• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 20, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

اگر کشیدگی کم کرنی ہے تو عمران خان اپنا منہ بند رکھیں: خواجہ آصف

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 1, 2024
0 0
A A
اگر کشیدگی کم کرنی ہے تو عمران خان اپنا منہ بند رکھیں: خواجہ آصف
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد :وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے بانیٔ پی ٹی آئی کو مفت مشورہ دیا ہے کہ اگر تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے کشیدگی کم کرنی ہے تو بانیٔ پی ٹی آئی اپنا منہ بند رکھیں۔
وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ مجیب الرحمٰن سے متعلق ٹویٹ سے پیچھے ہٹنے کی کوشش کی جا رہی ہے، یہ پہلا موقع ہے کہ پی ٹی آئی کو کسی پوسٹ سے پیچھے ہٹنا پڑا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ لگتا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کشیدگی کو بڑھانا چاہتے ہیں اور دوبارہ 9 مئی جیسی کوشش کر رہے ہیں، یہ سانحۂ مشرقی پاکستان کا حوالہ دے کر کشیدگی بڑھانا چاہتے ہیں۔خواجہ آصف نے کہا کہ بیرسٹر گوہر نے واضح کیا ہے کہ سوشل میڈیا ٹیم نے ٹویٹ سے پہلے اجازت نہیں لی تھی، یہ پہلی مرتبہ ہے کہ پی ٹی آئی کو اکاؤنٹ پر پوسٹ سے پیچھے ہٹنا پڑا ہے۔انہوں نے کہا کہ مجیب الرحمٰن اور سانحۂ مشرقی پاکستان کی جو تاریخ ہے اس پر میرا الگ مؤقف ہے، سانحۂ مشرقی پاکستان کو آج بڑھاوا دے کر آپ کشیدگی بڑھانا چاہتے ہیں۔خواجہ آصف کا مزید کہنا ہے کہ سیاست یا کھیل میں جس نے بانیٔ پی ٹی آئی سے اچھائی کی ان سب کو انہوں نے ڈنک مارا، جنرل باجوہ اور جنرل فیض پر اب یہ سارہ ملبہ ڈال رہے ہیں۔وزیرِ دفاع کا یہ بھی کہنا ہے کہ نواز شریف نے بنی گالہ میں سڑک بنا کر دی لیکن بانیٔ پی ٹی آئی اس سے مکر گئے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ممتا بنرجی کا الیکشن کمیشن پر بنگال کونشانہ بنانے  کا الزام، اقدامات کو غیر اعلانیہ ایمرجنسی قرار دیا

    ممتا بنرجی کا الیکشن کمیشن پر بنگال کونشانہ بنانے کا الزام، اقدامات کو غیر اعلانیہ ایمرجنسی قرار دیا

    مارچ 20, 2026
    کانگریس نے اعلیٰ تعلیمی ریگولیٹری اداروں میں خالی اسامیوں  کی نشاندہی کی، وی بی ایس اے بل پر اعتراضات اٹھائے

    کانگریس نے اعلیٰ تعلیمی ریگولیٹری اداروں میں خالی اسامیوں کی نشاندہی کی، وی بی ایس اے بل پر اعتراضات اٹھائے

    مارچ 20, 2026
    ایران نے پولیس اہلکاروں کے قتل کے جرم میں تین افراد کو پھانسی دے دی

    ایران نے پولیس اہلکاروں کے قتل کے جرم میں تین افراد کو پھانسی دے دی

    مارچ 20, 2026
    ایران کا جوہری پروگرام یا اسرائیلی دباؤ  ٹرمپ کے مستعفی مشیر نے ایران جنگ کی وجوہات بتا دیں

    ایران کا جوہری پروگرام یا اسرائیلی دباؤ ٹرمپ کے مستعفی مشیر نے ایران جنگ کی وجوہات بتا دیں

    مارچ 20, 2026
    ممتا بنرجی کا الیکشن کمیشن پر بنگال کونشانہ بنانے  کا الزام، اقدامات کو غیر اعلانیہ ایمرجنسی قرار دیا

    ممتا بنرجی کا الیکشن کمیشن پر بنگال کونشانہ بنانے کا الزام، اقدامات کو غیر اعلانیہ ایمرجنسی قرار دیا

    مارچ 20, 2026
    کانگریس نے اعلیٰ تعلیمی ریگولیٹری اداروں میں خالی اسامیوں  کی نشاندہی کی، وی بی ایس اے بل پر اعتراضات اٹھائے

    کانگریس نے اعلیٰ تعلیمی ریگولیٹری اداروں میں خالی اسامیوں کی نشاندہی کی، وی بی ایس اے بل پر اعتراضات اٹھائے

    مارچ 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist