• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, دسمبر 28, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

میں نے کارگل میں ملک کی حفاظت کی، لیکن بیوی کی عزت نہیں بچا پایا

منی پور میں بے لباس کی گئی خاتون کے شوہر (سابق فوجی) کا چھلکا درد

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 21, 2023
0 0
A A
میں نے کارگل میں ملک کی حفاظت کی، لیکن بیوی کی عزت نہیں بچا پایا
Share on FacebookShare on Twitter

امپھال:21جولائی ،:منی پور میں گزشتہ تقریباً دو ماہ سے جاری نسلی تشدد میں اب تک 150 سے زائد لوگوں کے ہلاک ہونے کی خبریں سامنے آ چکی ہیں۔ اس درمیان منی پور کی وہ ویڈیو لوگوں میں زبردست ناراضگی پیدا کر رہی ہے جو کہ دو دن قبل سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔ اس ویڈیو میں کچھ خواتین کو بے لباس کر کے گھماتے ہوئے دکھایا گیا ہے جس کو دیکھ کر سبھی شرمسار ہو رہے ہیں۔ اب ان بے لباس کی گئی خواتین میں سے ایک کے شوہر (جو کہ سابق فوجی اہلکار ہے) نے اپنی تکلیف اور مایوسی کا اظہار میڈیا کے سامنے کیا ہے۔ہندی نیوز پورٹل ’امر اجالا‘ پر شائع ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایک چینل سے بات کرتے ہوئے مظلوم خاتون کے شوہر اور سابق فوجی اہلکار نے کہا کہ ’’میں نے کارگل میں ملک کو بچایا، لیکن اپنی بیوی کی عزت نہیں بچا پایا۔‘‘ بے لباس کی گئی خاتون کے شوہر نے بتایا کہ وہ آسام ریجمنٹ کے صوبیدار کی شکل میں ہندوستانی فوج میں خدمات انجام دے چکا ہے۔ انھوں نے ملک کے لیے پیش اپنی خدمات کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا ’’میں نے کارگل جنگ میں ملک کے لیے لڑائی لڑی اور ہندوستانی امن فوج کے حصہ کے طور پر سری لنکا بھی گیا۔ میں نے ملک کی حفاظت کی، لیکن میں مایوس ہوں کہ اپنی سبکدوشی کے بعد میں اپنے گھر، اپنی بیوی اور ساتھی گاؤں والوں کی حفاظت نہیں کر سکا۔‘‘متاثرہ خاتون کے شوہر نے بات چیت کے دوران بتایا کہ 4 مئی کی صبح بھیڑ نے علاقے کے کئی گھروں کو جلا دیا تھا اور 2 خواتین کو بے لباس کر دیا اور انھیں لوگوں کے سامنے گاؤں کی سڑکوں پر چلنے کے لیے مجبور کیا۔ سابق فوجی اہلکار نے یہ بھی کہا کہ وہاں پولیس موجود تھی، لیکن انھوں نے کوئی کارروائی نہیں کی۔ اپنی مایوسی اور بے بسی کا اظہار کرنے کے بعد متاثرہ کے شوہر نے کہا کہ ’’میں چاہتا ہوں ان سبھی لوگوں کو سخت سزا ملے جنھوں نے گھر جلائے اور خواتین کو بے عزت کیا۔‘‘واضح رہے کی اس معاملہ میں منی پور پولس نے چار لوگوں کو گرفتار کرنے کا دعوا کیا ہے اور دیگر کی تلاش جاری ہے وہیں چاروں ملزمان کو 11دن کی پولس ریمانڈ میں بھیج دیا گیا ہے ۔ولس کی اس معاملہ میں10 ٹمیں بنا کر تحقیقات کا حکم جاری کیا گیا ہے۔سرچ آپریشن جاری ہے ۔بتایا جاتا ہے کی آج حیوانیت کی شکار مظلوم خواتین کو انصاف کے مطالہ کے ساتھ سینکڑوں خواتین سڑکوں پر اتر آئی ہیں اور احتجاج کررہی ہیں۔خبر ہے کہ ایک ملزم کے گھر کو لوگوں نے مسمار کردیا ہے ۔متاثرین کے رشتہ داروں اور ماں کا کہنا ہے کہ وہ اب ٹوٹ چکی ہیں گھر اور کھیت برباد کردئے گئے ہیں اور حکومت کچھ نہیں کررہی ہے اسلئے ہم کچھ بھی کہنے کی حالت میں نہیں ہیں

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    معروف فلسطینی اداکار اور فلم ساز محمد بکری کا انتقال

    معروف فلسطینی اداکار اور فلم ساز محمد بکری کا انتقال

    دسمبر 27, 2025
    جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے میں حزب اللہ رکن کی موت

    جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے میں حزب اللہ رکن کی موت

    دسمبر 27, 2025
    ہم کمبوڈیا-تھائی لینڈ مذاکرات میں مدد کرنے پر تیار ہیں:امریکہ

    ہم کمبوڈیا-تھائی لینڈ مذاکرات میں مدد کرنے پر تیار ہیں:امریکہ

    دسمبر 27, 2025
    ہمارے حملوں میں داعش کے متعدد دہشت گرد ہلاک

    ہمارے حملوں میں داعش کے متعدد دہشت گرد ہلاک

    دسمبر 27, 2025
    معروف فلسطینی اداکار اور فلم ساز محمد بکری کا انتقال

    معروف فلسطینی اداکار اور فلم ساز محمد بکری کا انتقال

    دسمبر 27, 2025
    جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے میں حزب اللہ رکن کی موت

    جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے میں حزب اللہ رکن کی موت

    دسمبر 27, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist