• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 7, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

میں ہر وقت میدان میں رہنا چاہتا ہوں: رشبھ پنت

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 16, 2024
0 0
A A
میں ہر وقت میدان میں رہنا چاہتا ہوں: رشبھ پنت
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،  (یو این آئی) دہلی کیپٹلس کے کپتان رشبھ پنت نے کہا کہ طویل عرصے کے بعد میدان میں آنے مجھے سب کی حمایت ملی اور ہر چیز پسند آئی۔ انہوں نے کہا کہ میں ہر وقت میدان میں رہنا چاہتا ہوں۔
لکھنؤ سپر جائنٹس کے خلاف جیت کے بعد پنت نے کہا ’’سب کو معلوم تھا کہ میں ڈیڑھ سال بعد کھیل رہا ہوں۔ مجھے میدان سے باہر واپسی کے لیے کافی دیر انتظار کرنا پڑا۔ میدان میں آنے کے بعد مجھے ہر چیز پسند آئی۔ میں اب اس سے بالکل دور نہیں رہنا چاہتا۔ میں ہر وقت میدان میں رہنا چاہتا ہوں۔‘‘
انہوں نے کہا “میرے خیال میں ذاتی طور پر میرے لیے میدان میں واپس آنا بہت اچھا تجربہ تھا۔ مجھے پورے ہندوستان میں جس طرح کی حمایت ملی وہ حیرت انگیز تھی۔ میں یہ دیکھ کر کافی خوش ہوا۔ میں جہاں بھی کھیلنے گیا مجھے سب کا تعاون ملا۔
اس سیزن میں ٹیم میں مختلف مسائل پر انہوں نے کہا “ہم نے سیزن کا آغاز بڑی توقعات کے ساتھ کیا۔ تاہم، کچھ کھلاڑیوں کی چوٹیں، کئی اتار چڑھاؤ اور کچھ کھلاڑیوں کی بیماری ہمیں بہت مہنگی پڑی۔ تاہم، بطور فرنچائز آپ ہر وقت شکایت نہیں کر سکتے۔ آپ کے ہاتھ میں جو کچھ بھی ہے، اس کا آپ کو سب سے اچھا استعمال کرنا ہوگا۔‘‘
انہوں نے کہا ’’مجھے لگتا ہے کہ ہم پلے آف کے بہت قریب تھے۔ جیسا کہ آپ آخری میچ تک دیکھ سکتے ہیں کہ ہم پلے آف کے لیے قریبی مقابلے میں ہیں۔ آپ جانتے ہیں کہ کچھ ایسی چیزیں ہیں جنہیں آپ کنٹرول کر سکتے ہیں، اور کچھ چیزیں ایسی ہیں جنہیں آپ کنٹرول نہیں کر سکتے۔ پچھلے میچ میں نہیں کھیل سکا۔ میں یہ نہیں کہہ رہا ہوں کہ اگر میں کھیلتا تو ہم یقینی طور پر جیت جاتے لیکن مجھے لگتا ہے کہ ہمارے پاس کوالیفائی کرنے کا بہتر موقع ہوتا۔
انہوں نے کہا کہ میں نے مسلسل کوشش کی کہ میدان میں اپنا 100 فیصد دوں۔ وہ اس سیزن میں دہلی کیپٹلز کے ٹاپ اسکورر تھے، جنہوں نے 13 میچوں میں 155.40 کے اسٹرائیک ریٹ سے 446 رن بنائے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    مارچ 7, 2026
    خضدار، کرخ شہر پر قبضے کے بعد تمام سرکاری دفاتر نذرِ آتش

    خضدار، کرخ شہر پر قبضے کے بعد تمام سرکاری دفاتر نذرِ آتش

    مارچ 7, 2026
    برطانیہ کے قانون ساز کا شوہر چین کی جاسوسی کے الزام میں گرفتار

    برطانیہ کے قانون ساز کا شوہر چین کی جاسوسی کے الزام میں گرفتار

    مارچ 7, 2026
    امریکہ کا چین پر جوہری تجربہ کرنے کی تیاریوں کا الزا م

    امریکہ کا چین پر جوہری تجربہ کرنے کی تیاریوں کا الزا م

    مارچ 7, 2026
    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    مارچ 7, 2026
    خضدار، کرخ شہر پر قبضے کے بعد تمام سرکاری دفاتر نذرِ آتش

    خضدار، کرخ شہر پر قبضے کے بعد تمام سرکاری دفاتر نذرِ آتش

    مارچ 7, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist