• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, فروری 6, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home Uncategorized

آئی ایس ٹی سی برج پوری سینٹرمیں تقسیم اسناد پروگرام

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 15, 2024
0 0
A A
آئی ایس ٹی سی برج پوری سینٹرمیں تقسیم اسناد پروگرام
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ، پریس ریلیز،ہمارا سماج: وژن 2026 کے تحت قائم شمال مشرقی دہلی کے برج پوری آئی ایس ٹی سی سینٹر نے متعدد کورسیز میں ٹریننگ پا چکے 38 طلبہ کو سرٹیفیکیٹ تقسیم کی گئیں ۔ اس سینئر میں مصطفیٰ آباد اور آس پاس کے بچوں نے کمپیوٹر کی ٹریننگ لی ہے. اس موقع پر صحت خدمات سے وابستہ اہم شخصیا ت نے شرکت کی. اس موقع پر ہیومن ویلفیئر فاؤنڈیشن کے سی ای او نوفل پی کے نے کہا کہ یہ ٹریننگ محض ایک شروعات ہے، آپ کو سماج کی خدمت کے لیے خود کو تیار کرنا ہے. اعلیٰ تعلیم کے لئے آپ آگے بڑھیں ہم آپ کے ساتھ ہیں. ہیومن ویلفیئر فاؤنڈیشن کے ہیلتھ مینیجر ڈاکٹر عارف ندوی نے کہا آپ اپنے آس پاس بچوں کو اس سینئر کے بارے میں بتائیں تاکہ زیادہ سے زیادہ بچے اس سے فائدہ اٹھا سکیں. جب آپ روزگار سے وابستہ ہوں تو دوسروں کے لیے راستہ ہموار کریں.جماعت اسلامی ہند کے ناظم ضلع ڈاکٹر. مجاہد نے آئی ایس ٹی سی کی پہل کو اہم قرار دیا اور بچوں کو کورس کی تکمیل پر مبارکباد دی. پروگرام میں مصطفیٰ آباد کی کونسلر سبیلہ بیگم، جاوید چودھری، مہر نرسنگ ہوم کے ڈائریکٹر ڈاکٹر توفیق احمد نے شرکت کی ڈاکٹر توفیق نے اے این ایم طلبا سے کہا اگر آپ کے اندر خدمت کا جذبہ نہیں ہے تو میڈیکل کا میدان پھر آپ کے لیے نہیں ہے. کیونکہ فرنٹ لائن ورکر کو ہمیشہ تیار رہنا ہوتا ہے. واض رہے کہ برج پوری سینٹر کے قیام کا مقصد بچوں کو ہنر مند بنانا اور ان میں اعتماد پیدا کرنا ہے ۔ یہ انو ویشن اینڈ اسکل ٹریننگ سینٹر اپنے کورسیز کی ٹریننگ کے لیے تجربہ کار اساتذہ کا نظم کرتا ہے تاکہ بچوں کو عملی تربیت مل سکے ۔برج پوری سینٹر میں ANM اور کمپیوٹر کورس کی ٹریننگ دی جاتی ہے ، یہ موقع شمال مشرقی دہلی کی بچوں کے لیے خاص ہے ۔ حالیہ دنوں کچھ اور نئے کورس بھی متعارف کرایا گیا ہے جس میں موبائل ریپیرنگ، اسسٹنٹ الیکٹریشین، اے این ایم قابل ذکر ہیں۔ پروگرام کے اخیر میں فاونڈیشن کے روزگار فراہمی شعبے کے سربراہ نور محمد نے تمام شرکا کا شکریہ ادا کیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    راہل گاندھی نے صرف ایک وزیر کو نہیں بلکہ پوری سکھ برادری کو گالی دی ہے : سردار ترویندر سنگھ

    راہل گاندھی نے صرف ایک وزیر کو نہیں بلکہ پوری سکھ برادری کو گالی دی ہے : سردار ترویندر سنگھ

    فروری 5, 2026
    اقلیتی عبادت گاہوں پر حملوں کے خلاف آئی ایم سی آراور اے پی سی آرکی مشترکہ میٹنگ

    اقلیتی عبادت گاہوں پر حملوں کے خلاف آئی ایم سی آراور اے پی سی آرکی مشترکہ میٹنگ

    فروری 5, 2026
    بھارت کے مسلمان کرایہ دار نہیں، بلکہ اس سرزمین کے اصل مالک ہیں — :اندریش کمار

    بھارت کے مسلمان کرایہ دار نہیں، بلکہ اس سرزمین کے اصل مالک ہیں — :اندریش کمار

    فروری 5, 2026
    فرقہ واریت کی تپش میں تپتے پہاڑی  صوبے

    فرقہ واریت کی تپش میں تپتے پہاڑی صوبے

    فروری 5, 2026
    راہل گاندھی نے صرف ایک وزیر کو نہیں بلکہ پوری سکھ برادری کو گالی دی ہے : سردار ترویندر سنگھ

    راہل گاندھی نے صرف ایک وزیر کو نہیں بلکہ پوری سکھ برادری کو گالی دی ہے : سردار ترویندر سنگھ

    فروری 5, 2026
    اقلیتی عبادت گاہوں پر حملوں کے خلاف آئی ایم سی آراور اے پی سی آرکی مشترکہ میٹنگ

    اقلیتی عبادت گاہوں پر حملوں کے خلاف آئی ایم سی آراور اے پی سی آرکی مشترکہ میٹنگ

    فروری 5, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist