائیل کے اندر تک امریکی فوجی دستے تعینات ہو چکے ہیں جو دفاعی نظام کو ہینڈل کریں گے۔ جبکہ اسرائیل سے باہر ہزاروں کی تعداد میں نئے امریکی فوجی بھی تعینات کرنے کا اعلان کیا جا چکا ہے۔یمن پر تازہ بمباری کے حوالے سے پینٹاگون سربراہ لائیڈ آسٹن نے کہا ہے بی 2 بمبار طیاروں نے حوثیوں کے خلاف کارروائی جاری رکھتے ہوئے ان کے پانچ زیر زمین اسلحہ ڈپوؤں کو ہدف بنایا۔ جو مختلف جگہوں پر قائم کیے گئے تھے۔وزیر دفاع کے بقول ‘یہ امریکہ کی ایک منفرد اور مثالی نوعیت کی بمباری تھی، جس کا یمن میں اہتمام کیا گیا۔ ہمارے دشمنوں کا خیال تھا کہ زیر زمین اسلحے تک ہماری رسائی نہیں ہو سکی گی اور ایسی گہری جگہ پر انتہائی سخت انداز میں محفوظ کیے گئے اسلحے کے ذخیروں کو امریکہ نشانہ نہیں بنا سکے گا، ایسا ہوگیا۔ ہمیں کوئی مسئلہ نہیں ہوتا کہ کوئی کتنا بھی نیچے جا کر اسلحہ دفن کرتا ہے، ہم پہنچ جاتے ہیں۔ ‘امریکی وزیر دفاع ان حملوں کے بارے میں امریکی پوزیشن بیان جاری کر رہے تھے اور بتا رہے تھے کہ کس طرح امریکہ کے پاس ٹھیک ٹھیک نشانوں تک پہنچنے کے لیے صلاحیت موجود ہے اور وہ اس جنگ میں کہاں تک جا سکتا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    مارچ 20, 2026
    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    مارچ 20, 2026
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist