• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, جنوری 8, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

میں بے گناہ اور شریف انسان ہوں:نکولس مادورو

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 7, 2026
0 0
A A
میں بے گناہ اور شریف انسان ہوں:نکولس مادورو
Share on FacebookShare on Twitter

نیویارک، (یو این آئی) وینزوئیلا کے صدر نکولس مادورو نے عدالت میں پیشی کے موقع پر اپنے اوپر عائد تمام الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں بے گناہ اور شریف انسان ہوں۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نکولس مادورو نے امریکی عدالت میں نارکو ٹیررازم (منشیات اور دہشت گردی ) سے متعلق الزامات پر جرم قبول کرنے سے انکار کردیا۔ یہ تاریخ میں پہلی مرتبہ تھا کہ وینزوئیلا کے صدر کسی امریکی عدالت میں پیش ہوئے ہوں۔ مادورو کو جیل یونیفارم میں عدالت لایا گیا، جہاں ان کے ہمراہ ان کی اہلیہ سیلیا فلورس بھی موجود تھیں۔ دونوں شخصیات نے عدالتی کارروائی کو انگریزی سے ہسپانوی زبان میں ترجمہ سننے کے لیے ہیڈ فونز استعمال کیے۔ عدالت کی جانب سے استفسار پر وینزوئیلا کے صدر مادورو نے کہا کہ میں بے گناہ، شریف انسان اور اب بھی صدر ہوں۔ عدالت نے مادورو کو مقدمے کی اگلی سماعت 17 مارچ تک تحویل میں رکھنے کا حکم دے دیا۔ جب ان سے فردِ جرم کے مطالعے سے متعلق سوال کیا گیا تو مادورو نے کہا کہ انہوں نے دستاویز دیکھی ضرور ہے مگر مکمل طور پر نہیں پڑھی۔ انہوں نے ایک بار پھر مؤقف دہرایا کہ وہ کسی بھی الزام کے مرتکب نہیں۔ واضح رہے کہ نکولس مادورو اور وینزوئیلا کے دیگر اعلیٰ حکام پر سال 2020 میں نارکو ٹیررازم کی سازش کے الزامات عائد کیے گئے تھے۔
امریکی محکمۂ انصاف کے مطابق نارکو ٹیررازم سے مراد دہشت گرد تنظیموں اور باغی گروہوں کا منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث ہونا ہے۔ امریکی محکمۂ انصاف نے مادورو اور ان کی اہلیہ کے خلاف نئی فردِ جرم جاری کی، جس میں ان پر منشیات اور دہشت گردی کے گٹھ جوڑ میں کردار ادا کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ بطور ملزم نکولس مادورو کو امریکی عدالتی نظام میں وہی حقوق حاصل ہوں گے جو کسی بھی عام ملزم کو دیے جاتے ہیں، جن میں نیویارک کے عام شہریوں پر مشتمل جیوری کے سامنے مقدمے کی سماعت کا حق بھی شامل ہے۔ مادورو کے وکلا کی جانب سے ان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دینے اور یہ مؤقف اختیار کیے جانے کا امکان ہے کہ وہ بطور سربراہِ مملکت قانونی استثنیٰ رکھتے ہیں اور ان پر امریکا میں مقدمہ نہیں چلایا جا سکتا۔ علاوہ ازیں نیویارک کی عدالت نے 17 مارچ کو مادورو کو دوبارہ پیش کرنے اور سماعت کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ امریکی حکام نے مادورو پر نارکو ٹیررازم، بڑے پیمانے پر کوکین اسمگلنگ اور تباہ کن ہتھیار رکھنے کے الزامات عائد کیے ہیں جن کےتحت آج عدالت میں کارروائی شروع ہوئی تھی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    مادورو کا اغوا، وینزوئیلا کا امریکہ پر دہشت گردی کا الزام

    مادورو کا اغوا، وینزوئیلا کا امریکہ پر دہشت گردی کا الزام

    جنوری 8, 2026
    وینزویلا 3 سے 5 کروڑ بیرل تیل امریکہ کو منتقل کرے گا: ٹرمپ

    وینزویلا 3 سے 5 کروڑ بیرل تیل امریکہ کو منتقل کرے گا: ٹرمپ

    جنوری 8, 2026
    حملہ نہ روکنے پر نینسی پلوسی قصوروار قرار

    حملہ نہ روکنے پر نینسی پلوسی قصوروار قرار

    جنوری 8, 2026
    نیمار جونیئر کی شاہانہ زندگی: 5 کروڑ پاؤنڈ کا پرائیویٹ بیڑا، ‘بیٹ موبائل اورہیلی کاپٹر ‘بیٹ کاپٹر نے دنیا کو دنگ کر دیا!

    نیمار جونیئر کی شاہانہ زندگی: 5 کروڑ پاؤنڈ کا پرائیویٹ بیڑا، ‘بیٹ موبائل اورہیلی کاپٹر ‘بیٹ کاپٹر نے دنیا کو دنگ کر دیا!

    جنوری 8, 2026
    مادورو کا اغوا، وینزوئیلا کا امریکہ پر دہشت گردی کا الزام

    مادورو کا اغوا، وینزوئیلا کا امریکہ پر دہشت گردی کا الزام

    جنوری 8, 2026
    وینزویلا 3 سے 5 کروڑ بیرل تیل امریکہ کو منتقل کرے گا: ٹرمپ

    وینزویلا 3 سے 5 کروڑ بیرل تیل امریکہ کو منتقل کرے گا: ٹرمپ

    جنوری 8, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist