• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, اپریل 10, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

آئی پی ایل ٹیم مالکان کا بغیر کسی ٹھوس وجہ کے غیرملکی کھلاڑیوں کے دستیاب نہ ہونے پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 3, 2024
0 0
A A
آئی پی ایل ٹیم مالکان کا بغیر کسی ٹھوس وجہ کے غیرملکی کھلاڑیوں کے دستیاب نہ ہونے پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی (یو این آئی) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے ٹیم مالکان نے کہا ہے کہ جو غیر ملکی کھلاڑی نیلامی میں خریدے جانے کے بعد بغیر کسی ٹھوس وجہ کے دستیاب نہیں رہتے ہیں، ان پر دو سال کی پابندی عائد کردی جانی چاہیے۔ فرنچائزز نے یہ مطالبہ ٹیم کے مالکان اور بی سی سی آئی کے درمیان بدھ کو ہونے والی میٹنگ میں کیا۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے غیر ملکی کھلاڑیوں کے لیے آئی پی ایل سے قبل بڑی نیلامی کے لیے رجسٹریشن کو لازمی قرار دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں کی عدم دستیابی ان کی کارکردگی پر بھی اثر انداز ہوتی ہے کیونکہ ٹیم کی حکمت عملی ان غیر ملکی کھلاڑیوں کو مدنظر رکھ کر بنائی جاتی ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر بورڈ کی جانب سے کھلاڑیوں کو انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کا کہا جائے، یا وہ زخمی ہو جائیں یا کسی خاندانی کام کی وجہ سے ٹیم میں شامل نہ ہو سکیں تو ایسی صورت میں وہ کھلاڑیوں کو اجازت دے سکتے ہیں لیکن کھلاڑیوں کی عدم دستیابی کا پتہ انہیں نیلامی کے وقت پتہ چل جائے تو زیادہ بہتر ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ کئی بار جو کھلاڑی بنیادی قیمت پر خریدے جاتے ہیں وہ نیلامی کے بعد اپنے نام واپس لے لیتے ہیں۔ انہوں نے ایک کھلاڑی کی مثال بھی دی جس میں کھلاڑی کے منیجر نے شرط رکھی تھی کہ اگر اسے زیادہ رقم دی جائے تو کھلاڑی کھیلنے کے لیے تیار ہو جائے گا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ گزشتہ دو نیلامی سائیکلوں (24-2018) کے دوران کئی ایسے واقعات ہوئے ہیں جب بڑی نیلامیوں میں غیر ملکی کھلاڑی دستیاب نہیں تھے تاکہ چھوٹی نیلامی میں بڑی رقم حاصل کی جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ کچھ کھلاڑی اور ان کے مینیجر اس نظام سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کرتے ہیں اور ایسی صورتحال میں اس کو روکنے کے لیے کچھ الزامات کرنے کی ضرورت ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    آسام، کیرالہ اور پڈوچیری میں ووٹنگ تاریخی ریکارڈ

    آسام، کیرالہ اور پڈوچیری میں ووٹنگ تاریخی ریکارڈ

    اپریل 10, 2026
    ہریانہ میں 10 سے زیادہ محکموں کے لیے خریداری کا عمل  مکمل، 1,028کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کی منظوری

    ہریانہ میں 10 سے زیادہ محکموں کے لیے خریداری کا عمل مکمل، 1,028کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کی منظوری

    اپریل 10, 2026
    بی جے پی کا سیاسی کردار عوام مخالف: اکھلیش یادو

    بی جے پی کا سیاسی کردار عوام مخالف: اکھلیش یادو

    اپریل 10, 2026
    بنکروں کی آمدنی، وقار اور استحکام کو یقینی بنانا حکومت کی ترجیح : یوگی

    بنکروں کی آمدنی، وقار اور استحکام کو یقینی بنانا حکومت کی ترجیح : یوگی

    اپریل 10, 2026
    آسام، کیرالہ اور پڈوچیری میں ووٹنگ تاریخی ریکارڈ

    آسام، کیرالہ اور پڈوچیری میں ووٹنگ تاریخی ریکارڈ

    اپریل 10, 2026
    ہریانہ میں 10 سے زیادہ محکموں کے لیے خریداری کا عمل  مکمل، 1,028کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کی منظوری

    ہریانہ میں 10 سے زیادہ محکموں کے لیے خریداری کا عمل مکمل، 1,028کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کی منظوری

    اپریل 10, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist